عبداللہ محمد
محفلین
جی جی وہی تو
کوئی مخصوص دعا ہے تو سرگوشی میں بتا دیں-
اچھا خاصا بزنس چل سکتا- میں آدھی آمدنی آپکو بھیجتا رھوں گا-
جی جی وہی تو
ایک دفعہ ناصرف یہ کہ ٹوپی ترچھی پائی گئی بلکہ لاگ ان ہونے پر یہ پیغام بھی موصول ہوا:میں جب بھی محفل میں آتا ہوں میرے اوتار کی ٹوپی تھوڑی کھسکی ہوتی ہے۔ مدیران بتائیں کون ذمہ دار ہے؟
وعلیکم السلام بہن۔سید ذیشان بھائی ۔۔السلام علیکم۔ کیسے ہیں آپ؟ آپ سے ایک شکایت کرنا تھی۔۔ کہ آپ اب چپ چپ کیوں رہنے لگے ہیں۔۔ ؟ مصروفیت چل رہی یا ایویں ؟
ایک تیسرا حل بھی ہو سکتا ہے، دونوں کو ساتھ ساتھ چلانے کا!سوال یہ ہے کہ تنزانیہ کا سفرنامہ و تصاویر پہلے مکمل کی جائیں یا درمیان میں بریک لے کر وائٹ واٹر رافٹنگ کی تصاویر و ویڈیو اپلوڈ کی جائے؟
ساتھ ساتھ تو چلنا مشکل ہے کہ رافٹنگ ایک دن کی مار ہے جبکہ تنزانیہ کافی وقت طلب کام ہے۔ایک تیسرا حل بھی ہو سکتا ہے، دونوں کو ساتھ ساتھ چلانے کا!
دعا کبھی بھی، کبھی بھی، کبھی بھی رد نہیں ہوتی۔ یہ رب کی مرضی ہے کہ وہ اسے کس صورت میں قبول فرماتا ہے۔ اس پہ بہت بات کی جا سکتی ہے لیکن اس دھاگہ میں نہیں۔یہ سوال اُدھر پوچھنا مناسب نہیں لگا، شاید یہیں کوئی دیکھ لے۔
یہ جو پاکستانی دوست "بہتر حکمران کے لیے دعا" کچھ دنوں سے مانگ رہے ہیں تو کیا کسی کی دعا قبول بھی ہوئی یا سبھی رد ہو گئیں؟
میرے جیسی بندی ایسا نہیں کہہ سکتی۔ جب تک نتیجہ نہیں آجاتا ۔۔۔۔ہم وہی دعا کرتے رہتے ہیں۔ بعض اوقات ممتحن پرچہ چیک کرتے کرتے ایسے ہی دل میں آجاتا ہے اور فیل کرتے کرتے پاس کر دیتا ہے۔ میں نے یہ بہت تجربہ و مشاہدہ کیا ہوا ہے۔کتنے دنوں سے؟ الیکشن کے بعد مانگنا تو ایسے ہی ہے جیسا حمل کے دوران اولاد نرینہ کی دعا کرنا یا امتحان کے بعد اچھے نمبروں کی
وعلیکم السلام بہن۔
جی ہاں، بس مصروفیات کی وجہ سے ہی کچھ لکھنے سے قاصر ہوں۔ محفل پر آنا ہوتا ہے لیکن بس پڑھنے کی حد تک موقع ملتا ہے۔ یاد رکھنے کے لئے شکر گذار ہوں۔ آپ کے والد محترم اب کیسے ہیں؟ اللہ کرے جلد ٹھیک ہو جائیں۔ آمین
وارث بھائی ہماری دعا نہیں بدلی۔ ہم پنجاب میں بھی اچھی حکومت کے لئے دعاگو ہیں۔ ہمیں نہیں معلوم کہ کون بہتر ہے۔ اللہ سب جانتا ہے۔ وہ دلوں کو بھی بدل سکتا ہے اور ذہنوں کو بھی۔مذکورہ تھریڈ الیکشن سے پہلے کا ہے۔
جاسمن ، کتاب کو فارمیٹ کرنے اور پھر ای بک بنانے کے لیے بہتر یہ ہو گا کہ گوگل ڈاکس کا استعمال کیا جائے۔ گوگل ڈاکس کو باآسانی شیئر کیا جا سکتا ہے اور اس پر کئی لوگ ایک ساتھ کام بھی کر سکتے ہیں اور پھر اس سے ای بک بنانا بھی آسان ہے۔
اب بہتر ہے آپی ۔۔ نیم اور لونگ کا تیل مکس کرکے یوز کیا تو درد کم ہوا.. الحمداللہ۔۔
الحمداللہ اب تو بہت بہتر ہیں ۔۔ ماشاء اللہ سے اب بیٹھ کر نماز پڑھ لیتے ہیں ۔ لیکن رکوع اور سجدہ ابھی اشارے سے کرتے ہیں کیونکہ ابھی تقریبا دو ماہ تک ڈاکٹر نے جھکنے سے اور سیڑھیاں چڑھنے یا اترنے سے منع کیا ہے ۔۔ ہمارا گھر دوسری منزل پہ ہے تو مسجد نہیں جاتے گھر ہی ابھی ادا کرتے ہیں ۔۔۔۔ ان شاء اللہ دو ماہ کے بعد سب بہترین ہوجائے گا۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔
اب بہتر ہے آپی ۔۔ نیم اور لونگ کا تیل مکس کرکے یوز کیا تو درد کم ہوا.. الحمداللہ۔۔
اور ابو جی کے بارے میں تفصیلی تبصرہ ابھی کیا ہے ۔۔ یہ پڑھیں
آمین ثم آمین ۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرااللہ کا شکر ہے۔ ماشاءاللہ اور الحمداللہ۔
اللہ کامل صحت اور آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
الحمداللہ۔ صاحب اور بچے سب ٹھیک۔ امی جی بھی بہتر ہیں۔پچھلے دنوں چیک اپ کروایا تھا۔ تھوڑا بلڈ پریشر بڑھا ہوا تھا۔آمین ثم آمین ۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
آپ سنایے بچے کیسے ہیں؟ اور بھائی صاحب؟ باقی سب گھر والے؟ اور مما کی طبیعت کیسی ہے اب؟