محمد تابش صدیقی
منتظم
یہاں بھی سننے میں یہ آ رہا ہے کہ سرکار 4 دن کی چھٹی دے رہی ہے۔ جس کے بعد ویک اینڈ ہونے کی وجہ سے 6 دن کی ہو جائے گی۔ جو لوگ دور دراز سے آتے ہیں، انھوں نے چھٹیوں سے پہلے پیر کی چھٹی اپلائی کر کے 9 دن کی چھٹیاں پلان کر لی ہیں۔یہ مراسلہ دیکھ کر یاد آیا کہ عید کی چھٹی پر باس سے بات کی جائے۔
اس کے ایما پر ہم نے عید کی چھٹی کا اعلان کروادیا۔ جمعرات شام ۵ بجے سے اتوار صبح 8 بجے تک۔ یعنی صرف 9 دن۔