لاریب مرزا
محفلین
خیر پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں۔ بہت باشعور لوگ بھی ہیں یہاں۔ کیا امریکہ میں ایسے مسائل نہیں ہوتے؟؟ یا کم ہوتے ہیں؟؟ یا نوعیت مختلف ہوتی ہے؟؟یعنی پاکستان چوتھائی صدی میں نہیں بدلا
خیر پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں۔ بہت باشعور لوگ بھی ہیں یہاں۔ کیا امریکہ میں ایسے مسائل نہیں ہوتے؟؟ یا کم ہوتے ہیں؟؟ یا نوعیت مختلف ہوتی ہے؟؟یعنی پاکستان چوتھائی صدی میں نہیں بدلا
سیریس مسائل کی بات الگ ہے لیکن مسلسل ہر وقت اور ہر جگہ خواتین کی low grade harassment پاکستان ہی کا خاصہ ہےخیر پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں۔ بہت باشعور لوگ بھی ہیں یہاں۔ کیا امریکہ میں ایسے مسائل نہیں ہوتے؟؟ یا کم ہوتے ہیں؟؟ یا نوعیت مختلف ہوتی ہے؟؟
سر جی یہ جب ہوتا ہے ۔۔جب زبان کے ساتھ دل اور دماغ بھی ورکنگ کنڈیشن میں ہو۔۔۔۔مجال ہے کہ زبان پر تلخی اور دل میں کدورت آئی ہو
یعنی آپ نے بغداد کے علماء سے بحث و مباحثہ کرنا سیکھا ہی نہیں۔اپنے رفقائے کار سائنسدانوں سے شدید علمی جھڑپ۔ ایک دوسرے کے دلائل پٹخ پٹخ کر زمین پر دے مارے۔ ایک دوسرے کے موقف کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔
لیکن مجال ہے کہ زبان پر تلخی اور دل میں کدورت آئی ہو۔ بحث مباحثے کے بعد خوش گپیوں کے ساتھ ایک ہی میز پر اکٹھے بیٹھ کر کھانا کھایا۔
فیصلہ کن معرکہ آج سہ پہر دوبارہ ہو گا۔
سیکھا ہے، اس کا استعمال کبھی کبھی گھر میں جو ہو جاتا ہے۔یعنی آپ نے بغداد کے علماء سے بحث و مباحثہ کرنا سیکھا ہی نہیں۔
نہیں وہ تو اب پردیس جاچکے ہیں۔ ۔ ۔ اب تو سارے اجڈ رہ گئے ۔ ۔ ۔۔ بہت باشعور لوگ بھی ہیں یہاں
بڑی لطیف چوٹ کر گئے زیدی صاحبنہیں وہ تو اب پردیس جاچکے ہیں۔ ۔ ۔ اب تو سارے اجڈ رہ گئے ۔ ۔ ۔
احمد بھائی معذرت کے ساتھ اگر اجازت ہو تو۔۔۔۔اسی کیفیت میں مبتلا خاکسار کا ایک نان ایکسکلوسو شعر:
ہر نیا تجربہ یہ کہتا ہے
ہم زمانے کو کم سمجھتے ہیں
نہیں سر جی آپ تو کم ازکم قطعی اس فہرست میں نہیں آتے ۔۔۔۔۔بڑی لطیف چوٹ کر گئے زیدی صاحب
نہیں آتے تو ملک کا نام لکھ کر برأت نامہ داخل کریںنہیں سر جی آپ تو کم ازکم قطعی اس فہرست میں نہیں آتے ۔۔۔۔۔
سر جی اب تو میں نے خود وضاحت کردی ۔۔اب کیا ضرورت ہے ۔۔۔ایک بار پھر آپ جیسے دردمند ۔معاملہ فہم۔پھر بھی دل ہے پاکستانی وغیرہ محفلین سے معذرت۔۔۔نہیں آتے تو ملک کا نام لکھ کر برأت نامہ داخل کریں
مذاق مذاق میں بات چل رہی ہو تو اس میں معذرت کی ضرورت ہرگز نہیں ہوتی۔ اس سے مذاق کا مزہ جاتا رہتا ہے۔ آپ نے ہرگز ایسی کوئی بات نہیں کی۔سر جی اب تو میں نے خود وضاحت کردی ۔۔اب کیا ضرورت ہے ۔۔۔ایک بار پھر آپ جیسے دردمند ۔معاملہ فہم۔پھر بھی دل ہے پاکستانی وغیرہ محفلین سے معذرت۔۔۔
چلیں پھر اس پر بھی ۔۔مم۔۔۔ اوہ ۔۔اچھا ۔۔ٹھیک ہے ۔۔۔مگر سر بات تو ہم نے ایسی ہی کی تھی۔۔اور پہنچ بھی گئی ہوگی۔۔۔مذاق مذاق میں بات چل رہی ہو تو اس میں معذرت کی ضرورت ہرگز نہیں ہوتی۔ اس سے مذاق کا مزہ جاتا رہتا ہے۔ آپ نے ہرگز ایسی کوئی بات نہیں کی۔
اگر آپ کو بھی مشکل لگ گئیں تو ہمارا تو اللہ ہی حافظ ہے!روز مرہ کی مشکل مشکل باتیں۔
اگر آپ کو بھی مشکل لگ گئیں تو ہمارا تو اللہ ہی حافظ ہے!
یعنی پہلے دو غم لائے جائیں تاکہ درمیان میں خوشی کی آمد کا سبب بن سکے۔ خوشی نہ ہوئی ملاؤں میں مرغی ہوگئی۔دو غموں کے درمیانی وقفہ کو خوشی کہتے ہیں۔
یار یہ نان ایکسکلوسو والی بات نری شرارت ہے۔اسی کیفیت میں مبتلا خاکسار کا ایک نان ایکسکلوسو شعر:
ہر نیا تجربہ یہ کہتا ہے
ہم زمانے کو کم سمجھتے ہیں