م حمزہ

محفلین
میں نے کسی کو مضحکہ خیز ریٹنگ سے نوازا ہے۔ یقینی طور غلطی سے ایسا ہوا ہوگا۔
کیا کوئی مختصر راستہ یا طریقہ ہے یہ جاننے کیلئے کہ کس کو نوازا ہے؟
 
کچھ دیر میں چھوٹا بھائی کراچی سے پہنچنے والا ہے۔ سال بعد آ رہا ہے۔ اور اس کا تین ماہ کا بیٹا پہلی دفعہ۔
تو بچوں میں اس وقت کافی جوش و خروش ہے۔ چاچو کا کمرہ غباروں سے سجایا جا رہا ہے۔ :)
 

ابن توقیر

محفلین
آج تو بادلوں نے دھوپ کو مکمل طور غائب کر رکھا ہے۔کل کی گرمی ڈرا رہی تھی مگر آج تو بالکل ہی الٹ حساب ہوگیا۔واہ رے مولا تیری قدرت
 
Top