ہادیہ
محفلین
کیا فلسفہ جھاڑا ہے آپ نے۔۔۔غلطیوں کو درگزر کیا کرو درگزر نہیں کروگے تو محبت ختم ہو جائے گی۔ محبت ختم ہو جائے گی تو رشتے ٹوٹ جائینگے۔ جب رشتے ٹوٹ جائینگے تو فاصلے بڑھ جائینگے اور ان فاصلوں کے بڑھنے کی وجہ سے بقرعید پر کوئی گوشت نہیں بھیجے گا ، میرا کام تھا سمجھانا باقی آپ کی مرضی۔