محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
وہ دراصل اس دفعہ کا پیکیج صرف بکرے کی قربانی والوں کے لیے ہے ، بیل والوں سے شدید معذرت ۔اگر بکرا نہ لیا ہو، بیل ہو تو پھر؟
وہ دراصل اس دفعہ کا پیکیج صرف بکرے کی قربانی والوں کے لیے ہے ، بیل والوں سے شدید معذرت ۔اگر بکرا نہ لیا ہو، بیل ہو تو پھر؟
بھیا آفس میں بندہ کام کرے تو بور نہیں ہوتا۔۔۔ نینوں بھیا کی عادتیں آپ میں بھی آتی جا رہی ہیں
ہائے۔۔ کیا مشورہ دیا ہے۔۔ سچی۔۔۔۔کوشش کریں کہ اس دفعہ عید الضحیٰ کے موقع پر بکرے کے ساتھ ساتھ اپنی انا بھی ذبح کردیں ۔وہ بھی بات بات پر بہت میں میں کرتی ہے ۔
یہ تو میں بھول ہی گئی بھیااگر ہم دفتر میں کام کرنے لگے تو نیند کہاں پوری کریں گے۔
ہمارے مشورے تو ہوتے ہی سچی مچی کے ہیں ۔اس میں عجب کیا بے شک آپ محمد تابش صدیقی بھیا سے پوچھ لیں۔ہائے۔۔ کیا مشورہ دیا ہے۔۔ سچی۔۔۔۔
جبکہ آپ کو یہاں سید عمران بھائی کو تصدیق کے لیے بلوانا چاہیئے تھا۔۔ہمارے مشورے تو ہوتے ہی سچی مچی کے ہیں ۔اس میں عجب کیا بے شک آپ محمد تابش صدیقی بھیا سے پوچھ لیں۔
لیکن ہر سچا مشورہ قابلِ عمل نہیں ہوتا۔ہمارے مشورے تو ہوتے ہی سچی مچی کے ہیں ۔اس میں عجب کیا بے شک آپ محمد تابش صدیقی بھیا سے پوچھ لیں۔
وہ تصدیق کے ساتھ سرٹیفکیٹ بھی دیں گے۔جبکہ آپ کو یہاں سید عمران بھائی کو تصدیق کے لیے بلوانا چاہیئے تھا۔۔
ہاہاہااہا۔۔۔ بالکل۔۔ اب اپنا آخری مراسلہ بھی لکھ لیں۔۔ تاکہ سند رہے میں نے بیس ہزار پہ ہی مبارکباد دی ہے۔۔وہ تصدیق کے ساتھ سرٹیفکیٹ بھی دیں گے۔
وقت نکال کے آپ کا انٹرویو پڑھ ہی لوں۔۔۔وہ دراصل اس دفعہ کا پیکیج صرف بکرے کی قربانی والوں کے لیے ہے ، بیل والوں سے شدید معذرت ۔
آپ کی شفقت فرمانے کا شکریہ آپا جی ۔وقت نکال کے آپ کا انٹرویو پڑھ ہی لوں۔۔۔
کیا غضب کی حسِ مزاح اور حاضر جوابی پائی ہے۔ ماشاءاللہ۔
اللہ اپنا خاص کرم فرمائے آپ پہ۔آمین!محفل میں آپ جیسے کچھ محفلین کے مراسلے تازہ دم کر دیتے ہیں۔
محمداحمد بھائی آپ کا رابطہ ہے ان سے؟جب آپ کسی کو بہت یاد کررہے ہوں ۔۔ اور خیریت معلوم کرنے کی کوئی سبیل بھی نا ہو۔۔ تو کیا کرنا چاہیے؟
مجھے ظہیراحمدظہیر بھیا بہت یاد آرہے ہیں۔۔ فکر بھی ہورہی۔۔ اتنا عرصہ ہوگیا۔۔ کوئی خیر خبر بھی نہیں۔۔
ڈاکٹر ہیں ڈھونڈنا اتنا بھی مشکل نہیں ہونا چاہیئےجب آپ کسی کو بہت یاد کررہے ہوں ۔۔ اور خیریت معلوم کرنے کی کوئی سبیل بھی نا ہو۔۔ تو کیا کرنا چاہیے؟
مجھے ظہیراحمدظہیر بھیا بہت یاد آرہے ہیں۔۔ فکر بھی ہورہی۔۔ اتنا عرصہ ہوگیا۔۔ کوئی خیر خبر بھی نہیں۔۔
بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔اسی لیے محفلین سے پوچھا ہے۔۔ شاید کسی کا فیس بک وغیرہ پہ رابطہ ہو۔۔ کیونکہ میں فیس بک یوز نہیں کرتی۔۔۔۔ اس لیے میرے لیے تو مشکل ہے یقیناڈاکٹر ہیں ڈھونڈنا اتنا بھی مشکل نہیں ہونا چاہیئے
بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔اسی لیے محفلین سے پوچھا ہے۔۔ شاید کسی کا فیس بک وغیرہ پہ رابطہ ہو۔۔ کیونکہ میں فیس بک یوز نہیں کرتی۔۔۔۔ اس لیے میرے لیے تو مشکل ہے یقینا
واقعی یہ حقیقت ہے۔عورت کو یہ صلاحیت حاصل ہے کہ وہ حالات کے تقاضے کے مطابق والدین کا بیٹا اور اولاد کا باپ بن سکتی ہے ۔