حامد میر نے جیو کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔ اور ایک نیا ٹی وی چینل گورمے نیوز نیٹورک GNN بحیثیت پریزیڈنٹ جوائن کر لیا ہے۔
اس پر ایک دلچسپ تبصرہ
اب حامد میر اپنے بال بچوں کے لیے روزی روٹی نہیں، بلکہ ”ڈبل روٹی“ کمایا کرے گا۔
 
جاسمن

لائبریرین
وہ دراصل اس دفعہ کا پیکیج صرف بکرے کی قربانی والوں کے لیے ہے ، بیل والوں سے شدید معذرت ۔
وقت نکال کے آپ کا انٹرویو پڑھ ہی لوں۔۔۔
کیا غضب کی حسِ مزاح اور حاضر جوابی پائی ہے۔ ماشاءاللہ۔
اللہ اپنا خاص کرم فرمائے آپ پہ۔آمین!محفل میں آپ جیسے کچھ محفلین کے مراسلے تازہ دم کر دیتے ہیں۔
 
وقت نکال کے آپ کا انٹرویو پڑھ ہی لوں۔۔۔
کیا غضب کی حسِ مزاح اور حاضر جوابی پائی ہے۔ ماشاءاللہ۔
اللہ اپنا خاص کرم فرمائے آپ پہ۔آمین!محفل میں آپ جیسے کچھ محفلین کے مراسلے تازہ دم کر دیتے ہیں۔
آپ کی شفقت فرمانے کا شکریہ آپا جی ۔
 
ہادیہ

محفلین
جب آپ کسی کو بہت یاد کررہے ہوں ۔۔ اور خیریت معلوم کرنے کی کوئی سبیل بھی نا ہو۔۔ تو کیا کرنا چاہیے؟
مجھے ظہیراحمدظہیر بھیا بہت یاد آرہے ہیں۔۔ فکر بھی ہورہی۔۔ اتنا عرصہ ہوگیا۔۔ کوئی خیر خبر بھی نہیں۔۔:(:(:(
 
فہد اشرف

محمداحمد بھائی آپ کا رابطہ ہے ان سے؟
 
زیک

مسافر

ڈاکٹر ہیں ڈھونڈنا اتنا بھی مشکل نہیں ہونا چاہیئے
 
جاسمن

لائبریرین
بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔اسی لیے محفلین سے پوچھا ہے۔۔ شاید کسی کا فیس بک وغیرہ پہ رابطہ ہو۔۔ کیونکہ میں فیس بک یوز نہیں کرتی۔۔۔۔ اس لیے میرے لیے تو مشکل ہے یقینا:)

ہادیہ۔
کافی دن سے میں بھی فکرمند ہوں ان کے لئے۔
اللہ کرے ہر طرح سے خیریت ہو۔
اللہ ان کو اور ان سے جڑے سب لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین!
 
محمداحمد

لائبریرین
محمداحمد بھائی آپ کا رابطہ ہے ان سے؟

السلام علیکم،

ای میل پر رابطہ ہے۔ گذشتہ دو تین دین پہلے اُن کی ای میل ملی تھی۔ ماشاءاللہ باخیریت ہیں۔ مصروفیت کے باعث محفل میں نہیں آ سکے۔

اُنہوں کہا ہے کہ فرصت ملتے ہیں محفل کا چکر لگائیں گے۔
 
Top