السلام علیکم! آپی کیسی ہیں آپ؟ہادیہ!
آؤ کچھ باتیں کریں۔
محفل پہ بہت خاموشی چھائی ہے۔
لاریب۔السلام علیکم محفلین: کیا کسی کے علم میں ہے کہ نہم یا دہم جماعت کی اردو کی کتاب میں "امام حسین کی شہادت" کے نام سے ایک مسدس شامل تھی،وہ کس شاعر کی تھی؟؟ یاد نہیں آ رہا۔
بہت بہت مزا آتاا۔۔ کل امی واپس آئی ہیں۔۔اور آج سس بھی رہنے آئی ہوئی۔۔ بھانجے بھی آئے ہوئے۔۔ گھر میں تو کافی رونق ہےچھوٹی گڑیا کیسی ہے؟
مزہ آتا ہوگا ناں اس کے ساتھ۔
ہاہاہاہاپھر سزا بھی۔ملنی چاہیے۔ جس جس کی غیر حاضری ایک خاص تعداد سے زیادہ ہو وہ 100 مرتبہ لکھے کہ میں آئندہ بغیر کسی ٹھوس وجہ کے غیر حاضری نہیں کروں گا/گی۔
ان کو تنگ کرنے کا مزا ہی اور ہے۔۔ اور ان سے میری "بچت" بھی ہوجاتی ہے۔۔ باقیوں کو کچھ کہہ کر میں نے کہاں جانا۔۔ اپنے فرقان احمد بھائی کو ہی دیکھ لیں۔۔ ابھی پہنچ جائیں گے۔۔یہ بتانے ۔۔"ہادیہ ہوتے ہم محفل ہی میں ہیں وغیرہ وغیرہ" ۔۔لے دے کے نزلہ بیچارے عدنان بھائی پہ ہی کیوں گرتا ہے!
ہاہاہا۔ان کو تنگ کرنے کا مزا ہی اور ہے۔۔ اور ان سے میری "بچت" بھی ہوجاتی ہے۔۔ باقیوں کو کچھ کہہ کر میں نے کہاں جانا۔۔ اپنے فرقان احمد بھائی کو ہی دیکھ لیں۔۔ ابھی پہنچ جائیں گے۔۔یہ بتانے ۔۔"ہادیہ ہوتے ہم محفل ہی میں ہیں وغیرہ وغیرہ" ۔۔