عبدالقدیر 786
محفلین
عبدالقادر کردیں پھراردو سے انگریزی میں نہیں کیا جاتا۔
عبدالقادر کردیں پھراردو سے انگریزی میں نہیں کیا جاتا۔
آپ نے اب تک ٹھیک طرح سے معاملے کو سمجھا نہیں ہے۔ عبد القادر بھی شاید یہاں کوئی ممبر ہوں گے۔ صارف نام کو منفرد ہونا چاہیے جو پہلے کسی رکن کا نہ ہو۔ میری ایک تجویز ہے کہ آپ اپنا نام عبد القدیر پاکستانی یا عبد القدیر آنلائن رکھوا لیں کہ مجھے لگتا ہے کہ یہ صارف نام کسی کا نہ ہو گا۔عبدالقادر کردیں پھر
وزیراعظم کا؟"مُشیر عبدالقدیر" نام رکھ دیں
اردو محفل کاوزیراعظم کا؟
میں نے دو تجویز دی ہیں آپ کا انتظار کررہا ہوں اِن دونوں میں سے کوئی بھی نام رکھ دیںاردو سے انگریزی میں نہیں کیا جاتا۔
وزیر اعظم عبد القدیر یا صدر عبد القدیر کے متعلق کیا خیال ہے؟محمد تابش صدیقی بھائی "سرعبدالقدیر" نام رکھدیں
یا "محترم عبدالقدیر" رکھدیں
مجھے اُمید ہے آپ اِن ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھدیں گے ان شا اللہ
اور آپ علی وقار کی جگہ "صدرِ عالی وقار" رکھ لیںوزیر اعظم عبد القدیر یا صدر عبد القدیر کے متعلق کیا خیال ہے؟
سر کا خطاب تو سرکار انگلشیہ دیا کرتی ہے اور بزعم خود محترم بننا آپ کے شایانِ شان نہیں۔ کیا آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟ نہیں نہیں، آپ مذاق کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے دو تجویز دی ہیں آپ کا انتظار کررہا ہوں اِن دونوں میں سے کوئی بھی نام رکھ دیں
"سر عبدالقدیر" "محترم عبدالقدیر"
اور آپ علی وقار کی جگہ "صدرِ عالی وقار" رکھ لیں
نہیں کوئی مذاق نہیں ہےسر کا خطاب تو سرکار انگلشیہ دیا کرتی ہے اور بزعم خود محترم بننا آپ کے شایانِ شان نہیں۔ کیا آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟ نہیں نہیں، آپ مذاق کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کا نام تبدیل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اب اس موضوع کو ختم سمجھیے۔میں نے دو تجویز دی ہیں آپ کا انتظار کررہا ہوں اِن دونوں میں سے کوئی بھی نام رکھ دیں
"سر عبدالقدیر" "محترم عبدالقدیر"
عبدالقدیر آپ کے انتخاب کردہ ناموں کے متعلق علی وقار درست فرما رہے ہیںنہیں کوئی مذاق نہیں ہے
وسیم بھائی کا بھی تو نام آپ نے تبدیل کیا ہے میں صرف نمبر حذف کروانے کی وجہ سے تبدیل کروارہا ہوںآپ کا نام تبدیل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اب اس موضوع کو ختم سمجھیے۔
جناب المیہ یہ ہے کہ محمد عبدالقدیر موجود ہیں اور شاید موصوف خان صاحب نہ ہیں۔ میں نے کہا بھی تھا کہ ایک آدھ شعر جوڑ جاڑ کر شاعر وغیرہ بنیں اور تخلص رکھ لیں تاہم عبدا لقدیر بھائی کا ایسا کوئی ارادہ نہیں۔عبدالقدیر آپ کے انتخاب کردہ ناموں کے متعلق علی وقار درست فرما رہے ہیں
میرا مشورہ ہے "محمد عبدالقدیر" یا پھر "عبدالقدیر خان" نام رکھوا لیں
مجھے اتنی شاعری نہیں آتی اور نہ اتنے لفظوں کا مجموعہ میرے پاس ہے جو سمجھ آیا وہ بتادیا تھا اب وہ تبدیل نہیں کررہے تو کیا کریںجناب المیہ یہ ہے کہ محمد عبدالقدیر موجود ہیں اور شاید موصوف خان صاحب نہ ہیں۔ میں نے کہا بھی تھا کہ ایک آدھ شعر جوڑ جاڑ کر شاعر وغیرہ بنیں اور تخلص رکھ لیں تاہم عبدا لقدیر بھائی کا ایسا کوئی ارادہ نہیں۔
آپ اُن کو کوئی ایسا نام بھی تو تجویز کر کے نہیں دے رہے کہ جس پر انہیں اطمینان اور تسلی ہو۔ آج منتظم صاحب نے آپ کو اوپری دل سے کورا جواب دے دیا ہے۔ ممکن ہے کہ اگر کوئی اچھا سا صارف نام تجویز کریں تو آنجناب کا دل پسیج جائے جس کے امکانات موہوم تو ہرگز نہ ہیں۔ چلیں ایک اور نام میں تجویز کرتا ہوں۔ عبد القدیر بن ×۔ یہاں آپ اپنے والد کا نام لکھ دیجیے تو امکانی طور پر یہ نام فوری طور پر آپ کو الاٹ ہو جائے گا۔مجھے اتنی شاعری نہیں آتی اور نہ اتنے لفظوں کا مجموعہ میرے پاس ہے جو سمجھ آیا وہ بتادیا تھا اب وہ تبدیل نہیں کررہے تو کیا کریں
آپ اگر لڑی کا عنوان پڑھیں تو سمجھ آ جائے گا کہ ان کا نام کیوں تبدیل کر دیا گیا ہے۔وسیم بھائی کا بھی تو نام آپ نے تبدیل کیا ہے میں صرف نمبر حذف کروانے کی وجہ سے تبدیل کروارہا ہوں
مجھے تو کوئی مسئلہ نہیں ہورہا تھا پر بہت سے لوگوں نے کہا کہ آپ کا نام لینے میں 786 اضافی لگتا ہے اِسی لیے کہا تھا کہ نام سے 786 حذف کردیںآپ کا نام تبدیل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اب اس موضوع کو ختم سمجھیے۔