جاسم محمد
محفلین
کیا اردو سے رومن میں نام تبدیل ہو سکتا ہے؟کیوں؟ کیا پالیسی بدل گئی ہے؟
کیا اردو سے رومن میں نام تبدیل ہو سکتا ہے؟کیوں؟ کیا پالیسی بدل گئی ہے؟
پہچاننے سے انکار وغیرہ
آپ کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے۔ محفل میں خوش آمدید!میرا نام ریحانہ اعجاز ہے ۔۔۔ مجھے نہیں پتہ کہ فیس بک رائٹر نام کیسے آ گیا؟
مجھے میرا اصل نام لکھنا ہے۔
حسرت نام سے پہلے ہی کوئی موجود ہے۔ آپ کو کچھ مختلف سوچنا ہو گاکیا ہمارا نام اردو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے یا اسی پہ اکتفا کریں؟
کیا ہمارا نام اردو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے یا اسی پہ اکتفا کریں؟
حسرتیں؟ ابن سعید محمد تابش صدیقیحسرت نام سے پہلے ہی کوئی موجود ہے۔ آپ کو کچھ مختلف سوچنا ہو گا
موہانی؟حسرت نام سے پہلے ہی کوئی موجود ہے۔ آپ کو کچھ مختلف سوچنا ہو گا
آپ نے شاید ابھی تک اپنا تعارف بھی نہیں کروایا !!!کیا ہمارا نام اردو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے یا اسی پہ اکتفا کریں؟
مجھے تو کروا دیا ہے۔ آپ کی پارٹی کے کافی قریب ہیں یا ہم خیال ہیں۔آپ نے شاید ابھی تک اپنا تعارف بھی نہیں کروایا !!!
اگر یہ بات آپ نے حبیب صاحب کے حوالے سے کی ہے تو میں اس کا گواہ ہوں کہ وہ ایسی طبیعت کے مالک نہیں۔ میں ذاتی طور پر انہیں بہت قریب سے جانتا ہوں۔
حسرت جاویدحسرت نام سے پہلے ہی کوئی موجود ہے۔ آپ کو کچھ مختلف سوچنا ہو گا
لازم ہے؟آپ نے شاید ابھی تک اپنا تعارف بھی نہیں کروایا !!!
بالکل بھی نہیں، آپ غلط سمجھ بیٹھے ہیں۔ ہم صرف اپنی ذاتی رائے رکھتے ہیں اور وہ کسی سیاستدان اور سیاسی پارٹی کے حق میں یا خلاف جا سکتی ہے۔مجھے تو کروا دیا ہے۔ آپ کی پارٹی کے کافی قریب ہیں یا ہم خیال ہیں۔
لازم تو نہیں، پر جو پوچھ لے اس پر لازم ہو جاتا ہے۔لازم ہے؟
لیکن تعارف سرکاری نہیں ہونا چاہیے۔لازم تو نہیں البتہ سرکاری عید کا موقع ہے۔ کروا دیں تو خوشی ہوگی۔
تعارف و انٹرویو
ظالمو! عید کی چھٹی تو کرنے دو۔
تعمیل کی گئی۔حسرت جاوید
سرکاری عید مبارک حسرت جاویدتعمیل کی گئی۔
تعمیل کی گئی۔