رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

ایسے محفلین کہ جنہوں نے اردو محفل میں شمولیت کے وقت اپنے نام کا رومن حروفِ تہجی میں اندراج کروایا تھا، اسے اردو رسم الخط سے بدلنا چاہیں تو اس لڑی میں اپنی اس خواہش کا اظہار کر سکتے ہیں۔ یہ بات پیش نظر رہے کہ نام کی تبدیلی کی درخواست کے ساتھ ایسا نام بھی تجویز کیا جائے جو کہ آپ کے رومن اردو نام کی جگہ لے سکے۔ شکریہ!
میں اپنے نام کے آگے سے 786 حذف کروانا چاہتا ہوں
 
معطل اور کوئی مراسلے نہیں۔ دس سال پرانا اکاؤنٹ۔ میرا خیال ہے اسے حذف کیا جا سکتا ہے
درست۔ حذف تو نہیں، البتہ تبدیل کر دیا ہے۔
میرا انداج کردہ نام انگریزی سے اردو "وسیم" میں تبدیل کیا جا سکتا ہے؟


فرقان احمد محمد تابش صدیقی
تعمیل کی گئی۔ :)
 

وسیم

محفلین
Top