رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

فرقان احمد

محفلین
سر میں یہ لڑی دیکھنے سے پہلے ہی اس بارے میں سوچا کرتا تھا کہ مدیراں صاحبان کو اس سے متعلق عرض کروں۔ لیکن عین وقت پر دماغ سے نکل جاتا تھا۔ آپ کی نوازش جو اس طرف دھیان دلایا۔
متعلقہ مدیران سے گزارش ہے کہ میرا نام بھی خالص اردو میں بدل دیں۔
فرقان احمد
محمد تابش صدیقی
محترم! مطلوبہ نام بھی تو لکھیے۔ جہاں تک ہماری معلومات ہیں، محمد حمزہ نام کے محفلین پہلے سے موجود ہیں۔ تاہم، ممکن ہے، حمزہ نام موجود ہو جو کہ آپ کے لیے مناسب رہے گا۔ تاہم، اس حوالے سے ابن سعید ہی درست معلومات فراہم کر سکتے ہیں۔ اُن کیے آنے سے قبل آپ ایک دو آپشن تیار کر کے رکھیے گا۔ :)
 
حمزہ صاحب بھی ہیں، جو غالباً آتے ساتھ ہی معطل ہو چکے ہیں۔
 
م حمزہ

محفلین
محترم! مطلوبہ نام بھی تو لکھیے۔ جہاں تک ہماری معلومات ہیں، محمد حمزہ نام کے محفلین پہلے سے موجود ہیں۔ تاہم، ممکن ہے، حمزہ نام موجود ہو جو کہ آپ کے لیے مناسب رہے گا۔ تاہم، اس حوالے سے ابن سعید ہی درست معلومات فراہم کر سکتے ہیں۔ اُن کیے آنے سے قبل آپ ایک دو آپشن تیار کر کے رکھیے گا۔ :)
مجھے محمد حمزہ ہی پسند ہے۔ اگر اس نام کی آئی ڈی پہلے سے ہے تو'م حمزہ' لکھ دیں۔ حالانکہ محمد کے بغیر مجھے اپنا نام اچھا نہیں لگتا۔
 
مریم. کر لیں-
لگے ہاتھوں نکتہ بھی اُٹھ جایا کرے گا-

ارے رومن میں نام رکھنا مجھے بھی بالکل پسند نہیں ہے لیکن یہ تو اسلیے کہا کیوں کہ سال بھر پہلے بھی اس موضوع پر بات ہوئی تھی تو مریم نام کی ایک محفلین پائی گئی تھیں اس لیے میرا آئی ڈی نیم تبدیل نہ ہو سکا. اب اگر میں سولو نام رکھنا چاہتی ہوں تو اور کیا کروں؟ خواہش سے دست بردار ہونا اور وہ بھی اپنے اس ٹین ایج Hogwarts (اردو محفل) میں، نہیں نہیں نہیں!
(ابن سعید بھائی! رحم! :battingeyelashes: ) وہ (مریم) محفلین تو اب کبھی آئیں بھی نہیں ہیں.
 
نور وجدان

لائبریرین
میری اک گزارش ہے .. میں نے سعود بھیا سے پہلے بھی کی تھی بات ... میں اپنے نام کو "نور ایمان " کرانا چاہتی.ہوں ..
 
Top