جی۔ اسی لیے اب اس صورتحال سے اجتناب کرتے ہیں۔ایک صورت یہ ہو سکتی ہے کہ ان کا نام وقار الحسن یعنی دو الفاظ، وقار کے بعد سپیس سے بدل دیا جائے
لیکن ٹیگ کرنے والے اِن کی بجائے اُن کو ٹیگ کر سکتے ہیں اور اُن کی بجائے اِن کو
اس اُن اور اِن کی پِن پِن سے بچانے والا جِن حاضر ہو!!!ٹیگ کرنے والے اِن کی بجائے اُن کو ٹیگ کر سکتے ہیں اور اُن کی بجائے اِن کو
جی بہتر ابن سعید صاحب ۔شاید رکنیت حاصل کرتے وقت اس لیے مجھے پریشانی کا سامنا کر نہ پڑھا۔وقارالحسن نام سے پہلے سے ایک رکن موجود ہیں اس لیے یہ نام غیر دستیاب ہے۔
وقار حسن نام سے بھی رکن موجود ہیں۔جی بہتر ابن سعید صاحب ۔شاید رکنیت حاصل کرتے وقت اس لیے مجھے پریشانی کا سامنا کر نہ پڑھا۔
آپ وقار حسن نام تحریر کر دیں اگر ممکن ہو ۔
وقار حسن نام سے بھی رکن موجود ہیں۔
"وقارالحسن وکی " کردیں پھر تو۔آپ وقار حسن نام تحریر کر دیں اگر ممکن ہو ۔
اوہ، یہ بھی موجود نکلے!وقار موجود نہیں ہیں غالباً
بھیا ہم نے تو ٹیگ کیا ہے وقار حسن سے تو کوئی نام ظاہر نہیں ہو رہا ۔ @وقارحسنوقار حسن نام سے بھی رکن موجود ہیں۔
آپ نے ٹیگ میں سپیس نہیں دی۔بھیا ہم نے تو ٹیگ کیا ہے وقار حسن سے تو کوئی نام ظاہر نہیں ہو رہا ۔ @وقارحسن
بھیا ہم نے اسپیس اور بغیر اسپیس دیکھا ہے مگر ہمارے پاس ظاہر نہیں ہوا ۔ خیر اب وقار بھائی کی مرضی دیکھیں کیا کرنا چاہیے گے ۔آپ نے ٹیگ میں سپیس نہیں دی۔
وقار حسن
محمد وقار الحسن میسر ہے۔محمد وقار الحسن کیسا رہے گا وقار بھائی ۔
محمد تابش صدیقی بھائی کیا یہ نام بھی موجود ہے ؟
بہت شکریہ عدنان بھائی آپ کی تجویز مناسب ہے ۔محمد وقار الحسن ہی ہمارا مکمل نام ہے ۔محمد وقار الحسن کیسا رہے گا وقار بھائی ۔
محمد تابش صدیقی بھائی کیا یہ نام بھی موجود ہے ؟
محمد تابش صاحب اگر محمد وقار الحسن نام میسر ہے تو مہربانی کریں تحریر کر دیں ۔محمد وقار الحسن میسر ہے۔
مگر وقار بھائی ہی حتمی بتا سکتے ہیں۔
تعمیل کی گئی۔محمد تابش صاحب اگر محمد وقار الحسن نام میسر ہے تو مہربانی کریں تحریر کر دیں ۔
بہت بہت شکریہ محترم تابش صاحب ۔تعمیل کی گئی۔