ماہی احمد
لائبریرین
ہنسنا منع ہے
ہنسنا منع ہے
سعودیہ میں ہمارے گھر میں گروسری بیگز کی انتہا ہو گئی تھی (وہاں دیتے بھی دل کھول کر ہیں) لیٹر وہ سب سب ڈسپوزیبل بیگز کے طور پر کام آئے بے بیز کے شروع کے سالوں میںویسے شاپنگ بیگ، جار، بوتلیں، ڈبے یہ تو میں بھی رکھ ہی لیتی ہوں کہ کہیں نہ کہیں کام آ ہی جائیں گے۔ کووڈ 19 جب بن بلائے ہر گھر میں براجمان ہو رہا تھا تو میرے گھر بھی تشریف آوری ہوئی تھی۔ ہاسپٹل میں جب ناشتہ اور کھانا وغیرہ بھیجتی تھی تو ان دو ہفتوں میں ہر برانڈ کا تھیلا کام آ گیا سامان بھیجنے کے لیے کیوں کہ جو چیز جاتی تھی اس کو واپس تو نہیں آنا تھا، وہیں تلف کر دیتے تھے سو شاپنگ سے آنے کے بعد خالی تھیلے اہتمام سے تہہ کر کے ایک طرف رکھ دینے کا بہت فائدہ ہوا۔ ایک تو ری یوز ہو گئے دوسرا مزید بھاگ دوڑ سے بچت ہوئی کہ کہاں جاؤں بار بار تھیلے ڈھونڈنے۔
سعودیہ میں ہمارے گھر میں گروسری بیگز کی انتہا ہو گئی تھی (وہاں دیتے بھی دل کھول کر ہیں) لیٹر وہ سب سب ڈسپوزیبل بیگز کے طور پر کام آئے بے بیز کے شروع کے سالوں میں
لیکن ان گلاس جارز کا دُکھ نہیں جاتا
میں؟ میں نے تو خواب دیکھا ہے۔
پتہ نہیں علامہ اقبال کیوں یاد آ رہے ہیں آپ کے سوال پر۔
پھر کچھ نکالتی بھی ہیں یا صرف ورد ہی کرتی رہتی ہیں؟مجھے تو بڑا مشکل کام لگتا ہے
کسی چیز کا بے مصرف لگنا محال لگتا ہے
لہذا یہ کام کرتے ہوئےخود ہدایتی طریقہ کار اپنا کر
Grand clearance
it is a Grand clearance
من ہی من میں دہراتی رہتی ہوں
تاکہ زیادہ سے زیادہ چیزیں نکال سکوں
پھر کچھ نکالتی بھی ہیں یا صرف ورد ہی کرتی رہتی ہیں؟
اس کا مطلب ہے بادل نخواسہ کچھ نہ کچھ نکالنا ہی پڑتا ہے۔
فیض اور آپ دونوں ہی میرے فیورٹ ہیں۔۔۔ کیسے جارز کی تسلی مل گئی فوراًفیض یاد آگئے:
غم نہ کر ، غم نہ کر
جار لوٹ آئیں گے ، دل ٹھہر جائے گا
غم نہ کر، غم نہ کر
بیگ مل جائیں گے
درد تھم جائے گا ۔ ۔ ۔ ۔
مجھے نہ جانے کیوں قائد اعظم کا خیال آ گیا۔محمد احمد بھائی آپ فرحت کو خواب اور علامہ اقبال سے ذرا دور ہی رکھیں۔ علامہ اقبال نے جو خواب دیکھا تھا اس کا ان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔