یہ رائے شماری بہت دنوں سے چل رہی ہے۔ابھی ابھی دیکھا۔ مجھے پہلے ہی شک تھا کہ یہ لوگ اس لڑی پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
تراویح بعد مشکل ہے۔ سحری کے بعد میں اہم (اور ذاتی دلچسپی کی) کتب کے نام مع روابط ایک لڑی میں جمع کرنے کی کوشش کرتا ہوں ان شاء اللہ۔ کوئی اور بھی آگے آ سکتا ہے۔شکیب بھائی اس کام کے لیے کسی کو آگے آنا پڑے گا۔ آپ یا کوئی اور صاحب ایک علیحدہ لڑی بنا لیجیے۔ اس میں اہم کتابوں کی فہرست یکجا کر لیجیے۔ پھر جو لوگ ریختہ سے ڈاونلوڈ کر کے اپ لوڈ کرسکتے ہیں وہ کتب آپس میں تقسیم کر لیں۔ میرے پاس فی الحال یہ کتب موجود ہیں۔ جو میں آہستہ آہستہ آرکائیو پر اپ لوڈ کرتا رہوں گا۔
ہندوستان کی معاشی تاریخ از رمیش دت
تاریخ ہند از یوسف حسین
نوائے سروش، مکمل دیوان غالب مع شرح از غلام رسول مہر
اردو کی نثری داستانیں - گیان چند
داستان امیر حمزہ - مکمل چھیالیس جلدیں
فن شاعری - اخلاق حسین دہلوی
فتح نامہ ٹیپو سلطان - معین الدین عقیل
ہندوستان کے عہد وسطی کا فوجی نظام - صباح الدین عبد الرحمن
آداب بندگی از امام عبدالوہاب شعرانی ترجمہ مولانا ظفر احمد عثمانی
محمد بن عبد الوہاب از علامہ شیخ احمد بن حجر ترجمہ مختار احمد
محمد بن عبدالواہاب ایک مظلوم اور بدنام مصلح از مسعود عالم ندوی
مختصر زاد المعاد از محمد بن عبدالوہاب ترجمہ ڈاکٹر مقتدی حسن
مسلمانوں کا نظام تعلیم و تربیت از سید مناظر حسن گیلانی
نوائے سروش آپ نے دوبارہ ڈاؤنلوڈ کی ہے؟ پہلے جو ڈاؤنلوڈ کیا تھا اس میں صفحات ترتیب میں نہیں تھے۔شکیب بھائی اس کام کے لیے کسی کو آگے آنا پڑے گا۔ آپ یا کوئی اور صاحب ایک علیحدہ لڑی بنا لیجیے۔ اس میں اہم کتابوں کی فہرست یکجا کر لیجیے۔ پھر جو لوگ ریختہ سے ڈاونلوڈ کر کے اپ لوڈ کرسکتے ہیں وہ کتب آپس میں تقسیم کر لیں۔ میرے پاس فی الحال یہ کتب موجود ہیں۔ جو میں آہستہ آہستہ آرکائیو پر اپ لوڈ کرتا رہوں گا۔
ہندوستان کی معاشی تاریخ از رمیش دت
تاریخ ہند از یوسف حسین
نوائے سروش، مکمل دیوان غالب مع شرح از غلام رسول مہر
اردو کی نثری داستانیں - گیان چند
داستان امیر حمزہ - مکمل چھیالیس جلدیں
فن شاعری - اخلاق حسین دہلوی
فتح نامہ ٹیپو سلطان - معین الدین عقیل
ہندوستان کے عہد وسطی کا فوجی نظام - صباح الدین عبد الرحمن
آداب بندگی از امام عبدالوہاب شعرانی ترجمہ مولانا ظفر احمد عثمانی
محمد بن عبد الوہاب از علامہ شیخ احمد بن حجر ترجمہ مختار احمد
محمد بن عبدالواہاب ایک مظلوم اور بدنام مصلح از مسعود عالم ندوی
مختصر زاد المعاد از محمد بن عبدالوہاب ترجمہ ڈاکٹر مقتدی حسن
مسلمانوں کا نظام تعلیم و تربیت از سید مناظر حسن گیلانی
جی دوبارہ ڈاونلوڈ کی ہے لیکن صفحات کی ترتیب ریختہ پر بھی درست نہیں۔ لہذا اب ریختہ والی ترتیب تو کم از کم مل جائے گی۔ ان شاءاللہنوائے سروش آپ نے دوبارہ ڈاؤنلوڈ کی ہے؟ پہلے جو ڈاؤنلوڈ کیا تھا اس میں صفحات ترتیب میں نہیں تھے۔
میں نے یہ فہرست شامل کیمیں نے ابھی بھی دس کتابیں ڈاونلوڈ پر لگا رکھیں ہیں۔ آپ مجھے لنکس اور ایرر کی تفصیل دیجیے تو دیکھتا ہوں۔
پروگرام نے ڈاؤنلوڈنگ مکمل ہونے کی خبر سنائی۔ مثنوی کی جلد دوم موجود ہی نہیں تھی جسے اب دوبارہ الگ سے ڈاؤنلوڈ پر لگایا۔
جی محترم یہ بگ ہے۔ میرے ساتھ بھی آج ایسا ہی ہوا ہے۔ ایک ہی نام جیسی ڈائریکٹری کو پروگرام اور رائٹ کر دیتا ہے، اس کے لیے معذرت، جلد ہی فکس کر کے جدید ورژن پیش کرتا ہوں۔میں نے یہ فہرست شامل کی
پروگرام نے ڈاؤنلوڈنگ مکمل ہونے کی خبر سنائی۔ مثنوی کی جلد دوم موجود ہی نہیں تھی جسے اب دوبارہ الگ سے ڈاؤنلوڈ پر لگایا۔
ہمیں تو ریختہ والوں کا شکریہ ادا کرنا چاہئے جن کی سبسکرپشن کے خوف سے محفلین متحرک ہو گئے ہیںابھی ابھی دیکھا۔ مجھے پہلے ہی شک تھا کہ یہ لوگ اس لڑی پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
میں نے یہ فہرست شامل کی
پروگرام نے ڈاؤنلوڈنگ مکمل ہونے کی خبر سنائی۔ مثنوی کی جلد دوم موجود ہی نہیں تھی جسے اب دوبارہ الگ سے ڈاؤنلوڈ پر لگایا۔
محترم فاتح صاحب یہ ورژن استعمال کیجیے۔ v 0.23جی محترم یہ بگ ہے۔ میرے ساتھ بھی آج ایسا ہی ہوا ہے۔ ایک ہی نام جیسی ڈائریکٹری کو پروگرام اور رائٹ کر دیتا ہے، اس کے لیے معذرت، جلد ہی فکس کر کے جدید ورژن پیش کرتا ہوں۔
اپلوڈنگ کے اس عمل کو بھی خودکار نہیں کیا جا سکتا؟ یعنی یہی ٹول ریختہ سے اتار کر آرکائیو پر چڑھا دے۔چُھری تھلے دم لو ۔۔۔ ایک قسط اپ لوڈ کردی ہے۔ اتنی کتابیں اپ لوڈ کرنا آسان نہیں۔ آہستہ آہستہ اپ لوڈ کرتا رہوں گا۔
اتنی سستی صحت کیلئے اچھی نہیںاپلوڈنگ کے اس عمل کو بھی خودکار نہیں کیا جا سکتا؟ یعنی یہی ٹول ریختہ سے اتار کر آرکائیو پر چڑھا دے۔
سستی نہیں، تیز رفتاری کی خاطراتنی سستی صحت کیلئے اچھی نہیں
ساتھ ہی رتن ناتھ سرشار کی فسانہ آزاد اور اس کی فرہنگ بھی!چُھری تھلے دم لو ۔۔۔ ایک قسط اپ لوڈ کردی ہے۔ اتنی کتابیں اپ لوڈ کرنا آسان نہیں۔ آہستہ آہستہ اپ لوڈ کرتا رہوں گا۔
خیال اچھا ہے۔ فوری طور پر تو آرکائیو کی پائتھون کی اے پی آئی نظر آئی ہے۔ دیکھتے ہیں۔اپلوڈنگ کے اس عمل کو بھی خودکار نہیں کیا جا سکتا؟ یعنی یہی ٹول ریختہ سے اتار کر آرکائیو پر چڑھا دے۔
بھائی کتب کی فرمائش کے لیے علیحدہ تھریڈ بنائیے اور اس میں کم از کم کتاب کا لنک تو دے دیجیے۔ یعنی بندہ کتاب بھی خود ڈھونڈے اور لنک بھی خود تلاش کرے ۔۔۔ اوہ کون لوگ ہو تسی!
مناسب اے پی آئی اگر موجود ہو تو کچھ جگاڑ لگائی جا سکتی ہے۔ وقت نکال کر دیکھتا ہوں اس کو۔آرکائیو میں تو ہر کتاب کا میٹا ڈیٹا بھی شامل کرنا ہوتا ہے، اور ایک بار میں ایک ہی کتاب اپلوڈ کی جا سکتی ہے(؟) ڈرائیو پر یہ جھنجھٹ نہیں ہوگی۔