آصف اثر
معطل
الہ دین کا چراغکیا اس طرف اشارہ ہے؟ ”چہ دلاور است دزدے کہ بکف چراغ دارد“
الہ دین کا چراغکیا اس طرف اشارہ ہے؟ ”چہ دلاور است دزدے کہ بکف چراغ دارد“
او سی آر سے پڑھوانا۔اتنی سست قوم کا واقعی کوئی مستقبل نہیں ہے
بتیس بٹ والے صارفین کے لیے کوئی انتظام؟v0.21
زیادہ صفحات والی کتاب ڈاونلوڈ کرتے ہوئے اکثر کچھ صفحات میں مسئلہ آ رہا تھا۔ اگر پی ڈی ایف بنائی جاتی تو درمیان میں کچھ صفحات موجود نہیں رہتے تھے۔ اس کے لیے یا تو دوبارہ کتاب ڈاونلوڈ کرنا پڑتی تھی یا تصاویر کی شکل میں حاصل کرنا پڑتی تھی۔ اس مسئلے کو اس جدید ورژن میں حل کردیا ہے۔ آپ حضرات استعمال کیجیے اور کوئی مشکل ہو تو آگاہ کیجیے۔
اسی کی کاپی آپ کو بتیس بٹ میں دے سکتا ہوں لیکن اس میں پی ڈی ایف والا آپشن درست کام نہیں کرے گا۔ کیونکہ پی ڈی ایف کی صورت میں پروگرام تصاویر کو میموری میں رکھتا ہے۔ اور بتیس بٹ میں میموری بہت مختصر ہوتی ہے اس لیے پروگرام کریش کر جاتا ہے۔ اگر آپ تصاویر سے گزارا کر سکتے ہیں یا چھوٹی کتاب پی ڈی ایف میں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بتیس بٹ پر کمپائل کر کے شئیر کردیتا ہوں۔بتیس بٹ والے صارفین کے لیے کوئی انتظام؟
جزاکم اللہ خیرااسی کی کاپی آپ کو بتیس بٹ میں دے سکتا ہوں لیکن اس میں پی ڈی ایف والا آپشن درست کام نہیں کرے گا۔ کیونکہ پی ڈی ایف کی صورت میں پروگرام تصاویر کو میموری میں رکھتا ہے۔ اور بتیس بٹ میں میموری بہت مختصر ہوتی ہے اس لیے پروگرام کریش کر جاتا ہے۔ اگر آپ تصاویر سے گزارا کر سکتے ہیں یا چھوٹی کتاب پی ڈی ایف میں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بتیس بٹ پر کمپائل کر کے شئیر کردیتا ہوں۔
بتیسیبٹوالے صارفین کے لیے کوئی انتظام؟
اس کے لیے کیا علیحدہ سے لڑی بنائی جائے یا پھر یہیں پر لنکس شئیر کردیے جائیں۔بہت زبردست۔ گزارش ہے کہ جو احباب کتب ڈاؤنلوڈ کریں وہ انہیں آرکائیو ڈاٹ او آر جی پر اپنا اکاؤنٹ بنا کر اپلوڈ کرتے جائیں تاکہ دوسرے بھی ان کتب سے استفادہ کر سکیں۔ بہت عنایت ہو گی۔
بہترہے۔ اس دھاگے کو ریختہ ڈاؤنلوڈر کیلئے ہی چلنے دیں۔اس کے لیے کیا علیحدہ سے لڑی بنائی جائے
اس کے لیے کیا علیحدہ سے لڑی بنائی جائے یا پھر یہیں پر لنکس شئیر کردیے جائیں۔
ویسے ایک لنک حاضر ہے۔ تاریخ ہند از ڈاکٹر یوسف حسین (بشکریہ ربیع م بھائی)
بشکریہ تو فلسفی بھائی ہونا چاہیے بفرمائش محمد ربیعاس کے لیے کیا علیحدہ سے لڑی بنائی جائے یا پھر یہیں پر لنکس شئیر کردیے جائیں۔
ویسے ایک لنک حاضر ہے۔ تاریخ ہند از ڈاکٹر یوسف حسین (بشکریہ ربیع م بھائی)
اصل میں تحریک انھی کی فرمائش تھی، ورنہ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ پروگرام میں یہ گڑبڑ اتنی تکلیف دہ ہے۔ اس لیے بشکریہ، بفرمائش دونوں انھی کے لیے۔بشکریہ تو فلسفی بھائی ہونا چاہیے بفرمائش محمد ربیع
جی بہتر ہے، آپ زمرے کی نشاندہی فرما دیں۔ تاکہ آئندہ کتب کے لنکس اس میں علیحدہ لڑی کے طور پر پوسٹ کیے جا سکیں۔الگ لڑی ہو تو زیادہ بہتر ہے اور اگر ہر کتاب کے لیے الگ لڑی ہو تو اور زیادہ بہتر ہے۔ اس سے کتاب کے بارے میں کوئی بھی گوگل کرے گا تو سیدھا اس دھاگے پر پہنچے گا۔ میں نے ریفرینس سیکشن میں ہر کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے الگ لڑی بنائی تھی۔ مثلاً کوئی فرہنگ آصفیہ کو گوگل کرے تو آسانی سے میری بنائی لڑی میں پہنچ جائے گا۔
بھائی 400 صفحات والی کتاب ڈاونلوڈ کرنے کے بعد اگر سائز 700 ایم بی آ رہا ہے تو پاکستانی انٹرنیٹ اور ڈیٹا کے تناظر میں اسے اپلوڈ اور ڈاونلوڈ کرنے یا کسی سے شیئر کرنے میں کافی مشکلات پیش آتی ہیں ۔ کیا اس کا سائز کم کرنے کا کوئی حل ہے ؟؟یہ لیجیے v0.21 کا
32 بٹ ورژن۔
سائز بھی کم ہو اور کوالٹی بھی متاثر نہ ہو یعنی آم کے آم گھٹلیوں کے دامبھائی 400 صفحات والی کتاب ڈاونلوڈ کرنے کے بعد اگر سائز 700 ایم بی آ رہا ہے تو پاکستانی انٹرنیٹ اور ڈیٹا کے تناظر میں اسے اپلوڈ اور ڈاونلوڈ کرنے یا کسی سے شیئر کرنے میں کافی مشکلات پیش آتی ہیں ۔ کیا اس کا سائز کم کرنے کا کوئی حل ہے ؟؟
ڈاونلوڈ کرنے کے بعد بھی سائز کم کیا جا سکے لیکن کوالٹی متاثر نہ ہو
سائز بھی کم ہو اور کوالٹی بھی متاثر نہ ہو یعنی آم کے آم گھٹلیوں کے دام
ریختہ کی تصاویر غالبا ہائی ریزولوشن پر ہے۔ آپ کی تجویز تو اچھی ہے لیکن تجربہ کر کے دیکھنا پڑے گا، ایسا ہو کہ تصویر کا سائز کم کر کے بھی پڑھنے کے قابل ہو۔ ان شاءاللہ وقت نکال کر اس پر کام کرتا ہوں۔
تصویر کا بیک گراؤنڈ شفاف نہیں ہوتا اس لیے سائز زیادہ ہے۔ عام طور پر اس کا حل فوٹو شاپ میں ایکشن فائل بناکر کیا جاتا ہے۔بھائی 400 صفحات والی کتاب ڈاونلوڈ کرنے کے بعد اگر سائز 700 ایم بی آ رہا ہے تو پاکستانی انٹرنیٹ اور ڈیٹا کے تناظر میں اسے اپلوڈ اور ڈاونلوڈ کرنے یا کسی سے شیئر کرنے میں کافی مشکلات پیش آتی ہیں ۔ کیا اس کا سائز کم کرنے کا کوئی حل ہے ؟؟
ڈاونلوڈ کرنے کے بعد بھی سائز کم کیا جا سکے لیکن کوالٹی متاثر نہ ہو