ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

کام جاری ہے۔ جیسے ہی مکمل ہوا تو پوسٹ کر دوں گا۔
ایک کتاب (شعر شور انگیز) ڈاؤن لوڈ کی ہے۔ کتاب ٹھیک سے ڈاؤن لوڈ بھی ہوگئی اور پی ڈی ایف بھی ٹھیک بن گئی ہے۔ البتہ کچھ صفحات میں درج ذیل ایرر بتا رہا ہے۔ (حالانکہ پی ڈی ایف میں صفحات مکمل لگ رہے ہیں۔)
Failed to download page. Retrying #1...
The SSL connection could not be established, see inner exception. Unable to read data from the transport connection: An existing connection was forcibly closed by the remote host..
at System.Net.HttpWebRequest.EndGetResponse(IAsyncResult asyncResult)
at System.Threading.Tasks.TaskFactory`1.FromAsyncCoreLogic(IAsyncResult iar, Func`2 endFunction, Action`1 endAction, Task`1 promise, Boolean requiresSynchronization)
--- End of stack trace from previous location where exception was thrown ---
at RekhtaDownloader.HttpHelper.GetTextBody(String url) in /home/runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/RekhtaDownloader/HttpHelper.cs:line 23
at RekhtaDownloader.Book.<>c__DisplayClass18_0.<<DownloadPage>b__0>d.MoveNext() in /home/runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/RekhtaDownloader/Book.cs:line 94

at Polly.AsyncPolicy.<>c__DisplayClass40_0.<<ImplementationAsync>b__0>d.MoveNext()

at Polly.Retry.AsyncRetryEngine.ImplementationAsync[TResult](Func`3 action, Context context, CancellationToken cancellationToken, ExceptionPredicates shouldRetryExceptionPredicates, ResultPredicates`1 shouldRetryResultPredicates, Func`5 onRetryAsync, Int32 permittedRetryCount, IEnumerable`1 sleepDurationsEnumerable, Func`4 sleepDurationProvider, Boolean continueOnCapturedContext)
Downloaded 78 of 647
Failed to download page. Retrying #1...
The SSL connection could not be established, see inner exception. Unable to read data from the transport connection: An existing connection was forcibly closed by the remote host..
at System.Net.HttpWebRequest.EndGetResponse(IAsyncResult asyncResult)
at System.Threading.Tasks.TaskFactory`1.FromAsyncCoreLogic(IAsyncResult iar, Func`2 endFunction, Action`1 endAction, Task`1 promise, Boolean requiresSynchronization)
--- End of stack trace from previous location where exception was thrown ---
at RekhtaDownloader.HttpHelper.GetTextBody(String url) in /home/runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/RekhtaDownloader/HttpHelper.cs:line 23
at RekhtaDownloader.Book.<>c__DisplayClass18_0.<<DownloadPage>b__0>d.MoveNext() in /home/runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/RekhtaDownloader/Book.cs:line 94
--- End of stack trace from previous location where exception was thrown ---
at Polly.AsyncPolicy.<>c__DisplayClass40_0.<<ImplementationAsync>b__0>d.MoveNext()
--- End of stack trace from previous location where exception was thrown ---
at Polly.Retry.AsyncRetryEngine.ImplementationAsync[TResult](Func`3 action, Context context, CancellationToken cancellationToken, ExceptionPredicates shouldRetryExceptionPredicates, ResultPredicates`1 shouldRetryResultPredicates, Func`5 onRetryAsync, Int32 permittedRetryCount, IEnumerable`1 sleepDurationsEnumerable, Func`4 sleepDurationProvider, Boolean continueOnCapturedContext)​
 
میں نے کُچھ کوشش کر کے فلسفی بھائی کے فارمولے سے اخذ شدہ ایک ایپ بنائی ہے جو کہ ریختہ کی کتابیں ڈاؤنلوڈ کرتی ہے۔ چونکہ یہ کسی براؤزر کے بغیر کام کرتی ہے اس لیے کافی جلد کام کرتی ہے۔ کمانڈ لائن ہے اور تمام مدد کمانڈ لائن سے مل جائے گی۔

اسے استعمال کر کے دیکھیں کوئی نقص ہو تو بتائیں تا کہ اسے بہتر کر سکوں۔ آپ اسے Downloader.Release.zip سے حاصل کر سکتے ہیں۔
ڈاؤنلوڈ کر کے ان زپ کریں۔ اور
کوڈ:
Downloader -u https://rekhta.org/ebooks/alfaz-shumara-number-001-006-ahmad-saeed-khan-magazines/
سے کتاب ڈاؤنلوڈ ہو گی۔
آپ صفحات کو پی ڈی ایف اور امیج فارمٹ میں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں اور کوالٹی بھی کنٹرول کر سکتے ہیں۔
گریٹ! بہت بہت شکریہ جناب! مانگئے کیا مانگتے ہیں۔

ہم نے اپنی پسندیدہ ترین کتاب اس طریقے سے ڈاؤن لوڈ کربھی لی۔ صرف دو صفحات درمیان میں کہیں غائب ہوئے، لیکن یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں۔
 
واقعی عمر بھائی نے بڑی مشکل آسان کردی ہے۔
جی چاہتا ہے ہدیۂ دل پیش کیجیے
:in-love:
 
استعمال کا صحیح طریقہ:

پہلے عمر بھائی کے بتائے ہوئے طریقے سے پروگرام ڈاؤن لوڈ کرکے اسے اپنی من پسند ڈائرکٹری میں محفوظ کرلیں
تب اسے اسی ڈائرکٹری میں ایکسٹریکٹ کریں
ریختہ کی ویب سائیٹ پر جاکر اپنی کتاب منتخب کریں اور اسے کھول لیں
اس صفحے کے ویب ایڈریس کو کاپی کریں
اب آپ یوں کریں کہ اپنے لیپ ٹاپ کی اسکرین کے بائیں جانب نیچے سرچ باکس میں command prompt لکھ دیں
کمانڈ پرامپٹ ونڈو کھل جائے گی۔ اس میں مندرجہ ذیل کمانڈ لکھیں
Downloader -u
اس کے بعد اسپیس دے کر کاپی کیا ہوا ویب ایڈریس یہاں پیسٹ کردیں
انٹر پریس کریں
آپ کی کتاب ڈاون لوڈ ہونا شروع ہوجائے گی۔ ڈاؤن لوڈ مکمل ہونے کے بعد آٹومیٹک پی ڈی ایف بننا شروع ہوجائے گی۔
کچھ وقت دین تو آپریشن مکمل ہوجائے گا
اپنی کتاب پڑھ لیں
 
وصی اللہ

محفلین
جزاک اللہ ۔۔۔ میرے پاس صرف ایک مسئلہ آ رہا ہے اور وہ یہ کہ جو کتاب بھی ڈاؤن لوڈ کی جائے اُس کا آخری صفحہ رہ جاتا ہے۔
 
محمد عمر

لائبریرین
ایک کتاب (شعر شور انگیز) ڈاؤن لوڈ کی ہے۔ کتاب ٹھیک سے ڈاؤن لوڈ بھی ہوگئی اور پی ڈی ایف بھی ٹھیک بن گئی ہے۔ البتہ کچھ صفحات میں درج ذیل ایرر بتا رہا ہے۔ (حالانکہ پی ڈی ایف میں صفحات مکمل لگ رہے ہیں۔)

جب کوئی ایرر ہو جیسے کہ ویب کال ناکام رہے (جو کہ ریختہ کے ساتھ بعض اوقات ہوتا ہے) تو بجائے تمام ڈاؤنلوڈ ختم کرنے کے یہ اپلیکیشن 5 بار صفحہ حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ یہ تمام ایرر مسئلے کی تفصیل ہیں۔ اگلے ورژن میں اسے تھوڑا کم کر دوں گا۔ کتاب اگر ڈاؤنلوڈ نہ ہو سکے تو پی ڈی ایف نہیں بنے گی۔
 
محمد عمر

لائبریرین
جزاک اللہ ۔۔۔ میرے پاس صرف ایک مسئلہ آ رہا ہے اور وہ یہ کہ جو کتاب بھی ڈاؤن لوڈ کی جائے اُس کا آخری صفحہ رہ جاتا ہے۔

اس کا حل انشاءاللہ کل تک ہو جائے گا۔ اگر اور کوئی مسئلہ ہو تو ضرور آگاہ کریں تا کہ اسے حل کیا جا سکے۔
 
تعمیر

محفلین
میں نے کُچھ کوشش کر کے فلسفی بھائی کے فارمولے سے اخذ شدہ ایک ایپ بنائی ہے جو کہ ریختہ کی کتابیں ڈاؤنلوڈ کرتی ہے۔ چونکہ یہ کسی براؤزر کے بغیر کام کرتی ہے اس لیے کافی جلد کام کرتی ہے۔ کمانڈ لائن ہے اور تمام مدد کمانڈ لائن سے مل جائے گی۔

اسے استعمال کر کے دیکھیں کوئی نقص ہو تو بتائیں تا کہ اسے بہتر کر سکوں۔ آپ اسے Downloader.Release.zip سے حاصل کر سکتے ہیں۔
ڈاؤنلوڈ کر کے ان زپ کریں۔ اور
کوڈ:
Downloader -u https://rekhta.org/ebooks/alfaz-shumara-number-001-006-ahmad-saeed-khan-magazines/
سے کتاب ڈاؤنلوڈ ہو گی۔
آپ صفحات کو پی ڈی ایف اور امیج فارمٹ میں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں اور کوالٹی بھی کنٹرول کر سکتے ہیں۔
مجھے پی۔ڈی۔ایف نہیں بنانا ہے، صرف اچھی کوالیٹی کی امیج فائلیں حاصل کرنا ہیں۔ اس کے لیے کیا کمانڈ ہے؟
 
تعمیر

محفلین
اس کا حل انشاءاللہ کل تک ہو جائے گا۔ اگر اور کوئی مسئلہ ہو تو ضرور آگاہ کریں تا کہ اسے حل کیا جا سکے۔
آخری صفحہ ڈاؤن لوڈ نہیں ہو پا رہا۔
میں نے امیج والے آپشن کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کیا۔ جس کا اہم مسئلہ یہ کہ ۔۔۔ ریختہ کی فائل png ہوتی ہے جس کو بطور jpg محفوظ کیا جاتا ہے۔ اس لحاظ سے تمام فائلوں کے ایکسٹنشن کو ری-نیم کرنے کی زحمت اٹھانا پڑتی ہے۔
 
سوری۔
بھول گیا تھا کہ ری-نیم والا مسئلہ تو کمانڈ پرامپٹ کے ذریعے سیکنڈ میں حل کر لیا جا سکتا ہے۔
 
محمد عمر

لائبریرین
آخری صفحہ ڈاؤن لوڈ نہیں ہو پا رہا۔
میں نے امیج والے آپشن کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کیا۔ جس کا اہم مسئلہ یہ کہ ۔۔۔ ریختہ کی فائل png ہوتی ہے جس کو بطور jpg محفوظ کیا جاتا ہے۔ اس لحاظ سے تمام فائلوں کے ایکسٹنشن کو ری-نیم کرنے کی زحمت اٹھانا پڑتی ہے۔

جہاں تک میں نے دیکھا ہے، ریختہ کی سائٹ سےتمام صفحات کے عکس jpg ہی ہوتے ہے اور تمام صفحات اسی فورمیٹ میں ہیں۔ اس لیے اگر آپ اسے png میں کنورٹ کرنا چاہیں تو کوالٹی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
 
جاسم محمد

محفلین
اب آپ یوں کریں کہ اپنے لیپ ٹاپ کی اسکرین کے بائیں جانب نیچے سرچ باکس میں command prompt لکھ دیں
کمانڈ پرامپٹ ونڈو کھل جائے گی۔ اس میں مندرجہ ذیل کمانڈ لکھیں
یہ ناکافی ہے۔ اس سے کمانڈ پرامپٹ کسی اور فولڈر میں کھل جاتا ہے۔ کمانڈ پرامپٹ اسی فولڈر میں کھلنا چاہئے جہاں پروگرام ایکسٹریکٹ کیا گیا ہے۔ ایسا کرنے کیلئے ایکسٹریٹ فولڈر میں جائیں اور ایڈریس بار میں CMD لکھ کر اینٹر کر دیں
cmd-in-folder.png

یوں کمانڈ پرامپٹ اسی فولڈر میں کھلے گا جہاں پروگرام ایکسٹریکٹ کیا گیا ہے:
image.png
 
محمد عمر

لائبریرین
کیا 32 بٹ کے لیے اس ایپ کو بنائے جانے کا کوئی چانس ہے؟

جزاک اللہ ۔۔۔ میرے پاس صرف ایک مسئلہ آ رہا ہے اور وہ یہ کہ جو کتاب بھی ڈاؤن لوڈ کی جائے اُس کا آخری صفحہ رہ جاتا ہے۔

اس غلطی کی تصحیح کر کے نیا ورژن نیچے دیے لنک پر اپ لوڈ کر دیا ہے۔ اپنے کمپیوٹر کے مطابق ورژن یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ میں نے 32 بٹ ورژن بنایا تو ہے لیکن میرے پاس 32 بٹ کمپوٹر نہیں جہاں ٹیسٹ کیا جا سکے، اس لیے یہ کام آپ ہی کو کرنا پڑے گا۔ اور اگر کسی کے پاس لینکس ہے تو وہ ورژن بھی اپلوڈ کیا ہے۔ ایک ٹرائی تو بنتی ہے۔

Downloader
 
جزاک اللہ۔۔ لیکن اس ورژن میں ایک مزید مسئلہ در پیش ہے وہ یہ کہ آخری صفحہ ڈاؤن کرتے وقت ذیل میں درج ایرر دے کر کے سافٹ ویر بند ہو جاتا ہے۔
failed to download page. retying # 1
The remote serve returned an error <502> Bad Gateway.
 
Top