میرے پاس بالکل ٹھیک چل رہا ہے۔ یہ کروم ڈرائیور ٹرائی کریں:فلسفی بھائی کا نیا پروگرام کتاب کے صفحات کے آخر میں آ کر رک جاتا ہے۔
معلوم نہیں۔ 64 بٹ ہی ہوگا۔ آپ ایک بار ٹرائی کر کے دیکھ لیں۔یہ نیا ورژن کون سے بٹ کا ہے؟ 32 یا 64 ؟؟
بہت اچھا ٹول ہے مگر پی ڈی ایف بنانے میں بہت ٹائم لیتا ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ کتاب امیج کی شکل میں محفوظ ہو سکے۔میں نے کُچھ کوشش کر کے فلسفی بھائی کے فارمولے سے اخذ شدہ ایک ایپ بنائی ہے جو کہ ریختہ کی کتابیں ڈاؤنلوڈ کرتی ہے۔ چونکہ یہ کسی براؤزر کے بغیر کام کرتی ہے اس لیے کافی جلد کام کرتی ہے۔ کمانڈ لائن ہے اور تمام مدد کمانڈ لائن سے مل جائے گی۔
اسے استعمال کر کے دیکھیں کوئی نقص ہو تو بتائیں تا کہ اسے بہتر کر سکوں۔ آپ اسے Downloader سے حاصل کر سکتے ہیں۔
ڈاؤنلوڈ کر کے ان زپ کریں۔ اورسے کتاب ڈاؤنلوڈ ہو گی۔کوڈ:Downloader -u https://rekhta.org/ebooks/alfaz-shumara-number-001-006-ahmad-saeed-khan-magazines/
آپ صفحات کو پی ڈی ایف اور امیج فارمٹ میں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں اور کوالٹی بھی کنٹرول کر سکتے ہیں۔
بہت اچھا ٹول ہے مگر پی ڈی ایف بنانے میں بہت ٹائم لیتا ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ کتاب امیج کی شکل میں محفوظ ہو سکے۔
-o image
یہ ایرر دیتا ہے۔آپ فلسفی بھائی کے ٹول سے بھی یہ کر سکتے ہیں اور میرے ٹول سے بھی۔ اگر آپ کمانڈ کے بعدلکھ دیں تو ایک فولڈر میں تمام صفحات محفوظ ہو جائیں گے۔کوڈ:-o image
اور مزید غلطیوں کی اصلاح کر کے نیا ورژن اپلوڈ کیا ہے۔
یہ ایرر دیتا ہے۔
64بٹمیرے پاس ٹھیک کام کر رہا ہے بلکہ یہی کتاب ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھا ہے۔ آپ کون سا ورژن استعمال کر رہے ہیں 32 بٹ یا 64 بٹ۔
آؤٹ پٹ والی کمانڈ ریختہ لنک کے بعد دینی ہے اس سے پہلے نہیں۔ ایسے:یہ ایرر دیتا ہے۔
Saving book pages in folder E:Rekhta\Rekhta Downloader\sawaar-aur-dusre-afsane-shamsur-rahman-faruqi-ebooks
Unhandled exception. System.AggregateException: One or more errors occurred. (A generic error occurred in GDI+.)
---> System.Runtime.InteropServices.ExternalException (0x80004005): A generic error occurred in GDI+.
at System.Drawing.SafeNativeMethods.Gdip.CheckStatus(Int32 status)
at System.Drawing.Image.Save(String filename, ImageCodecInfo encoder, EncoderParameters encoderParams)
at System.Drawing.Image.Save(String filename, ImageFormat format)
at RekhtaDownloader.BookExporter.ExportImages(Book book) in /home/runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/RekhtaDownloader/PdfExporter.cs:line 81
at RekhtaDownloader.BookExporter.DownloadBook(String bookUrl, Int32 taskCount, OutputType output, Int32 imageQuality, CancellationToken token) in /home/runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/RekhtaDownloader/PdfExporter.cs:line 30
at Downloader.Program.DownloadBook(String bookUrl, Int32 taskCount, Int32 quality, OutputType outputType, CancellationToken token) in /home/runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/Downloader/Program.cs:line 80
at Downloader.Program.<>c__DisplayClass0_0.<<Main>b__0>d.MoveNext() in /home/runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/Downloader/Program.cs:line 67
--- End of inner exception stack trace ---
at System.Threading.Tasks.Task.ThrowIfExceptional(Boolean includeTaskCanceledExceptions)
at System.Threading.Tasks.Task`1.GetResultCore(Boolean waitCompletionNotification)
at System.Threading.Tasks.Task`1.get_Result()
at Microsoft.Extensions.CommandLineUtils.CommandLineApplication.<>c__DisplayClass79_0.<OnExecute>b__0()
at Microsoft.Extensions.CommandLineUtils.CommandLineApplication.Execute(String[] args)
at Downloader.Program.Main(String[] args) in /home/runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/Downloader/Program.cs:line 75
Downloader -u https://rekhta.org/ebooks/deewan-e-ghalib-mirza-ghalib-ebooks-6/ebooks-6/ -o image
نئے ورژن کا ربط بھی دیں۔ شکریہاور مزید غلطیوں کی اصلاح کر کے نیا ورژن اپلوڈ کیا ہے۔
Downloaderنئے ورژن کا ربط بھی دیں۔ شکریہ
جیسے فلسفی بھائی کے ڈاؤنلوڈر میں اوراق کی کوالٹی منتخب کرنے کی سہولت ہے۔ کیا یہی کام آپ کا پروگرام بھی کر سکتا ہے؟
فلسفی بھائی کا پروگرام پی این جی فارمیٹ میں سیو کرتا ہے البتہ اس کے امیج کا سائز کافی زیادہ ہوتا ہے۔جی نہیں۔ فلسفی بھائی کا پروگرام کیسے کام کرتا ہے، یہ معلوم نہیں۔ لیکن میں ریختہ کی کتاب کے وہی امیج ڈاؤنلوڈ محفوظ کرتا ہوں جو براؤزر میں دکھائے جاتے ہیں۔ کوشش کی تھی امیج کو چھوٹا کرنے کہ لیکن نتیجہ کُچھ حوصلہ افزا نہیں تھا کیونکہ اصلی امیج ہی ویب کے لیےبنایا گیا ہے اور مزید کمپریس کرنے سے اس کی کوالٹی کافی بُری ہو جاتی ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی تدبیر ہے تو شئیر کیجئے۔ انشاء اللہ جلد ہی اسے بھی اس میں ڈال دیں گے۔
محمد عمر بھائی کیا مندرجہ ذیل سائیٹ کے لیے ایسا کوئی پروگرام لکھا جاسکتا ہے۔ ہم یہاں سے کچھ پرانے رسالے ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں۔
Search results
فلسفی بھائی کا پروگرام پی این جی فارمیٹ میں سیو کرتا ہے البتہ اس کے امیج کا سائز کافی زیادہ ہوتا ہے۔
خلیل بھائی۔ یہ برٹش لائبریری کی سائٹ ہے۔ تھوڑی مشکل ہو گی لیکن میں دیکھ رہا ہوں کہ کس طرح کتاب محفوظ کی جائے۔ تمام صفحات کینوس پر رینڈر ہوتے ہیں لیکن ریختہ کے برعکس، آپ اِس کے کینوس سے ڈیٹا نہیں لے سکتے۔ میں کسی طریقے کی کھوج میں ہوں جو کہ صفحات کے عکس کو کنوس سے اُتار لے۔ جیسے ہی کُچھ پیش رفت ہوئی آپ کو مطلع کروں گا۔محمد عمر بھائی توجہ!