ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

تعمیر

محفلین
32 بٹ والے اس نئے ورژن میں ایک اہم بات یہ نوٹ کی ہے کہ:
چاہے براؤزر میں متعلقہ کتاب کھلی ہو یا نہ ہو، یا ریختہ کی ویب سائٹ کھلی ہو یا نہ ہو ، درکار کتاب کے امیجز بآسانی حاصل ہو جاتے ہیں۔ یعنی یہ ویسی ہی سہولت ہے جیسے فلسفی صاحب کے سافٹ وئر میں مہیا کی گئی تھی۔
لہذا میرا ذاتی نقطہ نظر یہ ہے کہ:
یہ کمانڈ پرامپٹ ایپ زیادہ سہولت بخش اور تیزرفتار ہے بہ نسبت گرافکس یو۔آئی والے ایپ کے!
:rose::redheart:
 

جاسم محمد

محفلین
لہذا میرا ذاتی نقطہ نظر یہ ہے کہ:
یہ کمانڈ پرامپٹ ایپ زیادہ سہولت بخش اور تیزرفتار ہے بہ نسبت گرافکس یو۔آئی والے ایپ کے!
:rose::redheart:
گرافک یوزر انٹرفیس بھی یہی کام کرے گا ۔ کمانڈ خود ٹائپ کرنے کی بجائے آٹومیٹک جنریٹ کرکے رن کرے گا بیک گراؤنڈ میں۔
 

محمد عمر

لائبریرین
32 بٹ کا نیا ورژن واقعی زبردست کام دے رہا ہے۔
تقریباً ساڑھے پانچ سو صفحات کی کتاب کے تمام امیجز صرف 10 منٹ کے اندر فولڈر میں مل گئے۔

جی میرے پاس چونکہ انٹرنیٹ کافی تیز ہے تو 1500 صفحات کی کتاب 3 منٹ اور 15 سیکنڈ میں ڈاؤنلوڈ ہو کر پی ڈی ایف بن گئی۔

صرف ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے کہ ۔۔۔ کام مکمل ہونے کا مسیج نہیں آتا بلکہ ایرر الرٹ بکس (کلوز دِس اپلی کیشن) کا ونڈو ڈسپلے ہوتا ہے۔
انشاءاللہ اس کا حل بھی نکالتے ہیں۔ اگر آپ کسی طرح سے ایرر کی تفصیل حاصل کر کے شیئر کریں تو آسانی ہو گی۔ بعض اوقات ونڈوز ایونٹ ویور میں ایپلی کیشنز کے زمرے میں ایسے ایرر کی تفصیل پائی جاتی ہے۔
 

تعمیر

محفلین
گرافک یوزر انٹرفیس بھی یہی کام کرے گا ۔ کمانڈ خود ٹائپ کرنے کی بجائے آٹومیٹک جنریٹ کرکے رن کرے گا بیک گراؤنڈ میں۔
آپ نے bat فائل کی یاد دلا دی، جو ہم MS-DOS کے زمانے میں بنا کر خود کو ماہر پروگرامر سمجھا کرتے تھے :)
 

تعمیر

محفلین
انشاءاللہ اس کا حل بھی نکالتے ہیں۔ اگر آپ کسی طرح سے ایرر کی تفصیل حاصل کر کے شیئر کریں تو آسانی ہو گی۔ بعض اوقات ونڈوز ایونٹ ویور میں ایپلی کیشنز کے زمرے میں ایسے ایرر کی تفصیل پائی جاتی ہے۔
یہ رہی ایرر کی تفصیل:
کوڈ:
Unhandled exception. System.AggregateException: One or more errors occurred. (Co
uld not find a part of the path.)
 ---> System.IO.DirectoryNotFoundException: Could not find a part of the path.
   at System.IO.FileSystem.MoveFile(String sourceFullPath, String destFullPath,
Boolean overwrite)
   at System.IO.File.Move(String sourceFileName, String destFileName, Boolean ov
erwrite)
   at RekhtaDownloader.BookExporter.ExportImages(Book book) in /home/runner/work
/rekhtadownloader/rekhtadownloader/RekhtaDownloader/BookExporter.cs:line 102
   at RekhtaDownloader.BookExporter.DownloadBook(String bookUrl, Int32 taskCount
, OutputType output, Int32 imageQuality, CancellationToken token) in /home/runne
r/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/RekhtaDownloader/BookExporter.cs:line 3
8
   at Downloader.Program.DownloadBook(String bookUrl, Int32 taskCount, Int32 qua
lity, OutputType outputType, CancellationToken token) in /home/runner/work/rekht
adownloader/rekhtadownloader/Downloader/Program.cs:line 80
   at Downloader.Program.<>c__DisplayClass0_0.<<Main>b__0>d.MoveNext() in /home/
runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/Downloader/Program.cs:line 66
   --- End of inner exception stack trace ---
   at System.Threading.Tasks.Task.ThrowIfExceptional(Boolean includeTaskCanceled
Exceptions)
   at System.Threading.Tasks.Task`1.GetResultCore(Boolean waitCompletionNotifica
tion)
   at System.Threading.Tasks.Task`1.get_Result()
   at Microsoft.Extensions.CommandLineUtils.CommandLineApplication.<>c__DisplayC
lass79_0.<OnExecute>b__0()
   at Microsoft.Extensions.CommandLineUtils.CommandLineApplication.Execute(Strin
g[] args)
   at Downloader.Program.Main(String[] args) in /home/runner/work/rekhtadownload
er/rekhtadownloader/Downloader/Program.cs:line 74
---------------------
Alert Dialog box message below
---------------------
Problem signature:
  Problem Event Name:    APPCRASH
  Application Name:    Downloader.exe
  Application Version:    0.0.0.0
  Application Timestamp:    5dedc18d
  Fault Module Name:    KERNELBASE.dll
  Fault Module Version:    6.1.7601.24545
  Fault Module Timestamp:    5e0eb7d0
  Exception Code:    e0434352
  Exception Offset:    0000845d
  OS Version:    6.1.7601.2.1.0.256.4
  Locale ID:    1033
  Additional Information 1:    0a9e
  Additional Information 2:    0a9e372d3b4ad19135b953a78882e789
  Additional Information 3:    0a9e
  Additional Information 4:    0a9e372d3b4ad19135b953a78882e789
 

محمد عمر

لائبریرین
یہ رہی ایرر کی تفصیل:
کوڈ:

یہ ایرر اس وقت آتا ہے جب ڈاؤنلوڈ مکمل ہو جانے کے بعد تمام صفحے، جو کہ ایک عارضی فولڈر میں ڈاؤنلوڈ ہوتے ہیں، ان کو کتاب کے نام سے فولڈر بنا کر اُن میں رکھ دیا جاتا ہے۔ یہ اُس حِصّے میں مسئلہ ہے۔
آج رات کو اسے ٹھیک کر کے اپلوڈ کرنے کی کوشش ہو گی میری۔
 

تعمیر

محفلین
نیا ورژن اپلوڈ کر دیا ہے۔ ایک بار آزما کے دیکھیں۔ 64 بٹ میں تو صحیح کام کر رہا ہے۔
بہترین کام کر رہا ہے۔ بہت شکریہ۔ :flower:
اب ایرر نہیں آتا۔ اور فولڈر کا نام بھی یو۔آر۔ایل میں دئے گئے نام سے ہی بنتا ہے۔ پہلے عجیب و غریب نمبر و حروف سے فولڈر کا نام بنتا تھا۔
 

موجو

لائبریرین
یہ ایرر اس وقت آتا ہے جب ڈاؤنلوڈ مکمل ہو جانے کے بعد تمام صفحے، جو کہ ایک عارضی فولڈر میں ڈاؤنلوڈ ہوتے ہیں، ان کو کتاب کے نام سے فولڈر بنا کر اُن میں رکھ دیا جاتا ہے۔ یہ اُس حِصّے میں مسئلہ ہے۔
آج رات کو اسے ٹھیک کر کے اپلوڈ کرنے کی کوشش ہو گی میری۔
بہت خوب عمر بھائی اللہ آپ کو برکت سے نوازے
آپ نے تو خوب محنت سے جلد از جلد محفلین کو ایک نیا حل بنا دیا
میں بھی آج ٹرائی کرتا ہوں
بہت شکریہ
 

موجو

لائبریرین
ایک کتاب (شعر شور انگیز) ڈاؤن لوڈ کی ہے۔ کتاب ٹھیک سے ڈاؤن لوڈ بھی ہوگئی اور پی ڈی ایف بھی ٹھیک بن گئی ہے۔ البتہ کچھ صفحات میں درج ذیل ایرر بتا رہا ہے۔ (حالانکہ پی ڈی ایف میں صفحات مکمل لگ رہے ہیں۔)
Failed to download page. Retrying #1...
The SSL connection could not be established, see inner exception. Unable to read data from the transport connection: An existing connection was forcibly closed by the remote host..
at System.Net.HttpWebRequest.EndGetResponse(IAsyncResult asyncResult)
at System.Threading.Tasks.TaskFactory`1.FromAsyncCoreLogic(IAsyncResult iar, Func`2 endFunction, Action`1 endAction, Task`1 promise, Boolean requiresSynchronization)
--- End of stack trace from previous location where exception was thrown ---
at RekhtaDownloader.HttpHelper.GetTextBody(String url) in /home/runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/RekhtaDownloader/HttpHelper.cs:line 23
at RekhtaDownloader.Book.<>c__DisplayClass18_0.<<DownloadPage>b__0>d.MoveNext() in /home/runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/RekhtaDownloader/Book.cs:line 94
--- End of stack trace from previous location where exception was thrown ---
at Polly.AsyncPolicy.<>c__DisplayClass40_0.<<ImplementationAsync>b__0>d.MoveNext()
--- End of stack trace from previous location where exception was thrown ---
at Polly.Retry.AsyncRetryEngine.ImplementationAsync[TResult](Func`3 action, Context context, CancellationToken cancellationToken, ExceptionPredicates shouldRetryExceptionPredicates, ResultPredicates`1 shouldRetryResultPredicates, Func`5 onRetryAsync, Int32 permittedRetryCount, IEnumerable`1 sleepDurationsEnumerable, Func`4 sleepDurationProvider, Boolean continueOnCapturedContext)
Downloaded 78 of 647
Failed to download page. Retrying #1...
The SSL connection could not be established, see inner exception. Unable to read data from the transport connection: An existing connection was forcibly closed by the remote host..
at System.Net.HttpWebRequest.EndGetResponse(IAsyncResult asyncResult)
at System.Threading.Tasks.TaskFactory`1.FromAsyncCoreLogic(IAsyncResult iar, Func`2 endFunction, Action`1 endAction, Task`1 promise, Boolean requiresSynchronization)
--- End of stack trace from previous location where exception was thrown ---
at RekhtaDownloader.HttpHelper.GetTextBody(String url) in /home/runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/RekhtaDownloader/HttpHelper.cs:line 23
at RekhtaDownloader.Book.<>c__DisplayClass18_0.<<DownloadPage>b__0>d.MoveNext() in /home/runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/RekhtaDownloader/Book.cs:line 94
--- End of stack trace from previous location where exception was thrown ---
at Polly.AsyncPolicy.<>c__DisplayClass40_0.<<ImplementationAsync>b__0>d.MoveNext()
--- End of stack trace from previous location where exception was thrown ---
at Polly.Retry.AsyncRetryEngine.ImplementationAsync[TResult](Func`3 action, Context context, CancellationToken cancellationToken, ExceptionPredicates shouldRetryExceptionPredicates, ResultPredicates`1 shouldRetryResultPredicates, Func`5 onRetryAsync, Int32 permittedRetryCount, IEnumerable`1 sleepDurationsEnumerable, Func`4 sleepDurationProvider, Boolean continueOnCapturedContext)​
بھائی جان یہ کتاب اگر آپ نے ڈاؤن لوڈ کر لی ہے تو برائے کرم شئیر کردیں
ارکائیو پر رکھ کر لنک شئیر کردیا یا جس طرح بھی آپ کرنا چاہیں
 
بھائی جان یہ کتاب اگر آپ نے ڈاؤن لوڈ کر لی ہے تو برائے کرم شئیر کردیں
ارکائیو پر رکھ کر لنک شئیر کردیا یا جس طرح بھی آپ کرنا چاہیں
سائز کافی زیادہ ہے۔ بہرحال میں وقت نکال کر اپلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں
 
پھر بھی چاہیے ایک عرصہ سے پڑھنے کا ارادہ کررکھا ہے
عبید بھائی کچھ کریں
موجو بھائی میں نے تو سافٹ ویئر کے تجربے کے طور پر اس کتاب کو ڈاؤنلوڈ کیا تھا۔ اب جو سرچ کیا تو یہ کتاب آرکائیو پر پہلے سے موجود ملی۔ یہاں سے اتاریں اور "موجیں" کریں۔ :)
 
ہمارے پاس
تعمیر فہد اشرف موجو عبید انصاری
فلسفی بھائی کی طرف سے یہ پیغام ملا ہے:
نیا ورژن اپ لوڈ کر دیا ہے، دیکھیے اس سے مسئلہ ہوتا ہے آپ حضرات کا۔
تو محمد عمر بھائی کا اپ لوڈ کردہ پروگرام دوڑ رہا ہے۔ ان کا نیا ورژن آخری صفحے تک ڈاؤن لوڈ کرتا ہے۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
Top