شکیب
محفلین
Archive.org
یہاں سے اتارلیںریختہ سے ایک کتاب چاہیے تھی کوئی صاحب ڈاؤنلوڈ کر دیں تو شکر گزار ہوں گا
امیر شکیب ارسلان | ریختہ
اور آپ کے ارسال کرنے کا بھی ممنون ہوںیہاں سے اتارلیں
آج کافی دنوں کے بعد ریختہ سے کچھ ڈاؤن لوڈ کیا۔ عمر بھائی کا ڈاؤن لوڈر تو کمال تھا ہی، سروش بھائی کے بنائے ہوئے شارٹ کٹ نے اسے ایک دم پرفیکٹ بنادیا۔
جزاک اللہ خیر الجزاء فی الدارینیہاں سے اتارلیں
آج کافی دنوں کے بعد ریختہ سے کچھ ڈاؤن لوڈ کیا۔ عمر بھائی کا ڈاؤن لوڈر تو کمال تھا ہی، سروش بھائی کے بنائے ہوئے شارٹ کٹ نے اسے ایک دم پرفیکٹ بنادیا۔
اتنی بمباری نہ کریں ۔ایسا نہ ہو کہ کوئی بھی پھر ڈاؤنلوڈ نہ کرسکے۔ایک وقت میں 7-8 ڈاؤنلوڈ لگا لوں تب بی کوئی پرابلم نہیں آتی
ارے نہیں بھائی تھوڑی بہت بمباری تو اچھی ہوتی ہے ناں؟ ریختہ والوں کو بھی تھوڑا وخت تو پڑےاتنی بمباری نہ کریں ۔ایسا نہ ہو کہ کوئی بھی پھر ڈاؤنلوڈ نہ کرسکے۔
کوئی اس کو جاواسکرپٹ میں پورٹ کرنے کا بیڑا اٹھائے، یا اسی ڈاٹ نیٹ ورژن کی ویب ایپ تاکہ موبائل سے بھی اکا دکا ڈاؤنلوڈ کر لیا کریں۔
بس یو آئی اتنا مشکل رکھیں کہ زیادہ لوگ استعمال نہ کر پائیں۔ اور ریختہ تنگ نہ ہو۔
تمام کتابیں اتار کر
ڈاؤنلوڈنگ میں کوئی دقت نہیں ہے۔ رفتار بھی ٹھیک ہے۔ جزاک اللہ خیراً۔
تلاش کے modal میں اسکرول نہیں ہو پا رہا، اسے دیکھ لیں۔
تازہ شامل کتب میں ڈیٹابیس کی آخری اینٹریز ہیں یا ریختہ کی نئی شامل کردہ کتب کو خودکار طور پر ڈاؤنلوڈ کر کے شامل کر رہے ہیں؟
موبائل پر بہت اچھی طرح ڈاؤنلوڈ ہو رہا ہے لیکن سرچ نہیں ہوتا۔
تلاش کی خامی سے واقف ہوں۔ اسی لیے میری رائے میں اس کی تصحیح تک آپ کتابوں کے صفحے پر موجود تلاش کے ٹیکسٹ باکس سے کام چلائیں۔
واہ عمر بھائی۔ آپ نے تو گویا بزبان حال یوں کہہ دیا:تمام کتابیں اتار کر
ریختہ کی دکان بند ہونے جا رہی ہے؟واہ عمر بھائی۔ آپ نے تو گویا بزبان حال یوں کہہ دیا:
"لو ایہہ پئی جے تہاڈی ریختہ!"