نویدظفرکیانی
محفلین
تو پھر میں ناں ہی سمجھوں؟
آپ کس ربط کی بات کر رہے ہیں جو کام نہیں کر رہا؟ اور کام نہ کرنے سے کیا مراد ہےکوئی بھی ربط کام نہیں کر رہا ہے۔
یہی میرا مسئلہ ہے، آپ کے دئے ہوئے ربط پر جو ٹول ہے، اس کا انجام یہی ہوتا ہے۔یہ کام نہیں کررہا ہے، rekhtaguie میں کتاب کا لنک ڈال کر اوکے کریں تو جی یو آئی بھی غائب ہوجاتا ہے اور کونسول کی ونڈو بھی ظاہر نہیں ہوتی ہے۔
آپ کے دئے ہوئے ربط پر جو ٹول ہے وہ کام نہیں کررہا ہے، rekhtaguie میں کتاب کا لنک ڈال کر اوکے کریں تو جی یو آئی بھی غائب ہوجاتا ہے اور کونسول کی ونڈو بھی ظاہر نہیں ہوتی ہے۔ بس یہی مسئلہ ہے۔ کوئی حل؟آپ کس ربط کی بات کر رہے ہیں جو کام نہیں کر رہا؟ اور کام نہ کرنے سے کیا مراد ہے
محمد عمر بھائی! کونسول والے ڈاؤن لوڈر کے لیے پلیز آسان حل کی طرف توجہ دیجیے ہمارے لیے۔ آپ شاید خاصے مصروف ہیں، آپ کا کونسول بہت اچھا اور فاسٹ بھی تھا۔ مائنڈ روسٹر قادیانی کا بنایا ہوا کونسول میرے پاس تو کام نہیں کررہا اور ونڈوز فارم ایپلی کیشن جو ہے وہ ڈاٹ نیٹ وغیرہ انسٹال کرنے کے بعد چلی تو تھی لیکن آپ کے بنائےکونسول کے مقابلے میں دس گنا زیادہ وقت لیا اس نے۔۔۔ امید ہے توجہ فرمائیں گے!یہ کام نہیں کررہا ہے، rekhtaguie میں کتاب کا لنک ڈال کر اوکے کریں تو جی یو آئی بھی غائب ہوجاتا ہے اور کونسول کی ونڈو بھی ظاہر نہیں ہوتی ہے۔
محمد عمر بھائی! کونسول والے ڈاؤن لوڈر کے لیے پلیز آسان حل کی طرف توجہ دیجیے ہمارے لیے۔ آپ شاید خاصے مصروف ہیں، آپ کا کونسول بہت اچھا اور فاسٹ بھی تھا۔ مائنڈ روسٹر قادیانی کا بنایا ہوا کونسول میرے پاس تو کام نہیں کررہا اور ونڈوز فارم ایپلی کیشن جو ہے وہ ڈاٹ نیٹ وغیرہ انسٹال کرنے کے بعد چلی تو تھی لیکن آپ کے بنائےکونسول کے مقابلے میں دس گنا زیادہ وقت لیا اس نے۔۔۔ امید ہے توجہ فرمائیں گے!
شاہاں چہ عجب گر بنوازند گدا را
انتظار رہے گا۔جی ہاں۔ آج کل مصروفیات کافی بڑھ گئی ہیں۔ گرمیوں کے موسم میں سیر سپاٹا زیادہ ہو جاتا ہے۔ میں اس ویک اینڈ میں دیکھتا ہوں کہ کیا ہو سکتا ہے۔
میرا ذاتی خیال ہے کہ ہمیں ایک ڈاؤنلوڈ ریپازیٹری بنانے چاہیے تا کہ ڈاؤنلوڈ کا کام بار بار نہ کرنا پڑے۔ اس سے سب کا بھلا ہو گا۔
محمد عمر بھائی! کونسول والے ڈاؤن لوڈر کے لیے پلیز آسان حل کی طرف توجہ دیجیے ہمارے لیے۔ آپ شاید خاصے مصروف ہیں، آپ کا کونسول بہت اچھا اور فاسٹ بھی تھا۔ مائنڈ روسٹر قادیانی کا بنایا ہوا کونسول میرے پاس تو کام نہیں کررہا اور ونڈوز فارم ایپلی کیشن جو ہے وہ ڈاٹ نیٹ وغیرہ انسٹال کرنے کے بعد چلی تو تھی لیکن آپ کے بنائےکونسول کے مقابلے میں دس گنا زیادہ وقت لیا اس نے۔۔۔ امید ہے توجہ فرمائیں گے!
شاہاں چہ عجب گر بنوازند گدا
انتظار رہے گا۔
ساری کتب ہر کیٹگری کی اس ٹیلیگرام گروپ میں اپ لوڈ کر دی ہوئی ہیں ۔جی ہاں۔ آج کل مصروفیات کافی بڑھ گئی ہیں۔ گرمیوں کے موسم میں سیر سپاٹا زیادہ ہو جاتا ہے۔ میں اس ویک اینڈ میں دیکھتا ہوں کہ کیا ہو سکتا ہے۔
میرا ذاتی خیال ہے کہ ہمیں ایک ڈاؤنلوڈ ریپازیٹری بنانے چاہیے تا کہ ڈاؤنلوڈ کا کام بار بار نہ کرنا پڑے۔ اس سے سب کا بھلا ہو گا۔
rekhta-downloader-winform-64bit-v1.2.zip
کیا اب کام کر رہا ہےObject not found!
The requested URL was not found on this server. The link on the referring page seems to be wrong or outdated. Please inform the author of that page about the error.
If you think this is a server error, please contact the webmaster.
Error 404
cdn.amuslim.org
Apache/2.4.41 (Win64) OpenSSL/1.1.1c PHP/7.4.3
یہ ایرر آرہا ہے۔
آپ نے تجربہ کیا یا آپ کی سرگوشی والی بات نے آپ کو روک لیا۔جی چیک کرتا ہوں۔ ویک اینڈ پر تجربات کرتا ہوں ان شاء اللہ۔
سی شارپ کو ہاتھ لگائے ہوئے 4سال ہو گئے ہیں، دیکھو کیا بنتا ہے 😆
جی اب کام کررہا ہے۔ شکریہکیا اب کام کر رہا ہے