میم الف
محفلین
یہ اتنا مفید پروگرام کیا macOS کے لیے بھی ہے؟میرے اوپر دیے گئے مراسلے میں ربط اور طریقہ استعمال کے لنک بھی۔ ہیں
یہ اتنا مفید پروگرام کیا macOS کے لیے بھی ہے؟میرے اوپر دیے گئے مراسلے میں ربط اور طریقہ استعمال کے لنک بھی۔ ہیں
فی الحال تو صرف ونڈوز پر چل رہا ہےیہ اتنا مفید پروگرام کیا macOS کے لیے بھی ہے؟
جواب کے لیے بہت شکریہ جاسم بھائی۔ اللہ کرے ونڈوز سے چلتا چلتا میک تک بھی پہنچ جائے۔ بہت نافع پروگرام ہے۔ جنھوں نے بنایا ہے، ان کے لیے بہت دعائیں، اور استعمال کرنے والوں کے لیے بھی اور ریختہ والوں کے لیے بھی۔فی الحال تو صرف ونڈوز پر چل رہا ہے
جواب کے لیے بہت شکریہ جاسم بھائی۔ اللہ کرے ونڈوز سے چلتا چلتا میک تک بھی پہنچ جائے۔ بہت نافع پروگرام ہے۔ جنھوں نے بنایا ہے، ان کے لیے بہت دعائیں، اور استعمال کرنے والوں کے لیے بھی اور ریختہ والوں کے لیے بھی۔
بہت شکریہ، عمر بھائی۔اگر میک کے لیے ضرورت ہے تو اسے میک او ایس کے لیے بھی کمپائل کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ اس کی ٹیسٹنگ کے لئے مدد ملے کیونکہ میرے پاس میک کمپیوٹر نہیں۔
اگر آپ کوشش کرنا چاہیں تو یہاں سے Downloader.osx-x64.zip ڈاؤنلوڈ کر کے استعمال کریں۔ طریقۂ استعمال اسی دھاگے میں مل جائے گا۔ یہ ورژن macOS 10.12 Sierra یا بعد کے 64 بٹ ورژن پر قابلِ استعمال ہے۔ اگر کوئی مشکل ہو تو مسئلے کی تفصیل شئیر کریں تا کہ تصحیح کی کوشش کی جا سکے۔
بہت شکریہ، عمر بھائی۔
میں نے فائل ڈاؤن لوڈ کر لی ہے لیکن طریقہ استعمال نہیں سمجھ سکا۔
اس لڑی میں مختلف ہدایات ہیں۔
میک کے لیے کون سی کام کرے گی؟
کیا مجھے ٹرمنل کے ذریعے ڈاؤن لوڈر ڈاٹ ڈی ایل ایل لانچ کرنا ہے؟
اس کی کمانڈ کیا ہو گی؟
بہت شکریہ، عمر بھائی۔
میں نے فائل ڈاؤن لوڈ کر لی ہے لیکن طریقہ استعمال نہیں سمجھ سکا۔
اس لڑی میں مختلف ہدایات ہیں۔
میک کے لیے کون سی کام کرے گی؟
کیا مجھے ٹرمنل کے ذریعے ڈاؤن لوڈر ڈاٹ ڈی ایل ایل لانچ کرنا ہے؟
اس کی کمانڈ کیا ہو گی؟
اگر آپ کمانڈ لائن سے استعمال کرنا چاہیں تو اس کا طریقہ یہ ہے۔
1۔ اپنے کمپیوٹر کے مطابق ورژن ڈاؤنلوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں ان زَپ کر لیں۔
2۔ جس فولڈر میں ان زپ کیا ہو ،اس فولڈر میں کمانڈ پرامپٹ کھولیں۔ ( اگر آپ اس سے واقف نہیں تو سروش کی ایپلیکیشن استعمال کریں)
3۔ ریختہ کی کتاب کا ربط حاصل کریں۔ یہ ربط ریختہ کی کتاب کے صفحات کے عکس والا ہونا چاہیے۔ (ریختہ نے ایک کتاب کا تعارفی صفحہ شامل کیا ہے جس میں کتاب کا بار ے میں تعارف اور کچھ مواد ہوتا ہے۔ یہ ربط اس تعارفی صفحے کا نہیں ہونا چاہیے۔)
4۔ ذیل میں دی گئی کمانڈ سے آپ کتاب حاصل کر سکتے ہیں۔
کوڈ:Downloader -u REKHTA_URL_HERE -t 10
REKHTA_URL_HERE کی جگہ ریختہ کتاب کا ربط لکھ دیں
یہ اسی فولڈر میں کتاب کے نام کی پی ڈی ایف بنا دے گا۔
اگر آپ صرف صفحات کے عکس میں دلچسپی رکھتے ہیں تو مندرجہ ذیل کمانڈ سے یہ کام ہو جائے گا۔
کوڈ:Downloader -u REKHTA_URL_HERE -t 10 -o image
سروش نے ایک ایپلیکیشن بنائی ہے جو میرے پروگرام کو یو آئی کے ساتھ استعمال کرئی ہے۔ تفصیل آپ اوپر دیکھ سکتے ہیں۔
شاید اس کو اس طرح چلانا ہوCommand not found Downloader
./Downloader
جی ہاں، شاید کمانڈ دینے کا درست طریقہ یہی ہے، لیکن پھر بھی وہی ایرر ہے:شاید اس کو اس طرح چلانا ہو
جس کا یونکس پر مطلب ہے کہ موجودہ فولڈر میں اس نام کا پروگرام چلاؤ۔کوڈ:./Downloader
ڈاؤن لوڈر نامی پروگرام اس فولڈر میں ہونا چاہیے جہاں آپ cd کے ذریعے پہنچے ہیں۔
عمر بھائی، میں آپ کی مدد کے لیے بے حد شکر گزار ہوں۔فولڈرمیں جا کرایک بار ایگزیکیوٹ ایبل فائل کو ڈبل کلک کیجئے۔ ایک میسیج آئے گا۔ اوپن کا بٹن دبا کر چلائیں۔ اس کے بعد دوبارہ کمانڈ لائن سے چلائیں۔
میک او ایس ڈاؤنلوڈ کی گئی فائل براہِ راست چلانے کی اجازت نہیں دیتا۔ ہو سکتا ہے کہ اس کےبعد یہ کام کرسکے۔
یہاں permission denied پر غور کریں۔جی ہاں، شاید کمانڈ دینے کا درست طریقہ یہی ہے، لیکن پھر بھی وہی ایرر ہے:
command not found
وہ کون سی ویب سائیٹ ہے کیا آپ لنک دے سکتے ہیں شکریہ ؟محمد عمر آپ کی ویب سائٹ جہاں پوری ریختہ ڈاؤنلوڈ ہوئی پڑی تھی کھل نہیں رہی
کیا ریختہ کا کاپی رائیٹ انٹرنیشنل ہے ؟ اور کیا ان کی ہر کتاب کاپی رائیٹ ہے ؟ایک بات ذہن نشین کرلیں کہ اگر ریختہ نے کاپی رائٹ کا حق استعمال کیا تو آرکائیو والے کتابیں تلف کردیں گے ۔ کتاب و سنت والوں کے ساتھ ایسا ہوچکا ہے ۔۔
بالکل میرے پاس بھی یہی مسئلہ آ رہا ہے ابھی چیک کیا ہے ۔
اس کمانڈ لائن والے طریقہ سے کچھ صفحات ڈاؤنلوڈ ہوتے ہیں پھر ایرر آجاتا ہےریختہ نے ایژور سی ڈی این سے اپنی اے پی آئی میں تبدیل کر دیا ہے۔ میں نے کوڈ اپڈیٹ کر دیا ہے۔ دوبارہ اُتار کر کوشش کریں۔
64 بٹ
32 بٹ
یہاں سے اُتار لیں
آپ یہ کام خود بھی سر انجام دے سکتے ہیں۔ اُوپر میں دیے گئے ربط سے اپنے کمپیوٹر کے مطابق ڈاؤنلوڈر اُتار لیں۔ اسے ان زِپ کریں مندرجہ ذیل کمانڈ کو اس فولڈر میں استعمال کریں جہاں ان زِپ کیا ہے۔ کتاب اسی فولڈر میں محفوظ ہو جائے گی۔ بقیہ مدد اسی فورم میں پہلے سے موجود ہے۔
کتاب کا ربط تبدیل کرتے جائیں اور کتابیں حاصل کرتے جائیں۔کوڈ:Downloader.exe -t 10 -u https://www.rekhta.org/ebooks/muqaddamah-e-tilism-e-hoshruba-ebooks
سلام ، جو آپ نے برٹش لائبریری کا ڈونلوڈر بنایا ہے اس میں سیریز کی آپشن بھی بنائیں جو رسالے ہیں ان کے لنک میں سیریز ہوتی ہے ہر ایک کو بار بار کرنا پڑتا ہے ۔ کیا اس کا کوڈ آپ نے اوپن سورس کیا ہے ؟فولڈرمیں جا کرایک بار ایگزیکیوٹ ایبل فائل کو ڈبل کلک کیجئے۔ ایک میسیج آئے گا۔ اوپن کا بٹن دبا کر چلائیں۔ اس کے بعد دوبارہ کمانڈ لائن سے چلائیں۔
میک او ایس ڈاؤنلوڈ کی گئی فائل براہِ راست چلانے کی اجازت نہیں دیتا۔ ہو سکتا ہے کہ اس کےبعد یہ کام کرسکے۔
صرف اطلاع کے لیے عرض ہے کہ کل میں نے یہاں لکھا تھا کہ ریختہ کا ڈاؤنلوڈر کام نہیں کر رہا۔ بعد میں چل گیا تھا اور ابھی تک چل رہا ہے ۔ میں نے برٹس لائبریری سے ڈونلوڈ کے لیے بنائی گئی ایپ کو کچھ اپ ڈیٹ کیا ہے تا کہ زیادہ رسالے وغیرہ ایک ہی کلک سے صرف بنیادی لنک دینے سے ڈونلوڈ ہو سکیں۔ یہ محمد عمیر صاحب کے سافٹ پر ہی اپ ڈیٹ بنائی ہے ۔ کچھ دیر میں شیئر کرتا ہوں ۔