وہ شاید اپنے ماموں جان کی طرف گئی ہیں ایک دو دن میں واپس آئیں گیاور یہ ملائکہ کہاں غایب ہیں؟
ارے یہ میری جاسوسی کیوں شروع کر دی کسی مشہور شخصیت کی کریں تو کچھ ملے گا بھیارے میں ادھر ہی ہوں تمہیں دیکھ رہی ہوں چُھپ چھپ کر ،
لو بھلا تم سے زیادہ مشہور کون ہے ،،،ارے یہ میری جاسوسی کیوں شروع کر دی کسی مشہور شخصیت کی کریں تو کچھ ملے گا بھی
اففف یہ اب کہاں سے اندر آگیالو بھلا تم سے زیادہ مشہور کون ہے ،،،
تمہں تو انعام بھی ملا ،،اخبار پہ پک بھی چھپی اور میری تو ساری زندگی کوئی لاٹری بھی نہیں لگی۔۔۔
ہاں تو ،،،محفل میں بھی تو تم ہی مشہور ہو ناااااااففف یہ اب کہاں سے اندر آگیا
ہم محفل میں مشہور ہونے کی بات کر رہے تھے باباااا
سچی مجھے تو آج ہی پتا چلا ہےہاں تو ،،،محفل میں بھی تو تم ہی مشہور ہو ناااااا
ظاہر ہے جاسوسی سے کچھ تو پتہ چلنا تھا نہ مجھے ،،،،سچی مجھے تو آج ہی پتا چلا ہے
جلیبیاں۔۔۔۔مزیدارویسے تو انواع و اقسام کے اشیائے خورد و نوش کی قلت نہیں ہے پر ساری خلقت گول گپوں پر ٹوٹی پڑ رہی ہے تو کیا کیجیے۔۔۔ اور ہو بھی کیوں نہ، گول گپوں کی لذت اور کشش ہی ایسی ہوتی ہے۔۔۔ ایسا کرتے ہیں کہ اس کے بعد جلیبیوں کے اسٹال کی قسمت چمکا دیتے ہیں۔
دیکھو بھئی، محمد امین تو شادی شہدا میں شامل ہوچکا اور دوسرا بکرا بھی کب تک خیر منائے گا، جلد ہی چھری کے نیچے آئے گا تو دونوں کو بیوٹی پارلر کا اب کوئی فائدہ نہیں ہونے والا
کیوں بھئی فہیم، واقعی؟
پتہ نہیں کدھر رہ گئے فہیم بھائی۔۔۔ اب تک تو آ جانا چاہیے تھا انہیں۔فہیم بھائی چھوٹتے ہی گڑ کی جلیبیوں کا ذکر چھیڑ دیں گے۔
بتادوں؟بھئی یہ تو تم ہی بتاؤ کہ ہم ابھی تک چھری کے نیچے نہیں آئے
تو بتادو کہ فائدہ ہوتا ہے بیوٹی پارلر جانے کا کہ نہیں
فہیم بھائی چھوٹتے ہی گڑ کی جلیبیوں کا ذکر چھیڑ دیں گے۔