آٹھویں سالگرہ ریسائکل بن برائے سالگرہ ہشتم

بھلکڑ

لائبریرین
نوٹ: یہاں سالگرہ کی مختلف لڑیوں سے غیر متعلقہ گفتگو گو منتقل کر دیا جائے گا۔ :) :) :)

عائشہ اپیا یہ نیلی آپی کی تو خبر لو۔۔۔۔کہیں کوئی اتہ پتہ نہیں ۔۔۔۔نہ سالگرہ کے انتظام میں کسی کے کام آرہی ہیں!
 

نیلم

محفلین
ارے یہ میری جاسوسی کیوں شروع کر دی کسی مشہور شخصیت کی کریں تو کچھ ملے گا بھی :p
لو بھلا تم سے زیادہ مشہور کون ہے ،،،:p
تمہں تو انعام بھی ملا ،،اخبار پہ پک بھی چھپی اور میری تو ساری زندگی کوئی لاٹری بھی نہیں لگی۔۔۔:p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
لو بھلا تم سے زیادہ مشہور کون ہے ،،،:p
تمہں تو انعام بھی ملا ،،اخبار پہ پک بھی چھپی اور میری تو ساری زندگی کوئی لاٹری بھی نہیں لگی۔۔۔ :p
اففف یہ اب کہاں سے اندر آگیا
ہم محفل میں مشہور ہونے کی بات کر رہے تھے باباااا
 

فہیم

لائبریرین
بڑی مہربانی جی۔ مجھ سے ملنے کے لیے خصوصی اسٹال یعنی گول گپے اور پانی پوری کے اسٹال کا رُخ کیجیے۔
یہ فہیم اور محمد امین بیوٹی پارلر چلے گئے؟ مجھے تو کہا تھا کہ مٹھائی کا بندوبست کرنے جارہے ہیں۔

بھائی یہ گول گپے اور پانی پوری میں کیا فرق پایا جاتا ہے :)
اور مٹھائی کا بندوبست تو نہیں ہوسکا یار۔
امین کو تو لنگر لوٹنا ہی نہیں آتا:ROFLMAO:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ویسے تو انواع و اقسام کے اشیائے خورد و نوش کی قلت نہیں ہے پر ساری خلقت گول گپوں پر ٹوٹی پڑ رہی ہے تو کیا کیجیے۔۔۔ اور ہو بھی کیوں نہ، گول گپوں کی لذت اور کشش ہی ایسی ہوتی ہے۔۔۔ ایسا کرتے ہیں کہ اس کے بعد جلیبیوں کے اسٹال کی قسمت چمکا دیتے ہیں۔ :) :) :)
جلیبیاں۔۔۔۔مزیدار
اب فہیم بھائی آ گئے ہیں تو شاید آسئکریم کا سٹال لگ جائے
 

فہیم

لائبریرین
دیکھو بھئی، محمد امین تو شادی شہدا میں شامل ہوچکا اور دوسرا بکرا بھی کب تک خیر منائے گا، جلد ہی چھری کے نیچے آئے گا تو دونوں کو بیوٹی پارلر کا اب کوئی فائدہ نہیں ہونے والا :p





بھئی یہ تو تم ہی بتاؤ کہ ہم ابھی تک چھری کے نیچے نہیں آئے
تو بتادو کہ فائدہ ہوتا ہے بیوٹی پارلر جانے کا کہ نہیں:rolleyes:
 
Top