اکمل زیدی
محفلین
آپس کی بات ہے محترمہ کی عادت ہے سنجیدہ بات کو مذاق میں لینے کی اور ہلکا پھلکے کو بھاری طور سے برتنے کی ۔ ۔ ۔ ۔ہلکا پھلکا سلسلہ ہے بھئی! اس لڑی کو زیادہ سنجیدگی سے نہ لیا جائے۔
آپس کی بات ہے محترمہ کی عادت ہے سنجیدہ بات کو مذاق میں لینے کی اور ہلکا پھلکے کو بھاری طور سے برتنے کی ۔ ۔ ۔ ۔ہلکا پھلکا سلسلہ ہے بھئی! اس لڑی کو زیادہ سنجیدگی سے نہ لیا جائے۔
اوکے میں بالکل سنجیدہ نہیں ہوں۔۔۔۔ہلکا پھلکا سلسلہ ہے بھئی! اس لڑی کو زیادہ سنجیدگی سے نہ لیا جائے۔
دے تو رہے ہیں ۔ ۔ ۔باقی سب رائے دیں۔۔
گڑیا کے مزاج کا یہی عالم ہے بس!آپس کی بات ہے محترمہ کی عادت ہے سنجیدہ بات کو مذاق میں لینے کی اور ہلکا پھلکے کو بھاری طور سے برتنے کی ۔ ۔ ۔ ۔
آپ کو بڑا پتہ ہے میری عادتوں کا۔۔۔آپس کی بات ہے محترمہ کی عادت ہے سنجیدہ بات کو مذاق میں لینے کی اور ہلکا پھلکے کو بھاری طور سے برتنے کی
اور بھی بتا دونگا ۔ ۔ ۔ زیادہ ۔۔۔نہیں ۔۔۔ہاں۔۔۔۔آپ کو بڑا پتہ ہے میری عادتوں کا۔۔۔
فرقان صاحب اس فورم میں صرف میں ہی "لڑتی" ہوں۔۔ باقی تو جیسے شہد کی طرح میٹھے ہیں نا۔۔گڑیا کے مزاج کا یہی عالم ہے بس!
اب آپ فرمائیے، محفل میں کیا چل رہا ہے، ریٹنگ کے حوالے سے؟
ہم خود میٹھی چھری ہیں۔ ہمیں کیا خبر؟فرقان صاحب اس فورم میں صرف میں ہی "لڑتی" ہوں۔۔ باقی تو جیسے شہد کی طرح میٹھے ہیں نا۔۔
ہن تے لگ گئی خبر!!!ہم خود میٹھی چھری ہیں۔ ہمیں کیا خبر؟
نہیں صاحب چھری چھری ہوتی ہے ہاں اگر کسی میٹھے خربوزے پر چل جائے تو میٹھی ہو جاتی ہے ۔ ۔ ۔ہم خود میٹھی چھری ہیں۔ ہمیں کیا خبر؟
آپس کی بات ہے محترمہ کی عادت ہے سنجیدہ بات کو مذاق میں لینے کی اور ہلکا پھلکے کو بھاری طور سے برتنے کی ۔ ۔ ۔ ۔
گڑیا کے مزاج کا یہی عالم ہے بس!
اور بھی بتا دونگا ۔ ۔ ۔ زیادہ ۔۔۔نہیں ۔۔۔ہاں۔۔۔۔
رائے ریٹنگ پہ دینی ہے۔۔ مجھ پہ دینے کا جس کو شوق ہے وہ اپنے سکریو ٹھیک کروا لے۔۔۔باقی کا تو نہیں پتہ مگر میں تو بلکل بھی نہیں کرتا کسی سے مڈبھیڑ نہ کسی سے چھیڑچھاڑ ۔ ۔ ۔ اب کسی کا کیا پتہ ۔۔۔کب کا ادھار کھائے بیٹھی اوہ میرا مطلب ہے بیٹھے ہوں۔ ۔
سکرو ہوتا ہے سکریو نہیں ابھی دوں منفی ریٹنگ املے والی۔ ۔ ۔ ۔رائے ریٹنگ پہ دینی ہے۔۔ مجھ پہ دینے کا جس کو شوق ہے وہ اپنے سکریو ٹھیک کروا لے۔۔۔
دے دیں۔ نامہ اعمال میں نفلوں کا ثواب لکھوا لیں۔۔سکرو ہوتا ہے سکریو نہیں ابھی دوں منفی ریٹنگ املے والی۔ ۔ ۔ ۔
جاؤ معاف کیا میں نفل پڑھ کے ثواب لکھوالونگا ۔ ۔ ۔دے دیں۔ نامہ اعمال میں نفلوں کا ثواب لکھوا لیں۔۔
آپ دیں ذرا۔۔ اس سے پہلے میں آپ کو دوں گی۔۔ اپنی املاء ٹھیک ہوتی نہیں ۔۔ چلے ہیں مجھے ریٹنگ دینے۔۔ ہن۔۔سکرو ہوتا ہے سکریو نہیں ابھی دوں منفی ریٹنگ املے والی۔ ۔ ۔ ۔
آپ کا بھی نظر آرہا ہے ۔۔جو تیر آپ مار چکے ہیں۔۔پتہ نہیں کیسے کیسے ٹیچر ہوتے ہیں سکولوں میں بچوں کے مستقبل کا اللہ حافظ ۔ ۔ ۔
میں نے صحیح لکھا ہے ۔۔۔۔اور ہاں ایک بات اور ۔۔۔ہن نہی ہوتا ہونہہ ہوتا ہے ۔ ۔ ۔آپ دیں ذرا۔۔ اس سے پہلے میں آپ کو دوں گی۔۔ اپنی املاء ٹھیک ہوتی نہیں ۔۔ چلے ہیں مجھے ریٹنگ دینے۔۔ ہن۔۔