ہادیہ
محفلین
نہیں اصل میں بابا جی نے اپنا نام تبدیل کروا لیا تھا۔ فراز کے نام سے آئے تھے دوبارہ کچھ عرصہ پہلے۔۔آپ پھر سے آگئے بابا جی؟
نہیں اصل میں بابا جی نے اپنا نام تبدیل کروا لیا تھا۔ فراز کے نام سے آئے تھے دوبارہ کچھ عرصہ پہلے۔۔آپ پھر سے آگئے بابا جی؟
باباجی تو ریٹائر ہو گئے تھے اور نئے نوجوان فراز کا ظہور ہوا تھا لیکن آخر میں باباجی ہی غالب ہوئےبابا جی کی آمد پر اتنی حیرت!
منفی ریٹنگ تو عرصہ ہوا چھوڑ دی کہ یہ مزید مسائل کھڑی کرتی ہے۔ پسندیدہ کی ریٹنگ میں عموماً شکریہ کے معنوں میں استعمال کرتا ہوں بھلے رائے سے اتفاق ہو یا نہ ہو۔عثمان صاحب کو خاص طور پر اِس لڑی میں اس لیے ٹیگ کیا جا رہا ہے کہ وہ ہمیشہ محتاط انداز میں اور کافی سوچ سمجھ کر ریٹنگ دیا کرتے ہیں۔ حضرت! تشریف لائیے اور ہماری رہنمائی کیجیے۔
سوچ رہا ہوں کہ ریٹنگ دینے میں کنجوسی برتنا شروع کروں کہ منفی ریٹنگ تو ایک طرف پرمزاح کی ریٹنگ پر بھی بہت بار tit for tat ہوتے دیکھا ہےمنفی ریٹنگ تو عرصہ ہوا چھوڑ دی کہ یہ مزید مسائل کھڑی کرتی ہے۔
منفی ریٹنگ پر ٹٹ فار ٹیٹ ہونا محفل کے ماحول کو کافی خراب کر دیتا ہے۔ یہاں منفی ریٹنگ ملنے والے کیلئے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ منفی ریٹنگ کسی سازش کے تحت نہیں داغی گئی بلکہ پوسٹ واقعتاً اس ریٹنگ کے قابل ہے۔سوچ رہا ہوں کہ ریٹنگ دینے میں کنجوسی برتنا شروع کروں کہ منفی ریٹنگ تو ایک طرف پرمزاح کی ریٹنگ پر بھی بہت بار tit for tat ہوتے دیکھا ہے
کیا بائیولوجیکل اور سائیکالوجیکل ایفیکٹس والا تبصرہ کیا ہے۔۔بمطابق مابدولت کے مشاہدۂ محدود کے چندایک ناقدان کوتاہ بیں پوشیدہ بغض ، بعیدازفہم مخاصمت اور عناد بلاجواز کی بنا پر کسی مراسلے سے ناصرف متاثر بلکہ کماحقہ محظوظ ہوکربھی بزور شمشیر اپنی انگلیوں کو مثبت ریٹنگ ( بالخصوص) پر کلک کرنے سے روکتے ہیں اور اس طور اپنے تئیں اپنے قلب خلفشار زدہ کی تسکین کرتے ہیں ۔جب کہ مراسلہ نگار کے مراسلے کو دیگر معتدل مزاج اور وسیع النظر محلفلین کی جانب سے دی جانے والی مثبت درجہ بندیوں کی خاطرخواہ تعداد راقم اور اس کی تحاریر کو صحت بخش تنفس کی فراہمی کا موجب بنتے رہتے ہیں اور اس طرح بخل کے مرتکب حضرات بھیڑ میں گم اپنا سا منہ لیکر رہ جاتے ہیں۔
تھینک یوویلکم بیک
اس سے بہتر ویلکم بیک شائد ہے ہی نہیں اگر آپ کو اس کا سیاق و سابق معلوم نہیں تو مثبت منفی کی بات مت کیجیے نہ ہی میں نے اسے زیک کی جانب سے منفی قرار دیا ۔غیرمتفق غالبا منفی ریٹنگ نہیں ہے اسلئے اس پر رولا ڈالنا غیرضروری ہے
جی آ۔۔۔جی آمجھے اسبارہ میں زیادہ نہیں معلوم۔
ادارہ مابدولت کو ایسی مربوط اللسان اور مرطوب اللسان مراسلہ نگاری پہ خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔ بلاشبہ سارے جہاں میں دھوم مابدولت کی زبان کی ہے۔بمطابق مابدولت کے مشاہدۂ محدود کے چندایک ناقدان کوتاہ بیں پوشیدہ بغض ، بعیدازفہم مخاصمت اور عناد بلاجواز کی بنا پر ،کسی مراسلے سے ناصرف متاثر بلکہ کماحقہ محظوظ ہوکربھی ، بزور شمشیر اپنی انگلیوں کو مثبت ریٹنگ ( بالخصوص) پر کلک کرنے سے روکتے ہیں اور اس طور اپنے تئیں اپنے قلب خلفشار زدہ کی تسکین کرتے ہیں ۔جب کہ مراسلہ نگار کے مراسلے کو دیگر معتدل مزاج اور وسیع النظر محفلین کی جانب سے دی جانے والی مثبت درجہ بندیوں کی خاطرخواہ تعداد راقم اور اس کی تحاریر کو صحت بخش تنفس کی فراہمی کا موجب بنتے رہتے ہیں اور اس طرح بخل کے مرتکب حضرات بھیڑ میں گم اپنا سا منہ لیکر رہ جاتے ہیں۔
اس میں biological کدھر تھا؟کیا بائیولوجیکل اور سائیکالوجیکل ایفیکٹس والا تبصرہ کیا ہے۔۔
ایک ریٹنگ "چکرانے" کی بھی ہونی چاہیے۔بمطابق مابدولت کے مشاہدۂ محدود کے چندایک ناقدان کوتاہ بیں پوشیدہ بغض ، بعیدازفہم مخاصمت اور عناد بلاجواز کی بنا پر ،کسی مراسلے سے ناصرف متاثر بلکہ کماحقہ محظوظ ہوکربھی ، بزور شمشیر اپنی انگلیوں کو مثبت ریٹنگ ( بالخصوص) پر کلک کرنے سے روکتے ہیں اور اس طور اپنے تئیں اپنے قلب خلفشار زدہ کی تسکین کرتے ہیں ۔جب کہ مراسلہ نگار کے مراسلے کو دیگر معتدل مزاج اور وسیع النظر محفلین کی جانب سے دی جانے والی مثبت درجہ بندیوں کی خاطرخواہ تعداد راقم اور اس کی تحاریر کو صحت بخش تنفس کی فراہمی کا موجب بنتے رہتے ہیں اور اس طرح بخل کے مرتکب حضرات بھیڑ میں گم اپنا سا منہ لیکر رہ جاتے ہیں۔
یہ چل سکتا کیا ؟ایک ریٹنگ "چکرانے" کی بھی ہونی چاہیے۔
پشتو میں اسے لو کہتے ہیں؟آج کل محفل میں کیا چل رہا ہے؟
ہمارے ہاں لو (گندم کی کٹائی) چل رہا ہے۔
کٹائی کو لو کہتے ہیں۔جوار کی ہو یا گندم کیپشتو میں اسے لو کہتے ہیں؟
ل پہ پیش ہے یا زبر ؟کٹائی کو لو کہتے ہیں۔جوار کی ہو یا گندم کی
ل زبر و ساکنل پہ پیش ہے یا زبر ؟
یعنی محبت؟ل زبر و ساکن