ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آپ اپنی بات جاری رکھیں۔ میں موقع ملتے ہی اسے ٹی وی والے زمرے میں منتقل کر دوں گا۔
میں بھی سنوں آپ سوئمبر کے متعلق کیا کہنا چاہتی ہیں؟
 

تعبیر

محفلین
آرام سے لکھوں گی کہ کافی کچھ لکھنا ہے۔ نا صرف سوئمبر پر بلکہ کچھ راکھی پر اور کچھ عورتوں پر بھی

کل شاید یہاں کا چکر نا لگ سکے اس لیے سوچا کہ ابھی چھوٹی سی حاضری دے دوں ورنہ کافی لمبی غیر حاضری ہو جاتی :)
 

تیشہ

محفلین
تعبیر جلدی لکھئیے ناں راکھی پے :battingeyelashes: مجھ سے صبر نہیں ہورہا ۔۔ کچھ تو لکھ جانا تھا ،،اب میں تبصرہ کیا دوں :confused:
کل آکر سب سے پہلا کام ہی یہی کرئے گا :battingeyelashes:
 

فہیم

لائبریرین
میں نے کب پہنچایا تعبیر کو اسکاٹ لینڈ؟

وہی جو کال آپ نے کی اس میں آپ نے یہ کہا کہ آپ کی دوست ہیں جو آپ کے ہی کہیں قریب میں‌ہوتی ہیں۔
جس پر فرزانہ سسٹر نے شاید انگلینڈ کی ہی کسی جگہ کا نام لیا تھا۔
اور پھر بعد میں معمالہ اسکاٹ لینڈ پر چلا گیا تھا۔

لیکن آپ نے کہیں بھی آئر لینڈ‌کا نام نہیں لیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا میں سمجھا کہ یہاں کہیں لکھ دیا ہے۔ ویسے یہ تو مجھے معلوم ہے کہ تعبیر آئر لینڈ میں ہوتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہو گا اور ضرور ہو گا۔ ابھی آدھا گھنٹہ باقی ہے پروگرام شروع ہونے میں۔

چلو اپنے اپنے پیغامات یہاں لکھ دو۔ میں فون کروں گا۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی پروگرام شروع ہو گیا ہے آج تو مجھے کوئی خاصی جلدی ہے ہا ہا میں نے پروگرام شروع ہوتے ہی کال کر دی تھی
جناب کہتے ہیں پروگرام شروع ہوئے ابھی ایک منٹ ہوا ہے
میں نے کہا جناب میں ایک گھنٹے سے انتظار کر رہا ہوں
خیر پیغام دیا ہے پھر کوشش کروں گا فون کرنے کی
 

زین

لائبریرین
آج فہیم بھیا اور ماوراء بہنا کہاں غائب ہیں‌اور باجو بھی نہیں ہیں

ویسے کال کرنے کا ارادہ کس کا ہے ‌:confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top