کیا بات ہے کہاں ہیں سب باجو آپی ، زین بھائی ، شمشاد بھائی اور باقی سب کہاں ہیں
خرم میں تھکی ہوئی ہوں کل ، پرسوں سے ٹانگوں میں گلٹِ پڑے ہوئے ہیں شاپنگ کرکرکے ۔ اور گلہ خراب ، اور ناک بند ہے ، ہے فیور سے ۔
اسلئے میں نہیں شامل ہوسکی آج
کیا بات ہے کہاں ہیں سب باجو آپی ، زین بھائی ، شمشاد بھائی اور باقی سب کہاں ہیں
جی زین بھائی نام تو میں بھی نہیں سن سکا لیکن انداز بہت خوب تھا ۔ بہت خوب واہ ، واہ ، واہ بہت پسند آیا انداز
مگسی صاحب کون ہیں محفل میں
اور ماوراء بہنا آپ کے پاس کیوں نہیں چل رہا
جناب یہ الزام کس بنا پر ہمارے سر ۔
ہاں اگر مگسی صاحب کا انداز اچھا تھا تو مان لیتے ہیں لیونکہ جناب خرم صاحب تعریفیں کر رہے ہیں ۔
جناب یہ الزام کس بنا پر ہمارے سر ۔
ہاں اگر مگسی صاحب کا انداز اچھا تھا تو مان لیتے ہیں لیونکہ جناب خرم صاحب تعریفیں کر رہے ہیں ۔
شمشاد بھائی نے تو آج کمال کر دیا ہے
زبردست بھئی
سب کو انہوں نے یاد کیا اور ایک کال جناب ’’مگسی‘‘ نے کی کراچی سے کہہ رہے تھے کہ محفل کے ہیں جبکہ آپ لوگوں کی پوسٹ سے پتہ چل رہا ہے کہ کوئی بھی ان سے واقف نہیں، شرلاک ہومز کے سارے شاگرد ابھی تک ان کو مل کر نہیں ڈھونڈ سکے، حد ہوگئی !!!
کون ہیں جناب ؟
خرم میں تھکی ہوئی ہوں کل ، پرسوں سے ٹانگوں میں گلٹِ پڑے ہوئے ہیں شاپنگ کرکرکے ۔ اور گلہ خراب ، اور ناک بند ہے ، ہے فیور سے ۔
اسلئے میں نہیں شامل ہوسکی آج
مجھے بھی کوئی سناُ دے یہ انداز میں نے بھی سننا ہے ۔ زین ، عبداللہ ، خرم ہے کسی کے پاس مکسی ص کی ریکارڈنگ تو لانا ذرا اِدھر ۔
میں نے دو بار ٹرائی کیا فون کوئی اٹھا نہیں رہا تھا
مگسی صاحب کون ہیںپھر ۔۔۔ فہیم بھائی کی آواز بھی نہیں ایسی نہیں اور نہ ہی انہیں شعر و شاعری سے کوئی شغف ہے ، ۔پھر کون ہوسکتے ہیں
او ہو تو مُنے میاں ناراض ہو گئے۔
اب یہ ناراضگی کیسے دور ہو گی؟ اگلے ہفتے نیناں جی ویسے بھی پروگرام نہیں کر رہیں۔
جب آپ نےفون کیا تھا تو میرا نام کیوں نہیں لیا آپ نے
میں نے اس دفعہ مکمل تیاری کی ہوئی تھی فون کرنے کی فون کیا بھی لیکن خیر ایس ایم ایس بھی نہیں پڑھا گیا
اور جس نے فون اٹھایا تھا ان کو میں نے کہا تھا کہ فرزانہ آپی کو ضرور بتائیں کے خرم کا فون ہے ابوظہبی سے
خرم شہزاد خرم کا
انھوں نے تو بہت پیار سے کہا تھا میں بتا دوں گا لیکن شاید نہیں بتایا انھوں نے
خیر دیکھتے ہیں اگلے پروگرام میں کیا ہوتا ہے
مطلب اگلے سے اگلے