تعبیر جلدی لکھئیے ناں راکھی پےمجھ سے صبر نہیں ہورہا ۔۔ کچھ تو لکھ جانا تھا ،،اب میں تبصرہ کیا دوں
![]()
کل آکر سب سے پہلا کام ہی یہی کرئے گا![]()
فون پر بات کرتے ہوئے ایسا ہی ہوتا ہے اور خاص کر جب آپ لائیو آن آئر ہوں۔
مگسی صاحب شاید شاہ 110 ہیں![]()
شمشاد بھائی آپ نے جو کلام پڑھا تھا وہ یہیں کہیں پوسٹ ہے نا؟؟؟
پلیز مجھے بھی وہ لنک دیں
ویسے وارث نے بھی مثنوی پوسٹ کی ہے لیکن یہ وہ تو نہیں لگ رہی تھی کہ اس میں بوچھی کے بارے میں ایسا نہیں کہا گیا ہے