ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
birthday4.gif

ماورہ تم تو رہ گئی اس ہفتے کی ریکارڈنگ بھی نا سن پائی ۔

:grin: :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
اب اگلا شعر و نغمہ کا پروگرام تو رمضان کے بعد ہی ہو گا۔

باجو آپ معلوم کر کے بتائیں کہ "روشنی" کس وقت نشر ہوا کرے گا؟
 
تیشہ

محفلین
اب اگلا شعر و نغمہ کا پروگرام تو رمضان کے بعد ہی ہو گا۔

باجو آپ معلوم کر کے بتائیں کہ "روشنی" کس وقت نشر ہوا کرے گا؟

کرتی ہوں پتا ،ابھی میں کمر سیدھی کرلوں کچن سے نکلی ہوں اب تھوڑا بریک لے لوں ،
ویسے کیا معلوم روشنی بھی سیم ٹائم ہونا ہو ۔۔
 
ماوراء

محفلین
السلام علیکم
ماوراء بہنا
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آمین
معذرت کہ میں نے پروگرام کی ریکارڈنگ نہیں کی ۔
فرزانہ بہنا نے آپ کا ذکر بہت پر خلوص لہجے میں کیا ۔
" ماوراء بہت سویٹ کیوٹ بہت پیاری ہے ۔ مجھے یقین ہی نہیں ہو رہا تھا کہ میں ماوراء سے مل رہی ہوں ۔"
نایاب
وعلیکم السلام۔
آپ نے بھی نہیں کیا۔:(
ہمیشہ یہ بچے ریکارڈ کرتے ہیں۔۔اس بار کسی نے بھی نہیں کیا۔:(
اب یہ الفاظ مجھے خود اپنے کانوں سے سننے تھے۔:(
خیر۔۔۔اب کیا ہو سکتا ہے۔:(
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء مجھے تم سے پوری پوری ہمدردی ہے۔ (مجھے وہ آنسوؤں سے رونے والا شتونگڑہ ہی نہیں ملا، نہیں تو وہی لگانا تھا۔)
 
شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں باجو۔ فرزانہ جی نے بتایا تھا کہ رمضان میں وہ " روشنی " کے نام سے پروگرام کیا کریں گی، تو اسی کے متعلق پوچھا تھا۔
 
تیشہ

محفلین
ارے نہیں باجو۔ فرزانہ جی نے بتایا تھا کہ رمضان میں وہ " روشنی " کے نام سے پروگرام کیا کریں گی، تو اسی کے متعلق پوچھا تھا۔

جناب میرے پوچھنے کا مطلب بھی یہی تھا کہ آپ روشنی میں کال کررہے ہیں کہ نہیں ۔۔
مگر آج شاید ریڈیو فضا آن نہیں ہے ، میں نے ابھی آکر چیک کیا ہے مگر میرے پاس نہیں لگ رہا ۔
 
تعبیر

محفلین
:( :( :(

مجھے بھی نایاب بھائی کی آواز سننی تھی کہ میں نے کبھی سنی ہی نہیں
کتنی غلط بات ہے کم از کم پہلے یہاں بتا تو دیا کریں کہ کون کون کال کرنے لگا ہے اور کس وقت
 
نایاب

لائبریرین
:( :( :(

مجھے بھی نایاب بھائی کی آواز سننی تھی کہ میں نے کبھی سنی ہی نہیں
کتنی غلط بات ہے کم از کم پہلے یہاں بتا تو دیا کریں کہ کون کون کال کرنے لگا ہے اور کس وقت

السلام علیکم
تعبیر بہنا
بنا اطلاع کے کال کرنے کی معذرت
انشااللہ آئیندہ کے پروگرام میں کوئی غزل سنا دوں گا ۔
اپنی سریلی میٹھی آواز میں ۔( مجھے تو بے سری لگتی ہے )
تاکہ میری بہنا سن لے ۔
نایاب
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
بس صرف اچھی /؟
کیا تھا جو ساتھ میں سریلی میٹھی کا اضافہ بھی کر دیتیں
نایاب

ہاں تو اچھی کا مطلب وہی ہوا نا کہ اچھی ،سریلی ہے :grin:
اب تعبیر خود کسی روز آپکو سنتیں ہیں تو اُنکو معلوم ہوگا کہ بہت سرُیلی ہے میٹھی بھی ۔
ویسے نایاب بھیا آپ نے تو کال کی تھی فرزانہ کو تو آپ کہہ رہے تھے کہ اب میں اپنی آواز سنُ لوں :confused: تو مطلب آپ نے ریکارڈ کی ۔؟ تو وہ کہاں گئی ؟ :worried: یا آپ سے زین کے جیسے پہلی پہلی ریکارڈنگ ہوئی ہی نہیں :worried: ؟
 
اپنی آواز سننے سے مطلب یہ تھا کہ ہیڈفون پر آنے والی اپنی آواز کو سن سکوں ۔
میری آواز موبائل فون پر بات کرتے ہوئے تین سیکنڈ کے بعد آن ایئر ہوتی تھی ۔
وہی سننا چاہتا تھا ۔
ریکارڈنگ کی سوچ تھی ہی نہیں ۔

جی بہتر ۔،
 
تیشہ

محفلین
اب اگلا شعر و نغمہ کا پروگرام تو رمضان کے بعد ہی ہو گا۔

باجو آپ معلوم کر کے بتائیں کہ "روشنی" کس وقت نشر ہوا کرے گا؟

سلام ۔۔

فرزانہ رمضان میں نہیں کررہی روشنی ۔ کیونکہ ہمارے روزے کھولنے کا وقت آٹھ بجے ہوتا ہے اور پھر نماز ، تراویح کا وقت ہوجاتا ہے ۔۔ اسلئے رمضان میں کچھ نہیں ہوگا :battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top