ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
جی اسی لئے بتا دیا ہے کہ مجھ سے پوچھتے ہیں سبھی ریڈیو فضا لگنا ہے کہ نہیں تو یہاں لکھ دیا ،
اب جب کبھی نا لگا ہو تو وجہ تو معلوم ہے ہی :battingeyelashes:
فرزانہ اور اختر بھائی جان اپنے کام کو سیٹ کرنے میں ہیں ،

انہوں نے ایک ہی شاپ بڑی سی بنائی ہے جس کا ایک حصہ اختر بھائی جان فوٹو گرافی کے لئے چلا رہے ہیں ، دوسرا پارٹ فرزانہ بیوٹی پارلر کا کررہی ہیں

لہذا اگر کسی کو بن ٹھن کے تصویر بنؤانی ہو تو ان دونوں سے رجوع کیا جائے :battingeyelashes: :tongue:
فرزانہ بناؤ سنگھار کریں گیں ، میاں جی انکے تصویر بنائے گے :battingeyelashes:
:party:
 

تعبیر

محفلین
مجھے بیھج دیں دونوں آڈیو ۔۔ :battingeyelashes: میں نے سنُنی ہیں دونوں ۔




تعبیر آجائیے نایاب بھیا کی ریکارڈنگ مل رہی ہے ۔۔ :battingeyelashes:





دوسری ریکارڈنگ کونسی بوچھی؟؟؟

بوچھی بہت بہت شکریہ جب میں نے وہ سنی تو مجھے آپ پر اتنا پیار،لاڈ دلار آیا کہ کیا بتاؤں
اگر پاس ہوتین تو میں نے جادو کی جھپی بھی پا لینی تھی :lovestruck: :lovestruck: :lovestruck:
بوچھی آج میں بھی شگفتہ کی طرح کہتی ہوں کہ آئی لو یو
 

تیشہ

محفلین
دوسری ریکارڈنگ کونسی بوچھی؟؟؟

بوچھی بہت بہت شکریہ جب میں نے وہ سنی تو مجھے آپ پر اتنا پیار،لاڈ دلار آیا کہ کیا بتاؤں
اگر پاس ہوتین تو میں نے جادو کی جھپی بھی پا لینی تھی :lovestruck: :lovestruck: :lovestruck:
بوچھی آج میں بھی شگفتہ کی طرح کہتی ہوں کہ آئی لو یو


:battingeyelashes:
تھینکس ، آئی لو یو ٹو :battingeyelashes:

آج آپکو کچھ زیادہ ہی لاڈ آرہا ہے ناں مجھ پے ۔ :battingeyelashes:


( تعبیر وہی ریکارڈنگ تھی جس میں نایاب بھائی بھی تھے اور مگسی ص بھی تھے ۔ اسکے علاوہ اور کوئی نیں ۔
 

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم

امید ہے اہل محفل خیریت سے ہوں گے۔۔۔۔:cool:
باجو سے پیغامات مل جاتے ہیں، کہہ رہی تھیں کہ آپ سب میرے پروگرام کے منتظر ہیں! ;)
بڑی محبت بڑی عنایت آپ سب کی،:) بس اسی لئیے سب کو اطلاع دے رہی ہوں کہ آج شام میرا ساتھ نبھائیے گا، پروگرام "نغمہ و شعر " میں۔۔۔
برطانوی وقت کے مطابق شام نو سے بارہ کے درمیان۔:grin:

اردو محفل کی بھی ایک محفل سجے گی۔۔۔۔خوش رہئیے آباد رہئیے۔۔۔۔ آمین:battingeyelashes:
 

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام

فرزانہ یہ پروگرام اتنا لیٹ کیوں لگتا ہے؟؟؟اب تو سردیاں آ رہی ہیں اتنی دیر تک کون جاگے گا

میں تو شاید آج نا سن سکوں
جو جو کال کرے گا یہاں سے وہ ریکارڈ ضرور کرے اور مجھے بھیج دیجیے گا پلیزززززززز :)
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو کال کیا تھا۔ اس میں اردو محفل کا بھی ذکر ہوا تھا۔ بلکہ سخنور نے تو جو نظم " اللہ میاں تھلے آ " شریک محفل کی ہوئی ہے، اس کے بھی چند بند پڑھے تھے۔

کئی ایک اراکین محفل کا بھی تذکرہ ہوا تھا۔

لیکن ریکارڈ میں نے کچھ نہیں کیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں، اگلی بار سہی، لیکن کیا آپ کے پاس تین گھنٹے کا وقت ہو گا ریڈیو فضا سُننے کو؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top