اب اگلا شعر و نغمہ کا پروگرام تو رمضان کے بعد ہی ہو گا۔
باجو آپ معلوم کر کے بتائیں کہ "روشنی" کس وقت نشر ہوا کرے گا؟
وعلیکم السلام۔السلام علیکم
ماوراء بہنا
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آمین
معذرت کہ میں نے پروگرام کی ریکارڈنگ نہیں کی ۔
فرزانہ بہنا نے آپ کا ذکر بہت پر خلوص لہجے میں کیا ۔
" ماوراء بہت سویٹ کیوٹ بہت پیاری ہے ۔ مجھے یقین ہی نہیں ہو رہا تھا کہ میں ماوراء سے مل رہی ہوں ۔"
نایاب
اب اگلا شعر و نغمہ کا پروگرام تو رمضان کے بعد ہی ہو گا۔
باجو آپ معلوم کر کے بتائیں کہ "روشنی" کس وقت نشر ہوا کرے گا؟
ارے نہیں باجو۔ فرزانہ جی نے بتایا تھا کہ رمضان میں وہ " روشنی " کے نام سے پروگرام کیا کریں گی، تو اسی کے متعلق پوچھا تھا۔
میرے پاس بھی آج ریڈیو فضا نہیں لگا تھا۔
مجھے بھی نایاب بھائی کی آواز سننی تھی کہ میں نے کبھی سنی ہی نہیں
کتنی غلط بات ہے کم از کم پہلے یہاں بتا تو دیا کریں کہ کون کون کال کرنے لگا ہے اور کس وقت
خوش رہیے نایاب بھائی
چلیں سننے کے بعد میں بتا دونگی کہ آواز سریلی تھی کہ بے سری
بہت اچھی آواز ہے میں نے سنی ہوئی ہے
السلام علیکم
اپیا جی
بس صرف اچھی /؟
کیا تھا جو ساتھ میں سریلی میٹھی کا اضافہ بھی کر دیتیں
نایاب
ہاں تو اچھی کا مطلب وہی ہوا نا کہ اچھی ،سریلی ہے
اب تعبیر خود کسی روز آپکو سنتیں ہیں تو اُنکو معلوم ہوگا کہ بہت سرُیلی ہے میٹھی بھی ۔
ویسے نایاب بھیا آپ نے تو کال کی تھی فرزانہ کو تو آپ کہہ رہے تھے کہ اب میں اپنی آواز سنُ لوں تو مطلب آپ نے ریکارڈ کی ۔؟ تو وہ کہاں گئی ؟ یا آپ سے زین کے جیسے پہلی پہلی ریکارڈنگ ہوئی ہی نہیں ؟
السلام علیکم
اپیا جی
اپنی آواز سننے سے مطلب یہ تھا کہ ہیڈفون پر آنے والی اپنی آواز کو سن سکوں ۔
میری آواز موبائل فون پر بات کرتے ہوئے تین سیکنڈ کے بعد آن ایئر ہوتی تھی ۔
وہی سننا چاہتا تھا ۔
ریکارڈنگ کی سوچ تھی ہی نہیں ۔
نایاب
اب اگلا شعر و نغمہ کا پروگرام تو رمضان کے بعد ہی ہو گا۔
باجو آپ معلوم کر کے بتائیں کہ "روشنی" کس وقت نشر ہوا کرے گا؟