ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آپ کی نذر یہ شعر:

غم کے اندھیاروں میں تم کو اپنا ساتھی کیوں سمجھوں
تو پھر تو ہے میرا تو سایہ بھی میرے ساتھ نہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے یاد کیا تھا، یقین نہ آئے تو کون کس کو مس کر رہا ہے کے دھاگے میں دیکھ لو۔

خیریت تو تھی ناں۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہا ہا ہا ہا ہا۔

اس وقت فرمائش رواں ہیں۔
آپ مذاق کر رہے ہیں اور میں سنجیدہ ہوں
میں نے یاد کیا تھا، یقین نہ آئے تو کون کس کو مس کر رہا ہے کے دھاگے میں دیکھ لو۔

خیریت تو تھی ناں۔

جی شکریہ آپ کا بلکے مہربانی جناب
 
چھوڑیئے زین بھائی کیا کریں گے جان کر بس یوں سمجھیں کہ اپنے شمشاد بھائی آخری کالر تھے۔ اور محفل سے شمشاد بھائی کے علاوہ میں نے بوچھی اپیا اور ماوراء بٹیا نے کسی نہ کسی طور شرکت کی تھی۔
 
زین

لائبریرین
شکریہ
میں رات کو آن لائن تو تھا لیکن ریڈیو سن نہیں سکا
اور شاید آپ نے پہلی بار شرکت کی :rolleyes:
 
ہاں میں نے پہلی بار ہی شرکت کی تھی۔ اتفاق سے کچھ کوڈنگ کر رہا تھا تبھی محفل میں ریڈیو فضا کا ذکر سنا کہ کوئی پندرہ بیس منٹ میں شروع ہونے کو ہے۔ پھر لنک سرچ کیا اور کمانڈ لائن سے پلے کر کے سننا شروع کر دیا۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
رات میں سونے لگا تھا لیکن ایک دفعہ آن کر کے سنا تو آپ کا ایس ایم ایس ہی پڑھا جا رہا تھا میں شکریہ ابنِ سعید بھائی لیکن میں تو آپ سے ناراض تھا فرزانہ آپی سے تو نہیں:grin:
 
تیشہ

محفلین
ہاں میں نے پہلی بار ہی شرکت کی تھی۔ اتفاق سے کچھ کوڈنگ کر رہا تھا تبھی محفل میں ریڈیو فضا کا ذکر سنا کہ کوئی پندرہ بیس منٹ میں شروع ہونے کو ہے۔ پھر لنک سرچ کیا اور کمانڈ لائن سے پلے کر کے سننا شروع کر دیا۔

بہت شکریہ ابنِ ِبھیا ۔۔ آپ کا میسج سرپرائز تھا میرے لئے :daydreaming: میرے لئے اتنا پیارا
song آپ نے کیا بہت شکریہ :angel:
آئیندہ بھی حصہ لیتے رئیے گا ، ۔۔
:happy:
میں شامل نہیں ہوسکی تھی مگر آپ سب کو سناُ اچھا لگا ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top