خرم شہزاد خرم کا ذکر سعود بھائی کے ایس ایم ایس میں سُنا ہے۔
جناب آپکا میسج سناُ ہنسی آگئی ۔۔اچھا آپ کا مطلب بریانی بنا کر ختم کہہ کر سالگرہ منانے کا یہ مطب تھا مجھے پتا ہی نیں تھا فرزانہ ہنس کر بولیں تو سمجھ میں آیا
مگر بہت شکریہ آپکا کہ سالگرہ مبارکباد دی ۔ سالگرہ تو میری چوبیس اکتوبر کو ہے
اب جب تک چوبیس اکتوبر نا پہنچ آئے آپ ہر پروگرام میں مجھے مبارکباد دیتے رہئیے گا
یہی آپکی طرف سے گفٹ ہوگا
ورنہ میں نہیں بولوں گی ۔ ۔ ۔ ۔