بتائیے امریکہ تک کی خبریں ہوتی ہیں بٹیا رانی کے پاس اس پر بھی یہ کہنا کہ بے خبر ہیں۔
کہہ تو آپ بھی ٹھیک رہے ہیں واقعی خبریں تو موجود ہوتیں ہیں ماورہ کے پاس
ابنِ بھیا مجھے بھی میرئ ای میل پے بھیج دیا جائے ریکارڈ،، میں بھی سنوں گی
بتائیے امریکہ تک کی خبریں ہوتی ہیں بٹیا رانی کے پاس اس پر بھی یہ کہنا کہ بے خبر ہیں۔
سارہ بٹیا کے لئے صرف ایس ایم ایس ہی نہیں بلکہ ایک باقاعدہ یو ایس اے کا نمبر سیٹ اپ کر دیا ہے۔ جس پر انھیں ایس ایم کے ساتھ ساتھ وائس میل بھی چھوڑا جا سکتا ہے۔ شاید اس کا سب سے زیادہ فائدہ وہ آپ کو ایس ایم ایس کر کے ہی اٹھا سکتی ہیں۔ خیر۔
مجھے افسوس ہے اپیا کہ میرے پاس اتفاق سے صرف ایک عدد فاضل انویٹیشن پڑی تھی جسے سارہ بٹیا کے لئے استعمال کر لیا۔ اب آپ ایسا کیجئے کہ گوگل وائس کے لئے انویٹیشن ریکویسٹ ڈال دیجئے اور منتظر رہئے جب تک وہ خود ہی آپ کو انوائٹ نہ کر لیں۔ اور بھی جسے چاہئے وہ یہاں جا کر اپنا نام اور ای میل چھور سکتے ہیں۔ بلکہ میرا مشورہ ہے کہ ایک سے زائد ای میل چھوڑ دیں تاکہ انویٹیشن ملنے کے امکان بھی بڑھ جائیں۔ میں نے خود تین انویٹیشن حاصل کیں اور ساری استعمال کر بیٹھا۔
سارہ ملے تو اُسکو بولئیے گا کیا فائدہ تمھارے فری ایس ایم ایس لینے کا ؟ کوئی اتا پتا ہی نہیں ہے ۔ اسُکو کہئیے گا آکر میرے سوئمبر میں حصہ لے ۔
باجو، بے خبر رہنا ہی اچھا ہوتا ہے۔۔۔! ابھی تو دیکھیے گا چند ہفتوں بعد۔۔۔۔۔ آپ کو بھی میری خبر نہیں رہنی۔
بہرحال تازہ خبر یہ ہے کہ کل رات امریکہ کے اردو بلاگرز کی ملاقات ہوئی ہے۔راشد، بدتمیز، محب، خرم بھائی اور سعود بھیا۔ اور سعود بھیا نے اس ملاقات کو یکارڈ بھی کیا ہے۔۔اور میں سن کر لطف اندوز ہو رہی ہوں۔
بتائیے امریکہ تک کی خبریں ہوتی ہیں بٹیا رانی کے پاس اس پر بھی یہ کہنا کہ بے خبر ہیں۔
باجو، کون سا منتھ دیا ہے میں نے آپ کو؟ ابھی تو مجھے خود بھی علم نہیں۔ظاہر ہے چند ہفتوں مین تم نے پاکستان جو چلے جانا ہے تو ہم سے کی پہنچ سے دُؤر ہوجاؤں گی ۔ پتآ ہی نہیں چلنا اک دن پتا چلنا ہے ماورہ کی شادی ہوگئی
مگر ماورہ ۔۔۔ میں تمھاری شادی پر پہنچ رہی ہوں سچ مچ میں ۔۔ جو منتھ تم نے مجھے دیا ہے اسیُ میں ۔۔ میں آرہی ہوں اسلئے یہ نا سمجھنا کہ باجو نے کونسا سچ مچ آجانا ہے ۔۔ جناب میں آرہی ہوں
مجھ سے رابطے میں رہنا انشااللہ گجرات ملاقات ہوگی ۔
بھیا، ابھی مبارک باد نہیں بنتی۔۔! کچھ دیر رک جائیں پھر خود مبارک لوں گی۔بھئی پھر تو ماوراء بٹیا کے لئے اس منتھ کے حوالے سے مبارکباد بنتی ہے۔ اپیا آپ جائیں تو میری طرف سے ماوراء بٹیا کے لئے کوئی تحفہ لیتی جائیے گا۔
بھئی پھر تو ماوراء بٹیا کے لئے اس منتھ کے حوالے سے مبارکباد بنتی ہے۔ اپیا آپ جائیں تو میری طرف سے ماوراء بٹیا کے لئے کوئی تحفہ لیتی جائیے گا۔
باجو، کون سا منتھ دیا ہے میں نے آپ کو؟ ابھی تو مجھے خود بھی علم نہیں۔
آپ ضرور آئیں۔۔جب بھی آنا چاہیں۔ اب تو پاکستان ہو گا اور میں ہوں گی۔
شادی پر تو آپ کو انشاءاللہ خاص طور پر بلواؤں گی۔ایسی کون سی بات ہے۔
بھیا، ابھی مبارک باد نہیں بنتی۔۔! کچھ دیر رک جائیں پھر خود مبارک لوں گی۔
جی بہتر ہے ابنِ بھیا ۔۔اِدھر بھی پہنچ جائے گا ڈونٹ وری
اور ہاں آپ کہیں نوٹ کرتی رہیئے یہ سب کچھ اور وہ مٹھائی کے ڈبے بھی جو آپ کے مجھ پر بنتے ہیں۔ تاکہ کبھی آپ یہاں آئیں یا میں وہاں آؤں تو حساب برابر کیا جا سکے۔
ہاں وہ تو مجھے یاد ہی نا رہے کہیں آپ سب کو گفت بھیجوا کر مجھ سے حساب کتاب تو پورا نہیں کررہے اُدھار مٹھائیوں کا
میرا دل ہے ایکبار سوچ لیں کس کس کو میرے ہاتھوں آپ نے تفحے تحائف بھیجوانے ہیں ؟ کل چھوٹے بھا کا بولا تھا آج ماورہ کا بولا کل سارہ ، حجاب کا بول دیں ؟