ہاہاہا۔ آپ تو مشاعرے کا اناؤنسر والا لہجہ کہہ رہے ہیں نا۔۔لوگ تو نسوانی لہجہ بھی کہتے ہیں۔
میں طبیعت کی خرابی کی وجہ سے رات جلد سو گیا تھا۔ اس لیے ریڈیو فضا نہ تو سن سکا اور نہ ہی فون کر سکا۔
ہاں باجو۔۔ٹھیک ہے پھر تو۔ میری طرف گڈ لک اقراء کو۔۔!
سعود بھیا، آپ کا اور راشد بھائی کا پتہ چل گیا۔ بدتمیز کو میں نے پہلے سنا نہیں تھا لیکن مجھے فوراً اندازہ ہو گیا کہ بدتمیز کون سا ہے۔ لیکن محب کو میں نے سنا ہے۔۔لیکن اس کی آواز مجھ سے یہاں پہچانی ہی نہیں جا رہی۔ اور خرم بھائی اور محب کی آواز مجھے ایک جیسی ہی لگ رہی ہے۔
اور آج ہمارے ہاں خواتین کا بڑا درس ہے۔ بس کوئی گھنٹے بعد خواتین آنا شروع ہو جائیں گی تو ہمیں گھر نکالا مل جائے گا۔
اوکے نو پرابلم ۔۔۔ فون کرے گی تو میں کہہ دوں گی ۔
تم سناؤ ، پولینڈ میں گیا ٹیکیسٹ کے نہیں گیا ۔ مجھے تو پہنچ گیا ہے تمھارا ،،
اور کس کس کنٹری میں جاتا ہے ۔؟ چیک کرنا تھا تاکے پتا چلتا ۔ ۔
باجو مجھے تو گھر سے نکال دیتے ہیں۔ میرے لیے تو بندوبست کرنا مشکل ہے۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ بعد میں فون پر خاتون اول سے سن لیا کریں۔
یہ درس ہر دو ہفتے کے بعد ہوتا ہے۔ کبھی کسی کے گھر تو کبھی کسی کے گھر۔
پولینڈ نہیں گیا۔۔ وہ اس وقت آن لائن تھا۔۔ اسے میں نے بڑی خوشی خوشی کہا کہ میں آج تمھیں ایس ایم ایس کرتی ہوں۔۔کہتا ہے، ہاں کرو۔۔! جب کیا تو میسج گیا ہی نہیں۔
خیر۔۔ آپ کی طرف بھی چلا گیا۔۔ اور پاکستان بھی چلا گیا۔ ابھی میں نے کزنز اور حجاب کو ایس ایم ایس بھیجے ہیں۔
بھیا، پاکستان میسج چلا گیا ہے۔ حجاب ابھی آن لائن آئی ، اس نے بتایا ہے۔