ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
باجو اپنی سہیلی کو کو اردو محفل میں بلائیں۔ انہیں کہیں کہ آ کر مجھے ووٹ تو دے جائیں۔




جی بہتر ہے ، کل جب میں رات کو انکے ریڈیو فضا میں کال کروں گی تو فرزانہ کو لائیو آپکا میسج دوں گی ،
آپ بھی سنئیے گا وہ جوابا کیا کہتیں ہیں :battingeyelashes:
آپکو تو میں نے کئی جگہوں پے ووٹ دئیے ہیں ۔۔ اب فرزانہ کو بھی بول دوں گی ۔ :battingeyelashes:
 

خوشی

محفلین
مجھے ا س لنک میں‌تو لمبی لسٹ ہے ان سب کو تو میں جانتی بھی نہیں ووٹ کیسے دوں
 

زین

لائبریرین
میں بھی شاید تین چار سوجائوں کیوں کہ یہاں ‌بجٹ سیشن چل رہا ہے اس لئے صبح جلدی اٹھنا پڑتا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے ا س لنک میں‌تو لمبی لسٹ ہے ان سب کو تو میں جانتی بھی نہیں ووٹ کیسے دوں

ظاہر ہے فہرست تو لمبی ہی ہو گی ناں۔ پورے سال کی کاروائی ہے۔

جن کو نہیں جانتیں ان کے مراسلے ڈھونڈ کر پڑھ لیں پھر فیصلہ کریں۔ اور جن کو جانتی ہیں ان کے متعلق تو کوئی مسئلہ ہی نہیں۔
 

خوشی

محفلین
میں تو آپ کو جانتی ہوں بس جانتی کیا آپ سے کبھی کبھار گپ شپ ہو جاتی ہے فی میل کی مشکل ہو رہی ہے جب میں‌آتی ہوں‌تب کوئی فی میل یہاں‌ہوتی ہی نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ایک دو خواتین ہیں جو رات کو آتی ہیں۔ ایک تو تعبیر ہیں اور دوسری چڑیل اور میرا مطلب ہے زینب، وہ آجکل ڈیڑھ دو ماہ کی چھٹی پر ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
لو اپنے شمشاد بھائی کون سا کسی خواتین سے کم ہیں۔




























































کھانا پکانے اور باتیں بنانے میں:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top