زین
لائبریرین
میں نے کیا دھاندلی کی ہے۔ اور ووٹ کیوں منسوخ ہو رہا ہے۔ ووٹ تو وہ کتنے دن پہلے ہی ڈال گئی تھیں۔ اور کال تو میں نے آج کی ہے اور اس میں بھی میں ووٹ کا تو کہا ہی نہیں۔ ہاں یہ ضرور کہا تھا کہ اردو محفل میں انہیں بہت مس کیا جاتا ہے اور ان کی شاعری کو بھی مس کیا جاتا ہے۔ جس پر انہوں نے ایک جان اور ہزار بکھیڑے کہہ کر اپنی جان چھڑا لی۔
توبہ ہے ۔ آپ تو سنجیدہ ہوگئے