ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مانتا ہوں کہ حالات خراب ہیں، لیکن اتنے بھی خراب نہیں ہوئے کہ فون نہ کر سکو۔

ویسے میری ابھی باجو سے بات ہو رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی، پاکستان جانے سے پہلے کروں گی۔۔!!:grin:
بھابھی آجکل کہاں ہیں؟

اب اتنی بھی کنجوسی اچھی نہیں ہوتی۔ دسمبر آنے میں ابھی پانچ ماہ باقی ہیں۔

خاتون اول آجکل پاکستان، بلکہ یہ کہنا مناسب ہو گا کہ پنجاب کے دورے پر ہیں۔ اور ابھی مزید دو ماہ وہیں مصروف رہیں گی۔ گئے ہوئے بھی ایک ماہ سے زیادہ ہی ہو گیا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
میں کال کر رہا ہوں 4594 والے نمبر پر۔ فون تو اٹھائیں۔


:battingeyelashes:

میں سوچ رہی تھی یہ کونسا والا نمبر ہے :grin: اب یاد آیا یہ میرا اپنا ہی تو نمبر ہے اپنا دیا ہوا :battingeyelashes:
عبداللہ، یہ لو نمبر آپ مانگ رہے تھے مجھے یہ اب یاد آگیا ہے ۔ اس نمبر پے آپ کال کرسکتے ہو مگر پانچ دس منٹ پہلے بتا کر ۔ ۔۔۔ :party:

نمبر ہے ۔

ڈبل زیرو ڈبل فور ۔ ۔ ۔۔ ون سیون زیرو ٹو فائف ٹو فور فائف نائن فور ۔ ۔۔ ۔

:party:
 

تیشہ

محفلین
شمشاد جی ، ماورہ آپ میں سے کوئی اِدھر آن نکلے تو پلیز ذرا
بریکنگ نیوز سے پیج نمبر ستائیس سے لے کر پیج ففٹی فور تک کی تمام گپ شپ یہاں ٹرانسفر کردیں ۔۔ کیونکہ ریڈیو فضا کی باتیں ہم بریکنگ نیوز تھریڈ میں لگے ہوئے ہیں :battingeyelashes:
وہ تھریڈ بریکنگ نیوز کے لئے ہی رہے تو اچھا ہے ۔ آپ اس میں سے تمام بات چیت یہاں اکھٹی کردیں تاکے وینسڈے کو آسانی رہے ۔۔اسلئے میں نے ریڈیو فضا کے نام سے یہ تھریڈ کھولا ہے


سو پلیز ۔ ۔۔ ۔۔ ۔
پیج نمبر ستائیس سے لے کر آخری پیج یہاں لے آئیے ۔

شکریہ :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
ابھی مس کال کرتا ہوں:grin:



:battingeyelashes:
مجھے یہ بتاؤ شکل سے میں بےوقوف لگتی ہوں :rollingonthefloor: جو اتنے آرام سے نمبر دے دوں وہ بھی سبکے سامنے یوں لکھکر :battingeyelashes: جناب یہ وہ نمبر ہے جس پے صرف مجھ سے بات ہوسکتی ہے مگر تب جب مجھے پتا ہو کہ فون آنے کو ہے ۔ اسی لئے بولا پہلے پیشگی بتاؤ گے تو اس نمبر پے میں ملتی ہوں مگر مسڈِ کال جتنی مرضی دل ہے جو مارلے اسکا کوئی فائدہ نہیں :grin:
:battingeyelashes: مگر اگر کال کرنی ہو تو مجھے یہاں لکھکر کچھ منٹ پہلے آگاہ کیا جائے تو یہ نمبر ورک کرے گا :battingeyelashes:
:party:
 

شمشاد

لائبریرین
باجو آپ بھی کس کی بات کر رہی ہیں۔ وہ مفت کا پیزا کھا کر اور مفت کی پیپسی پی کر کہیں لمبا لیٹ گیا ہو گا۔
 

عسکری

معطل
ارے بھئی کیا ہو گیا ہے لیپ ٹاپ کو فارمیٹ کر رہا تھا بہت گند خرابہ کٹھا ہو چکا تھا حکم کرو باجو خالہ
 

F@rzana

محفلین
پیج ستائیس کو کوئی لائے نہ لائے میں تو آگئی ہوں :)
اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باجو بیگم، مجھے آپ کی بتائی ہوئی گفتگو پڑھنی ہے مگر مل نہیں رہی :(
کیا کروں؟
 

تعبیر

محفلین
السلام علیکم فرزانہ
ایک دن میں بھی سنا تھا وہ پروگرام صرف محفل کے ارکان کو سننے کی وجہ سے لیکن ایک ہی پروگرام سے عجیب عجیب کالرز کو سن کر میرا تو دماغ گھوم گیا آپ کیسے برداشت کر لیتی ہیں ہر ہر بدھ کو :confused: :eek:
 

فہیم

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top