راکھی کو کل میں نے یوٹیوب پر دیکھا تھا۔۔۔اب یہ کام انڈیا میں بھی شروع ہو گیا ہے؟
باجو، کینیڈا والا کون سا ہے؟ میں نے پتہ نہیں کون سی قسط دیکھی تھی۔۔ اس میِں تو ایک ہی لڑکا اچھا تھا۔۔ جو انجینئر اور ماڈل تھا شاید۔
ماورہ سب فضول تھے
کوئی بھی کام کا نا تھا ،، راکھی کی جگہ میں ہوتی تو سب کو پہلی ہی قسط میں نکال باہر کردیتی
کوئی معیار نہیں ، کسی کی بھی پرسنیلیٹی نہیں ،، شکلوں سے بھی ایوئیے ، عقلوں سے بھی ایوے ۔
اور ایک لڑکا تو بس میرا دل بار بار کیا ، اسکو میں جوتے ُ لگا کر منہ نوچ کے آؤٹ کردوں ، شکل سے ہی فلرٹی ہے اور اُوپر سے لفظوں کا کھلاڑی ،، اپنے آپکو ہم ، ہم ، ہم ایسے بولتا ہے جیسے کہیں کا نواب ہے
اُوپر سے کئی لڑکیوں سے جھوٹے ، وعدے کررکھے تھے
ایسے فلرٹیوں سے مجھے کتنی شدید نفرت ہوتی ہے ۔ دل میں مجھے کچچیچیاں چڑتی رہی اس کو جوتے مار مار کے پہلی ہی قسط سے آؤٹ کرنا چاہئیے ۔
جب سے اسے میں نے دیکھا یہ خالص جھوٹے عاشقوں کے جیسے راکھی کے ساتھ ڈرامے بازی کھیلتا رہا
میں نے پہلی ہی باری دیکھکر ، ڈسکس کیا اقراہ کے ساتھ ،، کہ دیکھ لینا یہ لڑکا فلرٹ ہے وہ بھی اول نمبر کا مکار ، جھوٹا ، اور کھلاڑی
راکھی کو بھی پتا چل چکا تھا ، سو اُس نے اسکے گھر جاکر پوری دنیا کے سامنے اسکی بے عزتی کی
اور میں بہت خوش ہوئی کہ بلکل ، ٹھیک کیا راکھی نے ۔
یہ ہے کینیڈ ا والا گنجا لڑکا
ویسے تو کوئی بھی اچھا نہیں آیا ہوا تھا ،، مگر یہ باقی سب سے بہت بہتر ہے ۔