ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
آپ کو یقین بھی ہوگیا ہے کہ آپ صحیح بوجھ رہی ہیں‌ :rolleyes:



zzzbbbbnnnn.gif


کیوں نہیں :battingeyelashes: مجھے سو فیصد یقین ہی یقین ہے ۔ :chatterbox:
دیکھ لو میری ذہانت :tongue: ۔۔ اپنے دماغ سے کام لے کر میں نے صیح گیس کیا ہے ۔
:chatterbox: میرے میں تو ذہانت ہی بڑی ہے کوٹُ کوٹ کے بھری پڑی ہے بس کبھی کبھار موُڈ ہو تو کام لے لیتی ہوں :party:
animated029.gif
 

ماوراء

محفلین
کل میں بھی کسی اور نام سے ریڈیو پر کال کروں گی۔۔اور کہوں گی کہ محفل سے تعلق ہے۔۔۔پھر آپ سب لوگ سوچتے رہنا کہ یہ کون تھا، پھر کچھ دنوں کے لیے میں بھی سب کی توجہ کا مرکز بن جاؤں گی۔۔
hahad.gif
 

تیشہ

محفلین
کل فرزانہ نے پروگرام کرنا ہے نا؟



تھوڑی دیر پہلے میں نے کال کی تھی فرزانہ کو ، سوچا گپ شپ لگا لوں اور ابھی ہم دونوں فرصُت سے مل ہی نہیں پائیں فون پے ہی کہ ایک دوسرے کے ٹرپِ کی تفصیل ہی پوچھتیں ، بتاتیں ،
مگر فرزانہ کا موبائل ہی آف ہے ۔ مے بی بزی ہونگیں کہیں ، ۔۔
اگر تو کل لگا تو سب کو سنائی دے ہی جائے گا ،، نا لگا تو سنائی نہیں دے گا :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
کل میں بھی کسی اور نام سے ریڈیو پر کال کروں گی۔۔اور کہوں گی کہ محفل سے تعلق ہے۔۔۔پھر آپ سب لوگ سوچتے رہنا کہ یہ کون تھا، پھر کچھ دنوں کے لیے میں بھی سب کی توجہ کا مرکز بن جاؤں گی۔۔
hahad.gif




اور جو تم سے فون پے ملتے رہتے ہیں اُنکا کیا :battingeyelashes: ؟
 

ماوراء

محفلین
ہاں۔۔فرزانہ کافی دن سے نظر نہیں آئیں۔

جو مجھ سے فون پر بات کرتے رہتے ہیں۔۔۔وہ خاموش رہیں گے نا۔۔!:d
نہیں۔۔میں مذاق کر رہی تھی، میں نہیں کر رہی۔
 

تیشہ

محفلین
ہاں۔۔فرزانہ کافی دن سے نظر نہیں آئیں۔

جو مجھ سے فون پر بات کرتے رہتے ہیں۔۔۔وہ خاموش رہیں گے نا۔۔!:d
نہیں۔۔میں مذاق کر رہی تھی، میں نہیں کر رہی۔




واٹفورڈ گئیں ہوئی تھیں پرسوں جب میں نے فون کیا تو گھر آرہی تھیں راستے میں کچھ منٹ بات ہوئی تھی ۔۔تمھاری بہت تعریف کررہی ہیں :battingeyelashes:
تم کرلینا فون ریڈیو فضا کو ، ڈونٹ وری میں نہیں بتاتی کسی کو بھی میری طرف سے بے فکر رہو ،، نام چینج کرلینا لوکیشن بھی :tongue:
 

فہیم

لائبریرین
پہلے آپ اپنا قصہ بیان کرو ، کہاں ہو ؟ کیسے ہو ؟ سناُ ہے آجکل بہت اپ سیٹ ہو :confused: ؟ کیا ہوا ؟
میں نے بھی بہت دن سے کال نہیں کی تو بے خبر ہی ہوں ۔ ۔۔

بس باجو کبھی کبھی اپ سیٹ ہونا بھی چلتا ہے۔
لگتا تار کچھ ایسی باتیں ہوئیں کہ اپ سیٹ ہونا پڑا۔

ابھی پھر بھی کافی بہتر صورتحال ہے۔

آپ سنائیں آپ تو بخیر و عافیت ہیں نہ۔
 

تیشہ

محفلین
آج پروگرام ہو گا کہ نہیں؟ اگر معلوم ہے تو بتا دیں تا کہ کال کر سکوں۔




جی ہے آج ۔۔کچھ دیر پہلے فرزانہ کا فون آیا تھا ۔۔بتا رہی ہیں کہ ہے آج ۔۔اور وہ سب کا انتظار کریں گیئں
مجھ سے پوچھا کون کرے گا آج :battingeyelashes: میں نے آپکا نام لیا ہے اور مکسی ص کا بھی
لہذا آپ دونوں فلحال ہیں ۔۔ کیا پتا کوئی اور بھی شامل ہو ہی جائے ۔
میرا ناک بند ہے ہے فیور سے ، میں نہیں بول سکتی ، مگر سنُ سکتی ہوں ۔۔
:party:
 

تیشہ

محفلین
بس باجو کبھی کبھی اپ سیٹ ہونا بھی چلتا ہے۔
لگتا تار کچھ ایسی باتیں ہوئیں کہ اپ سیٹ ہونا پڑا۔

ابھی پھر بھی کافی بہتر صورتحال ہے۔

آپ سنائیں آپ تو بخیر و عافیت ہیں نہ۔




میں بھی آج اپ سیٹ ہوں گرمی کو لے کر ۔۔
مگر ایسے سب خیر خیریت ہے ۔ اللہ کا شکر ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آج عبد اللہ اور زین کہاں رہ گئے، ان تک بھی خبر پہنچنی چاہیے،

ویسے نایاب بھی کال کرنے والوں میں سے لگتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top