زین
لائبریرین
مکسی ص آپ اگر سنُ دیکھ رہے ہو تو میرا انعام تیار رکھیں
آپ کو یقین بھی ہوگیا ہے کہ آپ صحیح بوجھ رہی ہیں
مکسی ص آپ اگر سنُ دیکھ رہے ہو تو میرا انعام تیار رکھیں
آپ کو یقین بھی ہوگیا ہے کہ آپ صحیح بوجھ رہی ہیں
کیوں نہیں مجھے سو فیصد یقین ہی یقین ہے ۔
دیکھ لو میری ذہانت ۔۔ اپنے دماغ سے کام لے کر میں نے صیح گیس کیا ہے ۔
میرے میں تو ذہانت ہی بڑی ہے کوٹُ کوٹ کے بھری پڑی ہے بس کبھی کبھار موُڈ ہو تو کام لے لیتی ہوں
واقعی! آپ کو تو ایوارڈ ملنا چاہیئے
کل فرزانہ نے پروگرام کرنا ہے نا؟
کل میں بھی کسی اور نام سے ریڈیو پر کال کروں گی۔۔اور کہوں گی کہ محفل سے تعلق ہے۔۔۔پھر آپ سب لوگ سوچتے رہنا کہ یہ کون تھا، پھر کچھ دنوں کے لیے میں بھی سب کی توجہ کا مرکز بن جاؤں گی۔۔
ہاں۔۔فرزانہ کافی دن سے نظر نہیں آئیں۔
جو مجھ سے فون پر بات کرتے رہتے ہیں۔۔۔وہ خاموش رہیں گے نا۔۔!:d
نہیں۔۔میں مذاق کر رہی تھی، میں نہیں کر رہی۔
یہ مگسی صاحب کا کیا قصہ ہے۔
پہلے آپ اپنا قصہ بیان کرو ، کہاں ہو ؟ کیسے ہو ؟ سناُ ہے آجکل بہت اپ سیٹ ہو ؟ کیا ہوا ؟
میں نے بھی بہت دن سے کال نہیں کی تو بے خبر ہی ہوں ۔ ۔۔
آج پروگرام ہو گا کہ نہیں؟ اگر معلوم ہے تو بتا دیں تا کہ کال کر سکوں۔
بس باجو کبھی کبھی اپ سیٹ ہونا بھی چلتا ہے۔
لگتا تار کچھ ایسی باتیں ہوئیں کہ اپ سیٹ ہونا پڑا۔
ابھی پھر بھی کافی بہتر صورتحال ہے۔
آپ سنائیں آپ تو بخیر و عافیت ہیں نہ۔
باجو نے بھی کوشش کی آپ بھی کوشش کرے ’’پہیلی بوجھنے کی ‘‘یہ مگسی صاحب کا کیا قصہ ہے۔