زین
لائبریرین
یہ آج عبد اللہ اور زین کہاں رہ گئے، ان تک بھی خبر پہنچنی چاہیے،
ویسے نایاب بھی کال کرنے والوں میں سے لگتے ہیں۔
میںتو یہی ہوں بھئی
یہ آج عبد اللہ اور زین کہاں رہ گئے، ان تک بھی خبر پہنچنی چاہیے،
ویسے نایاب بھی کال کرنے والوں میں سے لگتے ہیں۔
باجو نے بھی کوشش کی آپ بھی کوشش کرے ’’پہیلی بوجھنے کی ‘‘
اچھی بات ہے، پھر فون کرنا ہے ناں۔
نہیں زین مجھے علم نہیں، ہو سکتا ہے ابھی وہ بتا ہی دیں۔
میں نہیں سن سکی پروگرام۔۔۔