ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
باجو نے بھی کوشش کی آپ بھی کوشش کرے ’’پہیلی بوجھنے کی ‘‘ :grin:




thsssss.gif

اب ہر کوئی مجھ جیسا ذہین تو نہیں ہوتا ناں :battingeyelashes:




میں نے تو یہ پہیلی پہلے سے ہی بوُجھ رکھی ہے بس ذرا کھیل رہی تھی ۔ ۔
chips.gif
 

زین

لائبریرین
آج کا پروگرام تو بڑا اچھا جارہا ہے ۔
شمشاد بھائی آپ کی آواز بالکل صاف آرہی تھی شاید آپ کو فرزانہ سسٹر کی آواز نہیں‌آرہی تھی
 

تیشہ

محفلین
بہت خوب :battingeyelashes:

آپ سبکو آگے پیچھے سناُ ۔مزہ آیا :party: نایاب بھیا بہت اچھے ۔۔ بہت مزہ آیا آپکی گفتگو سنُی ۔۔ بہت اچھا بولتے ہیں رئیلی :battingeyelashes:

شاہ ص آپکو بھی سناُ :battingeyelashes:
مگر آج مکسی ص نہیں آئے :confused: :worried:
کہاں رہ گئے ہیں :idontknow:؟
 

تیشہ

محفلین
نہیں زین مجھے علم نہیں، ہو سکتا ہے ابھی وہ بتا ہی دیں۔



آپکی بھی سنُی مگر بھابھی کی تو سنُ کر میں بہت بہت خوش ہوئی :battingeyelashes: اچانک آج آگئیں ہیں اور آپ نے بتایا ہی نہیں :confused:

بھابھی ۔۔میری طرف سے بہت سا سلام آپکو :battingeyelashes: آپ کی آواز تین، چار مہینے بعد سنی اور دل اداس ہوگیا کیونکہ بہت عرصے سے آپ پاکستان تھیں تو آپ سے رابطہ نا ہوسکا :(
مجھے یاد کرنے کا بہت شکریہ ۔۔:happy: میں سنُ رہی تھی آپ سے اپنا ذکر اور سلام :battingeyelashes:

آپ تھکاوٹ اتارلیں تو میری کال بھی آتی ہے آپکو جلد ہی :battingeyelashes:
 

زین

لائبریرین
لیں ، آپ نے سنا ہی نہیں‌ ، آج کے پورے پروگرام پر آپ ہی چھائی رہی چھ سات بار آپ کا نام لیا ، سالگرہ کی مبارکباد دی گئی ۔ آپ کے لئے شعر بھی سنائے گئے محفل کے تمام ارکان کی جانب سےاور اب کوئی گیت چل رہا ہے آپ کے نام
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو ریڈیو فضا پر اردو محفل کا ذکر بہت زیادہ رہا اور اس پروگرام میں ماورا کا ذکر اس سے بھی زیادہ رہا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top