باجو سب کو سرپرائیز جو دینا تھا تو سوچا ریڈیو فضا کے توسط سے یہ کام کیا جائے۔
او گاڈ۔۔میں نے اتنا کچھ مِس کر دیا۔ میرے آج انٹرنیٹ نے ہی سارا دن تماشا بنائے رکھا ہے۔ کنیکٹ ہی نہیں ہو رہا تھا۔
پلیز پلیز اگر کسی نے ریکارڈ کیا ہے تو مجھے سارا پروگرام ضرور بھیجے۔
فکر نا کرو زین نے سب کچھ ریکارڈ کررکھا ہوگا یقیناً ۔ ۔
باقیوں نے بھی کررکھا ہوگا صبح تک سب کی ریکارڈنگ تمھیں ہاٹمیل سے ملی ہوگی
فرزانہ سسٹر نے آخری حصے میں سب کی طرف سے مجھے مبارک دی ہے۔ میری طرف سے سب کا شکریہ۔ گو کہ سب نے فرزانہ کو فون کر کے کہا نہیں ہو گا۔:d
شمشاد بھائی، آپ کو مبارک ہو کہ بھابھی واپس آ گئی ہیں۔ مجھے بھی آواز سننی تھی ان کی۔۔
شمشاد بھائی، سنی تو ہے۔۔لیکن ریڈیو پر بھی سننی تھی نا۔
باجو، میں نہایت ہی بےوقوف ہوں۔! مجھے سننا تھا پروگرام۔۔۔! کیونکہ یہ فرزانہ سے ملنے کے بعد کا پروگرام تھا تو مجھے اندازہ تھا کہ شاید فرزانہ ذکر کریں گی۔ پروگرام شروع ہونے سے پہلے لگا کر دیکھا تو ابھی شروع نہیں ہوا تھا۔ پھر مجھے بےوقوف کو پتہ نہیں کیا ہوا۔۔نیٹ کے سامنے سے اٹھ کر چلی گئی کہ آج وائرلیس کنکشن بہت گڑ بڑ کر رہا تھا۔ اور پھر ایسی گئی کہ ریڈیو کا خیال ہی نہ رہا۔ جب ختم ہو رہا تھا تو آئی۔۔۔
لیکن فرزانہ کو شکریہ کا ایس ایم ایس کر دیا ہے۔
بالکل۔۔بچے بڑے کام کے ہیں۔ اب مجھے اسی لیے حوصلہ ہوا ہے کہ ریکارڈ کیا ہو گا کسی نے تو۔
سسٹم میں کچھ مسئلہ تھا ۔۔۔۔
آپ نے بھی ذپ کرنے کی بجائے ای میل کی تھی جو میں نے بہت دیر سے چیک کی
ماوراء بہن کہہ رہی تھی کہ اب ریڈیو پروگرام کی پوری کہانی تفصیل سے لکھو۔ میں نے کہا کہ میں ، باجو ، شمشاد بھائی اور نایاب بھائی ملکر تفصیل لکھ دیتے ہیں
ای میل تو ہر گھنٹے بعد چیک نہیںکرتا جبکہ محفل پر میں جب بھی نیٹ میسر آتا ہے آن لائن ضرور ہوتا ہوں
ابھی میںنے دیکھا تو مسینجر پر آپ کی ریکوسٹ نہیں آئی آپ دوبارہ کرکے دیکھیں۔
نایاب بھائی بھی ریکارڈنگ کی بات کررہے تھے شاید انہوںنے ریکارڈنگ کی ہو
نایاب بھائی نے اگر ریکارڈنگ کی ہے تو پلیز پلیز مجھے سارا پروگرام بھیج دیں۔۔