ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ لوگ؟؟:(

زین۔۔۔پروگرام یکارڈ کیا ہے؟ پلیز پلیز سارا بھیجو۔۔۔:(

آخر سے جب فرزانہ وش کر رہی تھیں۔۔وہ سنا ہے۔ وہ بھی آدھا۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
لو جی پھر تو ماوراء تم نے بہت مس کیا۔ نیناں جی نے تمہاری اتنی تعریفیں کی ہیں، اتنی تعریفیں کی ہیں کہ مجھے تو حسد ہونے لگا۔ اور ہاں وہ تمہارے دیئے ہوئے پھول اپنے ساتھ لائیں اور انہوں نے وہ پھول اپنے گھر میں سجائے۔ اور بھی تمہاری بہت ساری باتیں کی۔
 
ماوراء

محفلین
او گاڈ۔۔میں نے اتنا کچھ مِس کر دیا۔ :( :( میرے آج انٹرنیٹ نے ہی سارا دن تماشا بنائے رکھا ہے۔ کنیکٹ ہی نہیں ہو رہا تھا۔

پلیز پلیز اگر کسی نے ریکارڈ کیا ہے تو مجھے سارا پروگرام ضرور بھیجے۔ :( :(
 
تیشہ

محفلین
باجو سب کو سرپرائیز جو دینا تھا تو سوچا ریڈیو فضا کے توسط سے یہ کام کیا جائے۔

بہت زبردست سرپرائز رہا ۔۔:battingeyelashes: ابھی بھابھی نے ہیلو ہی کیا تھا آواز سنُ کے میں خوشی سے اچھل پڑی واؤؤؤ بھابھی :battingeyelashes:
ورنہ میں سوچ رہی تھی جب آپ کہہ رہے تھے کہ سنُ رہی ہیں تو میں سمجھی پاکستان سے سنُ رہی ہیں
مگر بھابھی کے ہیلو/سلام سے ہی میں بہت خوش ہوئی :battingeyelashes:
بہت اچھا رہا انکو سنُ کے ۔
 
تیشہ

محفلین
او گاڈ۔۔میں نے اتنا کچھ مِس کر دیا۔ :( :( میرے آج انٹرنیٹ نے ہی سارا دن تماشا بنائے رکھا ہے۔ کنیکٹ ہی نہیں ہو رہا تھا۔

پلیز پلیز اگر کسی نے ریکارڈ کیا ہے تو مجھے سارا پروگرام ضرور بھیجے۔ :( :(

فکر نا کرو زین نے سب کچھ ریکارڈ کررکھا ہوگا یقیناً ۔ ۔
باقیوں نے بھی کررکھا ہوگا صبح تک سب کی ریکارڈنگ تمھیں ہاٹمیل سے ملی ہوگی :tongue: :grin::grin::grin::grin:
 
ماوراء

محفلین
فرزانہ سسٹر نے آخری حصے میں سب کی طرف سے مجھے مبارک دی ہے۔ میری طرف سے سب کا شکریہ۔ گو کہ سب نے فرزانہ کو فون کر کے کہا نہیں ہو گا۔:d

شمشاد بھائی، آپ کو مبارک ہو کہ بھابھی واپس آ گئی ہیں۔ مجھے بھی آواز سننی تھی ان کی۔۔ :(
 
ماوراء

محفلین
فکر نا کرو زین نے سب کچھ ریکارڈ کررکھا ہوگا یقیناً ۔ ۔
باقیوں نے بھی کررکھا ہوگا صبح تک سب کی ریکارڈنگ تمھیں ہاٹمیل سے ملی ہوگی :tongue: :grin::grin::grin::grin:

بالکل۔۔بچے بڑے کام کے ہیں۔ اب مجھے اسی لیے حوصلہ ہوا ہے کہ ریکارڈ کیا ہو گا کسی نے تو۔ :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
چلو اگلی دفعہ اگر پروگرام ہوا تو تمہیں ان کی آواز سنوا دوں گا۔ ویسے تم نے سُنی ہوئی تو ہے فون پر۔
 
تیشہ

محفلین
فرزانہ سسٹر نے آخری حصے میں سب کی طرف سے مجھے مبارک دی ہے۔ میری طرف سے سب کا شکریہ۔ گو کہ سب نے فرزانہ کو فون کر کے کہا نہیں ہو گا۔:d

شمشاد بھائی، آپ کو مبارک ہو کہ بھابھی واپس آ گئی ہیں۔ مجھے بھی آواز سننی تھی ان کی۔۔ :(

تمھیں آج بہت بہت یاد کیا گیا ہے :battingeyelashes:
اور تم بلکل سُست لڑکی :chatterbox: سب نے سنا صرف تم ہی رہ گئی :tongue: کہاں تھی تم ماورہ ؟
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، سنی تو ہے۔۔لیکن ریڈیو پر بھی سننی تھی نا۔:grin:

باجو، میں نہایت ہی بےوقوف ہوں۔! مجھے سننا تھا پروگرام۔۔۔! کیونکہ یہ فرزانہ سے ملنے کے بعد کا پروگرام تھا تو مجھے اندازہ تھا کہ شاید فرزانہ ذکر کریں گی۔ پروگرام شروع ہونے سے پہلے لگا کر دیکھا تو ابھی شروع نہیں ہوا تھا۔ پھر مجھے بےوقوف کو پتہ نہیں کیا ہوا۔۔نیٹ کے سامنے سے اٹھ کر چلی گئی کہ آج وائرلیس کنکشن بہت گڑ بڑ کر رہا تھا۔ اور پھر ایسی گئی کہ ریڈیو کا خیال ہی نہ رہا۔ جب ختم ہو رہا تھا تو آئی۔۔۔:(

لیکن فرزانہ کو شکریہ کا ایس ایم ایس کر دیا ہے۔
 
:grin::grin:

اب میں کیا بولوں بھلا :grin:
 
تیشہ

محفلین
بالکل۔۔بچے بڑے کام کے ہیں۔ اب مجھے اسی لیے حوصلہ ہوا ہے کہ ریکارڈ کیا ہو گا کسی نے تو۔ :grin:

لو خلافِ توقع اس بار زین نے ریکارڈنگ ہی نہیں کی :tongue:
ای میل آئی ہے کہ سوری باجو اس بار مس ہوگئی کی ہی نہیں

hehe.gif
 
زین

لائبریرین
سسٹم میں کچھ مسئلہ تھا ۔۔۔۔
آپ نے بھی ذپ کرنے کی بجائے ای میل کی تھی جو میں نے بہت دیر سے چیک کی :(

ماوراء بہن کہہ رہی تھی کہ اب ریڈیو پروگرام کی پوری کہانی تفصیل سے لکھو۔ میں نے کہا کہ میں ، باجو ، شمشاد بھائی اور نایاب بھائی ملکر تفصیل لکھ دیتے ہیں‌:)
 
آپکو تو میں ای میل ہی کرتی ہوں ناں ۔۔ بلکے کل پرسوں میں م س ن پے تھی تو آپکو Add کیا ہے ۔ آپ نے میسنجر پے لگتا ہے گئے ہی نہیں ہو ابھی تک ۔
مجھ سے تو نہیں لکھی جاتی کہانی ۔۔ جس نے مس کردی سو کردی اب اگلے پروگرام کو سنے گیئں ماورہ
cheerleader.gif
 
زین

لائبریرین
ای میل تو ہر گھنٹے بعد چیک نہیں‌کرتا جبکہ محفل پر میں جب بھی نیٹ میسر آتا ہے آن لائن ضرور ہوتا ہوں

ابھی میں‌نے دیکھا تو مسینجر پر آپ کی ریکوسٹ نہیں آئی آپ دوبارہ کرکے دیکھیں‌۔

نایاب بھائی بھی ریکارڈنگ کی بات کررہے تھے شاید انہوں‌نے ریکارڈنگ کی ہو
 
تیشہ

محفلین
،،

او :worried: نہیں گئی ریکویسٹ تو مطلب مجھے Add کرنا نہیں آیا ہوگا :chatterbox: ابھی تو اب موُڈ نہیں م س ن پے جانے کا ۔مگر جب جاتی ہوں تو دیکھتی ہوں ، چیک کرتی ہوں ۔۔

ہاں نایاب بھیا سے پوچھ دیکھو شاید انہوں نے کی ہو ،،مگر انہوں نے بھی اپنی ہی کی ہوگی ۔۔
اس بار آپ کیوں اتنے لیزی رہے ہو ریکارڈنگ کرنے میں :confused: ؟
 
زین

لائبریرین
ٹھیک ہے !

نایاب بھائی یہاں ضرور آئیں گے ، پڑھیں‌گے تو جواب بھی دے دیں گے ۔

کمپیوٹر سسٹم میں کچھ مسئلہ تھا باجو۔ اس وجہ سے نہیں کرسکا ۔
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی نے اگر ریکارڈنگ کی ہے تو پلیز پلیز مجھے سارا پروگرام بھیج دیں۔۔:(

السلام علیکم
ماوراء بہنا
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آمین
معذرت کہ میں نے پروگرام کی ریکارڈنگ نہیں کی ۔
فرزانہ بہنا نے آپ کا ذکر بہت پر خلوص لہجے میں کیا ۔
" ماوراء بہت سویٹ کیوٹ بہت پیاری ہے ۔ مجھے یقین ہی نہیں ہو رہا تھا کہ میں ماوراء سے مل رہی ہوں ۔"
نایاب
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top