رضا صاحب کی صحت کچھ ناساز ہے ان کو ٹائیفائیڈ ہو گیا ہے جس کے لیے آپ کو کچھ عرصہ انتظار کی زحمت اٹھانا پڑے امید آپ اس مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیتے ہوئے صبر سے کام لیں گے جاتے ہوئے آپ سے رضا صاحب کی صحت کے لیے دعا کی درخواست ہے اللہ سے دعا ہے کہ محترم رضا صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
خالد صاحب آپ کوئی زمہ داری نہیں سنبھالیں گے یا اگر آپ یا کوئی بھی صارف پیج کے سٹاف میں شامل ہونا چاہیے تو مجھے خوشی ہو گئی جیسے ایڈیٹر وغیرہ
مجھے ذرا بھی سمجھ نہیں ہے۔آپ فرما دیجئےشکریہ خود سے کچھ بتایں