ان دونوں شعبه جات کے علاوہ بھی کچھ کام هے؟تکنیکی معاونت کون کون سنبھالے گا ؟اور تعلقات عامہ کون سنبھالے گا؟
آپ ریڈیو کے تمام تکنینکی کام سنبھال کر میزبانی کے فرائض سرانجام دے سکتے ہیں؟جو ذمہ داری آپ فرمائیں کوشش کریں گے کہ نباہ سکیں
آپ ریڈیو کے تمام تکنینکی کام سنبھال کر میزبانی کے فرائض سرانجام دے سکتے ہیں؟
آرجے بنناہے پروگرامز بنانے ہیں چلانے ہیں آڈیو وغیرہ پر مسائل نہ ہوں چلتے رہیںکچھ سمجھائیں کرنا کیا ہے۔