ماوراء گواہ رہنا بلکہ اب تو میں بھی گواہ ہوںشمشاد نے کہا:۔۔۔۔ یہ سیلابِ بلا میرے بعد
اور رضوان بھائی ‘گا‘ کی جگہ ‘گی‘ لکھنا تھا۔
دس میں سے نو نمبر تو مل ہی جائیں گے
شمشاد نے کہا:ہیں، تو چلی گئی تھی کہیں؟ مجھے تو پتہ ہی نہیں۔
(رضوان بھائی کان ادھر لائیں میں آپکو ایک راز کی بات بتاتا ہوں اور وہ یہ کہ ماورا یہاں سے کہیں جا ہی نہیں سکتی۔ اس کو نشہ ہے یہاں آنے کا، جسطرح مجھے ہے، آپ کو ہے اور بہت سارے دوسرے اراکینِ محفل کو ہے)