١۔ “بہروپ“
٢۔ بچوں کی نفسیات
٣۔ ناشکرا نسان
٤۔دیے سے دیا
٥۔بابا کی تعریف
٦۔صاحبانِ علم
٧۔محبوب کون ؟
٨۔اللہ کا نظام
٩۔اینڈریو
١٠۔انسانی عقل اور رضائے الٰہی
١١۔اللہ کا فضل
١٢۔انسان کو شرمندہ نہ کیا جائے
١٣۔شیئرنگ
١٤۔موت کی حقیقت
١٥۔دعا
١٦۔We don't live in present but in future and past
١٧۔تائی کریم بی بی اور الیگزنڈر فلیمنگ
١٨۔صبر، ڈسپلن اور آزادئ کشمیر
18 باب لکھے جا چکے ہیں۔ اور پانچ تو میں نے افتخار بھائی کو دیے ہوئے ہیں۔ اگر انھوں نے لکھ دیے تو۔۔
اور فریب تو میرا بھائی ہے ہی بہت اچھا۔۔۔چپ کر کے کام کرتا جا رہا ہے۔۔۔
اور شمشاد بھائی تو سب سے اچھے ہیں۔۔۔باقی جو بچ گئے ہیں۔۔وہ سارے ہی لکھ ڈالیں گے۔۔۔